لیبیا کے ساحل پرکشتی حادثہ کے 7پاکستانیوں کی شناخت اور تفصیلات سامنے آ گئی
فوٹو: فائل
طرابلس:لیبیا کے ساحل پرکشتی حادثہ کے 7پاکستانیوں کی شناخت اور تفصیلات سامنے آ گئی ہیں،لیبیا کے ساحل پر حادثے کا شکار ہونے والی تارکین وطن کشتی میں جاں بحق ہونے والے پاکستان کے مختلف شہروں سے عرب ممالک پہنچے تھے۔
امیگریشن ذرائع…
کوئی پابندی رہ تو نہیں گئی؟
یاسر پیرزادہ
ایک اسٹیج ڈرامے میں امان اللہ سے کسی نے پوچھا کہ اگر 9/11 کا واقعہ پاکستان میں پیش آیا ہوتا تو حکومت نے کیا کرنا تھا۔ اپنے وقت کے بے مثال کامیڈین نے جواب دیا ’’حکومت نے اور تو کچھ نہیں کرنا تھا، بس ڈبل سواری پر پابندی لگا…
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی، وفاقی کابینہ نے سکیورٹی کی منظوری دے دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی، وفاقی کابینہ نے سکیورٹی کی منظوری دے دی،آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے لیے سکیورٹی کی منظوری دے دی گئی۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے آئین کے آرٹیکل 245 کے…
بانی پی ٹی آئی نے آرمی چیف کو دوسرا کھلا خط لکھ دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:بانی تحریک انصاف عمرا ن خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو دوسرا کھلا خط لکھ دیا۔جس میں کہاگیاہے کہ سیاسی عدم استحکام اور ’جس کی لاٹھی اس کی بھینس‘ کی ریت ملکی معیشت کی تباہی ہے۔
بانی پی ٹی آئی کے مطابق میں نے ملک و…
پی ٹی آئی نے سپیکر قومی اسمبلی کی مذاکرات کی پیشکش مسترد کر دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے سپیکر قومی اسمبلی کی مذاکرات کی پیشکش مسترد کر دی۔
اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے سپیکر سردار ایاز صادق کی دعوت کا جواب دے دیا۔
عمر ایوب نے کہا کہ مذاکرات کا باب بند ہوگیا، اب ہم مذاکرات…
سہ فریقی سیریز ،نیوزی لینڈکی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری
فائل:فوٹو
لاہور:سہ فریقی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ جاری ہے ۔
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں آج ایک مرتبہ شاہین آفریدی نے ٹیم کو بہترین آغاز فراہم کیا انہوں نے پہلے ہی اوور میں نیوزی لینڈ کی پہلی…
عدالت کا بشریٰ بی بی کی عمران خان سے ملاقات کرانے کا حکم
فائل:فوٹو
راولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے 26 نومبر کے مقدمات کی سماعت کے دوران بشریٰ بی بی کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کرانے کا حکم دے دیا۔
بشریٰ بی بی کو راولپنڈی میں درج مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کے لئے پولیس ٹیمیں جیل…
دفعہ 144 کی خلاف ورزی ، پی ٹی آئی رہنما مہربانو قریشی کارکنان سمیت گرفتار
فائل:فوٹو
ملتان: ملتان میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی رہنما مہربانو قریشی کو کارکنان سمیت گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران سابق رکن قومی اسمبلی جاوید ہاشمی کے داماد زاہد بہار ہاشمی اور ملتان سے پی ٹی…
پاکستان چھ ماہ میں آئی ایم ایف کی بڑی شرائط پوری کرنے میں کامیاب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان جاری مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں آئی ایم ایف کی بڑی شرائط پوری کرنے میں کامیاب ہوگیا۔
وزارت خزانہ کی جانب سے موجودہ مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے اخراجات و آمدن کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں، جس کے مطابق پاکستان…
تحریک انصاف آج صوابی میں پاور شو کرے گی،تیاریاں مکمل
فائل:فوٹو
صوابی: پاکستان تحریک انصاف آج صوابی میں پاور شو کرے گی۔پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ آج یوم سیاہ پر صوابی میں بھرپور احتجاج کریں گے۔
انتظامیہ کے مطابق صوابی میں پی ٹی آئی کے جلسے کیلئے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی…
