بیساکھوں کے سہارے بیٹھی حکومت آئین کو مان رہی ہے نہ عدالتوں کو، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
فائل:فوٹو
راولپنڈی : وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کاکہنا ہے کہ بیساکھوں کے سہارے بیٹھی حکومت آئین کو مان رہی ہے نہ عدالتوں کو، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا ملک میں سزاوجزا نہیں ہے۔ اگر بانی پی ٹی آئی کی بھوک ہڑتال ہوئی تو یہ…
پی ٹی آئی کاترنول میں آج ہونے والا جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے ترنول میں آج ہونے والا جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا۔بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے بغیر کوئی سیاسی عمل مکمل نہیں ہوسکتا، ہم نے سیاسی کمیٹی میں آج کا جلسہ ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا۔
پی…
معروف شیف ناہید انصاری انتقال کرگئیں
فائل:فوٹو
کراچی :پاکستان کی معروف شیف ناہید انصاری انتقال کرگئیں ۔ مشہور پاکستانی اینکر اور میزبان سدرہ اقبال نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر ناہید انصاری کے انتقال کی اطلاع دی،شیف کے انتقال کی افسوسناک خبر پر مداح غم سے نڈھال ہیں۔
ناہید…
برطانوی عام انتخابات ،15 پاکستانی اور کشمیری امیدوار بھی کامیاب
فائل:فوٹو
لندن : برطانوی عام انتخابات میں تقریبا15 پاکستانی اور کشمیری امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے جس میں 4 نئے چہرے بھی شامل ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ہونے والے انتخابات کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ برطانوی پارلیمنٹ کے لیے…
کارِ سرکار میں مداخلت کا کیس،پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کی ضمانت منظور،رہا کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء عامر مغل کی کارِ سرکار میں مداخلت کے کیس میں ضمانت منظور کرکے عدالت نے فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر مغل پر کارِ…
محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
فائل:فوٹو
کوئٹہ: محرم الحرام 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کوئٹہ میں ہوگا۔
وفاقی وزارت مذہبی امور کے نوٹیفکیشن کے مطابق محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ڈپٹی کمشنر کمپلیکس…
تحریک انصاف کی جلسہ این او سی منسوخی پر توہین عدالت کی درخواست،آج ہی فیصلہ کی استدعا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کی جلسہ این او سی منسوخی پر توہین عدالت کی درخواست،آج ہی فیصلہ کی استدعا کی گئی ہے اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کی۔درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ ترنول جلسے کا این او سی معطل…
ایرانی صدارتی انتخابات، مسعود پیزشکیان نئے صدر منتخب
فائل:فوٹو
تہران :ایرانی صدارتی الیکشن مسعود پیزشکیان جیت گئے، انہوں نے الیکشن کے دوسرے مرحلے میں کامیابی حاصل کی۔نومنتخب ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ سب کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھائیں گے، سب کو مل کر ملک کی ترقی کے لیے کام کرنا چاہیے۔
ایرانی…
تحریک انصاف کے اسلام آباد جلسہ کا این او سی انتظامیہ نے منسوخ کردیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: تحریک انصاف کے اسلام آباد جلسہ کا این او سی انتظامیہ نے منسوخ کردیا، یہ فیصلہ چیف کمشنر اسلام آباد کی زیر صدرات محرم الحرام اور دیگر سیکورٹی خدشات کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے ہونے والے اعلی سطح کے اجلاس میں…
سیاسی عزائم کی تکمیل کے لیے ڈیجیٹل دہشت گردی ریاستی اداروں کے خلاف سازش ہے،کورکمانڈرز کانفرنس
فائل:فوٹو
راولپنڈی: کورکمانڈرز کانفرنس میں عسکری قیادت نے انسداد دہشت گردی کے خلاف “عزم استحکام” کے حوالے سے تنقید اور قیاس آرائیوں پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا گیا کہ سیاسی عزائم کی تکمیل کے لیے ڈیجیٹل دہشت گردی ریاستی اداروں کے…
