ترک صدرطیب اردوان کاوزیراعظم ہاوس میں استقبال،گارڈ آف آنرپیش،آرمی چیف سے ملاقات

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد: ترک صدرطیب اردوان کاوزیراعظم ہاوس میں استقبال،گارڈ آف آنرپیش،آرمی چیف سے ملاقات بھی ہوئی ،ترکیہ کے صدرگزشتہ شام دو روزہ دورے پر پاکستان پنچے تھے۔ ترک صدر رجب طیب اردوان کا وزیراعظم ہاؤس آمد پر شہباز شریف…

پاکستان نے پہاڑ جیسا ہدف حاصل کر لیا، کپتان محمد رضوان اور سلمان علی آغا کی شاندار سنچریاں

فوٹو : سوشل میڈیا کراچی : پاکستان میں کھیلی جانے والی سہ فریقی سیریز کے تیسرے اور اہم میچ میں پاکستان نے ریکارڈ ہدف حاصل کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کو 6 وکٹوں سے ہرا کر فائنل کےلیے بھی کوالیفائی کرلیا۔ جنوبی افریقہ کا 353 رنز کا ہدف پاکستان…

پی ٹی آئی رہنما سیمابیہ طاہر کوحراست میں لے لیا گیا

فائل:فوٹو راولپنڈی :پی ٹی آئی کی خاتون رہنما سیمابیہ طاہر کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق سیمابیہ طاہر کو اڈیالہ جیل راولپنڈی کے قریب سے حراست میں لیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ سیمابیہ طاہر جی ایچ کیو حملہ کیس کے…

ایم کیو ایم حقیقی کےچیئرمین آفاق احمد کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا گیا

فوٹو : سوشل میڈیا کراچی : ایم کیو ایم حقیقی کےچیئرمین آفاق احمد کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا گیا، انھیں آج انسداد دہشتگردی منتظم عدالت میں پیش کیا گیا۔ انہیں سخت سیکیورٹی میں بکتر بند گاڑی کے ذریعے عدالت لایا گیا، جبکہ بڑی تعداد میں…

سہ ملکی سیریز ، جنوبی افریقہ کی پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری

فائل:فوٹو کراچی: سہ ملکی سیریز کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ کی پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں اوپنر ٹونی ڈی زورزی اور کپتان ٹیمبا باووما نے 50 رنز کی اوپننگ پارٹنرشپ قائم کی تاہم ڈی…

شیرافضل مروت کو صوابی جلسہ میں نعرہ بازی پر پارٹی سے نکال دیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی پی ٹی آئی شیرافضل مروت کو صوابی جلسہ میں نعرہ بازی پر پارٹی سے نکال دیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری، انھیں پارٹی کی جانب سے پہلے ہی شوکاز نوٹس جاری کیا گیا تھا جس کا تسلی بخش جواب نہیں دیا گیا. بانی…

آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی ختم کر دی

فائل:فوٹو مظفرآباد: آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی ختم کر دی۔ تنویر الیاس نے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی، عدالت نے ان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی بھی ختم کر دی۔ یاد رہے کہ 2023…

پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری اورعلاقائی سالمیت پرکبھی آنچ نہیں آنے دے گا، وزیراعظم

فوٹو : فائل اسلام آباد : پاکستان نے سعودی عرب کے دفاع کا عزم کیا ہے ، وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری اورعلاقائی سالمیت پرکبھی آنچ نہیں آنے دے گا، وزیراعظم کا بڑا بیان۔ وزیراعظم…

تحریک انصاف نے اپنے دور حکومت میں بڑی گرمجوشی سے آرمی ایکٹ سے متعلق قانون سازی کی،جسٹس نعیم…

فائل:فوٹو اسلام آباد:فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے حوالے سے مقدمے کی سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس میں کہا کہ مارشل لاء کے بنے قوانین کو آئین کے آرٹیکل 270 میں تحفظ دیا گیا،سول سروس میں کوئی شخص ایسا جرم کرتا ہے تو اسے…

پنجاب حکومت نے دسویں جماعت سے اسلامیات کا مضمون نکال دیا

فوٹو : فائل لاہور : پنجاب حکومت نے دسویں جماعت سے اسلامیات کا مضمون نکال دیا، نویں اور دسویں جماعت کے دو لازمی مضامین کو تبدیل کردیا گیا ہے نویں میں مطالعہ پاکستان اور دسویں میں اسلامیات نہیں پڑھائی جائیں گی۔ پنجاب میں نویں اور دسویں…

جنوبی افریقہ کے خلاف میچ کیلئے پاکستان کی پلیئنگ الیون میں 2 تبدیلیاں

فوٹو : فائل کراچی : جنوبی افریقہ کے خلاف میچ کیلئے پاکستان کی پلیئنگ الیون میں 2 تبدیلیاں کر دی گئی ہیں، 3 ملکی سیریز کے اہم میچ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا. کراچی میں آج پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں سہہ ملکی سیریز کے…

مہاجر قومی موومنٹ حقیقی کے چیئرمین آفاق احمد کو گرفتار کرلیا گیا

فوٹو : فائل کراچی : مہاجر قومی موومنٹ حقیقی کے چیئرمین آفاق احمد کو گرفتار کرلیا گیا، پولیس ذرائع کے مطابق آفاق احمد کو اشتعال انگیز بیان پر گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے ترجمان مہاجر قومی موومنٹ کا کہنا ہے کہ آفاق احمد…

پاکستان فلسطین کے مسئلے کے دو ریاستی حل کی حمایت کرتا ہے ،وزیراعظم شہبازشریف

فوٹو: اسکرین گریب دبئی : وزیر اعظم پاکستان شبہاز شریف نے  فلسطین کے مسئلے کے دو ریاستی حل کو خطے میں پائیدار امن کی کنجی قرار دے دیا۔ دبئی میں ورلڈ گورنمنٹس سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ یہ خطہ ابھی تک غزہ جنگ…

فلسطینیوں کی آباد کاری کےلئے مصراور اردن کوقائل کریں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

فوٹو:فائل واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ غزہ پر قبضہ جما کرتعمیر نو کرنے پر بضد امریکی صدر نے کہا کہ فلسطینیوں کی آباد کاری کےلئے مصراور اردن کوقائل کریں گے، ڈونلڈ ٹرمپ کاانٹرویومیں اظہار خیال۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کے غزہ…

صرف 12 ارب پتی

جاوید چوہدری عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم دونوں یو اے ای کے دورے پر گئے‘ متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زید النہیان کے ساتھ ان کی ملاقات تھی‘ ملاقات کا مقصد اسٹیٹ بینک میں 3ارب ڈالر ڈیپازٹ کرانا تھے تاکہ پاکستان ڈیفالٹ…

اپوزیشن لیڈر کا آئی ایم ایف کے سامنے 8 فروری انتخابات کا معاملہ بھی اٹھانے کااعلان 

فوٹو: فائل اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا آئی ایم ایف کے سامنے 8 فروری انتخابات کا معاملہ بھی اٹھانے کااعلان  کردیا ہے،کہتے ہیں یہ معاملا بھی عالمی مالیاتی ادارے کے سامنے رکھیں گے۔  پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما عمر…

آئی ایم ایف کو پی ٹی آئی پرڈھائی سال کے مظالم کا ڈوزیئربھی تیار،عمران خان نے اجازت دیدی

فوٹو: فائل راولپنڈی:آئی ایم ایف کو پی ٹی آئی پرڈھائی سال کے مظالم کا ڈوزیئربھی تیار،عمران خان نے اجازت دیدی،بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف وفد کو پیش کرنے کے لیے ایک ڈوزئیر تیار کرلیا ہے جس میں پی ٹی…

پاکستان میں کرپشن کی شرح میں اضافہ ہو گیا،ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ

فوٹو : فائل اسلام آباد : پاکستان میں کرپشن کی شرح میں اضافہ ہو گیا،ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ، سال 2024 کی رپورٹ جاری کردی، کرپشن سے متعلق جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان دنیا کا 46واں کرپٹ ترین ملک بن گیا. ٹرانسپرنسی…

اسلام آباد میں وکلا کاجوڈیشل کمیشن اجلاس اور26ویں ترمیم کیخلاف احتجاج، پولیس سے جھڑپیں

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد: پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وکلا کاجوڈیشل کمیشن اجلاس اور26ویں ترمیم کیخلاف احتجاج، پولیس سے جھڑپیں جاری رہیں، پولیس نے وکلا کوریڈزون میں داخل نہیں ہونے دیا جس کے بعدمظاہرین سری نگرہائی وے…