الاسکا میں لاپتا ہونے والا طیارہ سمندری برف پر گر کر تباہ، 10 افراد ہلاک
فائل:فوٹو
الاسکا :امریکا میں مسافر بردار طیارہ یونالاکلیٹ سے نوم کے درمیان سفر کرتے ہوئے سمندری برف پر گر کر تباہ ہوگیا اور اس میں سوار تمام 10 افراد ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی کوسٹ گارڈ کے ترجمان نے کہا کہ امدادی…
چیمپئنز ٹرافی ، ٹرائی نیشن سیریز کا آج سے لاہور میں آغاز ،پہلا میچ پاکستان اور نیوزی کے درمیان کھیلا…
فائل:فوٹو
لاہور: چیمپئنز ٹرافی سے قبل ٹرائی نیشن سیریز کا آج سے لاہور میں آغاز ہو گا، قذافی سٹیڈیم آج سہ فریقی سیریز کے پہلے میچ کی میزبانی کرے گا۔
پہلا میچ پاکستان اور نیوزی کے درمیان کھیلا جائے گا، میچ دوپہر 2 بجے شروع ہو گا، ایونٹ میں…
صدر زرداری 5 روزہ دورہ چین مکمل کرنے کے بعد وطن واپسی کے لئے روانہ
فائل:فوٹو
بیجنگ :صدر مملکت آصف علی زرداری 5 روزہ دورہ چین مکمل کرنے کے بعد وطن واپسی کیلئے روانہ ہو گئے۔
ایوان صدر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چین کے دورے میں صدرمملکت آصف علی زرداری نے چینی ہم منصب صدر شی جن پنگ اور پریمیئر لی چیانگ سے…
بشری بی بی کا حالیہ احتجاج کے 20 مقدمات میں تفتیش کے دوران پولیس کو جوابات دینے سے انکار
فائل:فوٹو
راولپنڈی :سابق خاتون اول بشری بی بی نے حالیہ احتجاج کے 20 مقدمات میں تفتیش کے دوران پولیس کو جوابات دینے سے انکار کردیا۔
راولپنڈی بشری بی بی کو راولپنڈی میں درج 20 مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کے لئے پولیس ٹیمیں جیل پہنچیں اور…
ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کینیڈا کو ہتھیانے کی دھمکی حقیقت پر مبنی ہے، جسٹن ٹروڈو
فائل:فوٹو
اوٹاوا:کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے ساتھیوں کو خبردار کیا ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کینیڈا کو ہتھیانے کی دھمکی حقیقت پر مبنی ہے اور اسکی وجہ یہ ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی نظریں کینیڈا کی انتہائی اہم معدنیات پر…
سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن،دہشتگردی میں ملوث افغان شہری ہلاک
فائل:فوٹو
راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کر کے دہشتگردی میں ملوث افغان شہری کو ہلاک کر دیا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ایسے واقعات میں افغان شہریوں کے ملوث ہونے کے ناقابل تردید ثبوت ہیں۔
آئی ایس پی آرکے مطابق سکیورٹی…
بنوں میں فتح خیل چوکی پر دہشت گردوں کاحملہ ، 2 پولیس اہلکار شہید
فائل:فوٹو
بنوں:بنوں میں فتح خیل چوکی پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا۔
پولیس کے مطابق حملے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔پولیس کے دونوں شہداء کی لاشیں اسپتال منتقل کی گئی ہیں۔
ڈی پی او کا کہنا ہے کہ فتح خیل چوکی پر دو دن میں دہشت…
غزہ کا کنٹرول سنبھالنے اور تعمیر نو کے امریکی منصوبے پر عمل درآمد میں کوئی جلدی نہیں،صدرٹرمپ
فوٹو:فائل
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ کا کنٹرول سنبھالنے اور تعمیر نو کے امریکی منصوبے پر عمل درآمد میں کوئی جلدی نہیں۔
واشنگٹن میں گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یو ایس ایڈ کو بند کرنے کا حکم دے دیا، اگلے…
امریکا میں چین کے” ڈیپ سیک“ پر پابندی عائد کرنے کا بل پیش
فائل:فوٹو
نیو جرسی :امریکی قانون سازوں نے چین کے اے آئی چیٹ بوٹ ڈیپ سیک پر پابندی عائد کرنے کا بل پیش کر دیا۔
نیو جرسی کے ڈیموکریٹ کے نمائندے جوش گوٹیمر نے الینوائے کے ریپبلکن ڈیرن لاہوڈ کے ساتھ مل کر یہ بل پیش کیا ہے۔
اس بل میں چینی چیٹ…
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیسے ممکن ہوسکتی ہے،امریکی وکیل نے بتادیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو کس طرح وطن واپس بھیجا جا سکتا ہے، اس حوالے سے امریکی وکیل کلائیو اسمتھ نے عدالت کو تفصیلات سے آگاہ کردیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی سے متعلق کیس میں وفاقی…