کرنٹ لگنے سے اموات، ڈسکوز قصوروار نکلیں،بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو کروڑوں جرمانہ
فائل:فوٹو
لاہور: بجلی کے کرنٹ سے ہونے والی اموات پر ڈسکوز قصوروار نکلیں، نیپرا نے بجلی کی چار تقسیم کار کمپنیوں کو 11 کروڑ 50 لاکھ روپے کا جرمانہ کر دیا۔
بتایا گیا ہے کہ گزشتہ مالی سال میں لیسکو، پیسکو، فیسکو اور سیپکو کے علاقوں میں 70…
بلاول بھٹو کی حکومت کی جانب سے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی یقین دہانی
فائل:فوٹو
کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آپریشن عزم استحکام کے حوالے سے وفاقی حکومت کی جانب سے ممکنہ آل پارٹیز کانفرنس میں بھرپور شرکت کی یقین دہانی کرا دی۔بلاول بھٹو نے کہا کہ پیپلزپارٹی پہلے روز سے دہشت گردی کے…
بشریٰ بی بی آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائی کورٹ کا آرڈر سپریم کورٹ میں چیلنج
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے آڈیو لیکس کے بارے اسلام آباد ہائی کورٹ کے آرڈر کوسپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔
وفاقی حکومت نے بشری بی بی آڈیو لیکس کیس سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کے 25جون کے آرڈر کے خلاف اپیل دائر کرتے ہوئے موقف…
بانی پی ٹی آئی کا وزیراعظم کی بلائی گئی اے پی سی میں شرکت کا فیصلہ
فائل:فوٹو
راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں شرکت کا فیصلہ کر لیا
اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ ہماری پارٹی اے…
برطانیہ عام انتخابات میں 14سال بعد لیبر پارٹی نے میدان مارلیا، سر کئیر سٹارمر وزیراعظم ہونگے
فائل:فوٹو
لندن : برطانیہ میں قبل ازوقت ہونے والے عام انتخابات میں 14سال بعد لیبر پارٹی نے میدان مارلیا، کنزرویٹو پارٹی کا اقتدار ختم ، جس کے بعد سر کئیر سٹارمر وزیراعظم ہونگے۔
برطانیہ میں عام انتخابات کے نتائج کا سلسلہ جاری ہے، 650 سے 644…
پٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن کی کال، آج کراچی پٹرول پمپس بند لاہور میں کھلے ہیں
فوٹو: فائل
کراچی: پٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن کی کال، آج کراچی پٹرول پمپس بند لاہور میں کھلے ہیں
،پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی کال پر ایڈوانس ٹرن اوور ٹیکس کے خلاف ملک بھر میں آج (5جولائی) کو 13ہزار پیٹرول پمپس بطور احتجاج بند…
گاڑی حادثہ کی ذمہ دار خاتون کی عدم گرفتاری پر احتجاج،پولیس کی شیلنگ،6 مظاہرین گرفتار
فوٹو: سوشل میڈیا
اسلام آباد: گاڑی حادثہ کی ذمہ دار خاتون کی عدم گرفتاری پر احتجاج،پولیس کی شیلنگ،6 مظاہرین گرفتارکرلئے گئےٹریفک حادثہ میں جاں بحق نوجوان کو گاڑی کی ٹکرمارنے والی خاتون کی عدم گرفتاری کے خلاف نیشنل پریس کلب کے باہراحتجاج…
ریٹائرڈ جج الیکشن کمیشن تعینات کرسکے گا،سینیٹ میں بھی الیکشن ایکٹ ترمیمی بل منظور
فوٹو: فائل
اسلام آباد: ریٹائرڈ جج الیکشن کمیشن تعینات کرسکے گا،سینیٹ میں بھی الیکشن ایکٹ ترمیمی بل منظور، سینیٹ میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 کثرت رائے سے منظور کیا گیا اس دوران اپوزیشن نے شدید احتجاج اور واک آوٹ بھی کیا۔
سینیٹ میں بل…
ہم نے سندھ میں ترقی دی اسی لیے عوام نے ہمیں ووٹ دیا،مراد علی شاہ
فائل:فوٹو
کراچی : وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ تھر پورے پاکستان کی قسمت بدلے گا ، لوگ سمجھتے ہیں پیپلز پارٹی ہر بار سیٹیں زیادہ لے جاتی ہے وجہ کیا ہے، ہم نے اپنی لیڈر شپ کا ویژن سامنے رکھتے ہوئے لوگوں کی خدمت کی ہم نے سندھ میں…
عدت نکاح کیس ،سزا کیخلاف اپیلیں ،خاورمانیکا کاعدالت سے رجوع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر ایک ماہ میں فیصلہ دینے کی پابندی کیخلاف خاور مانیکا نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔
خاور مانیکا کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں…