اداکارہ علیزے شاہ کا ناقدین کو نازیبا اشارے سے جواب

فائل:فوٹو کراچی :معروف اداکارہ علیزے شاہ نے ناقدین کو نازیبا اشارے سے جواب دے دیا ہے۔اداکارہ کاکہناہے کہ ’اب میری بس ہوگئی ہے مجھے میری زندگی جینے دیں۔ علیزے شاہ کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہوں نے اپنے اوپر تنقید…

دہشت گردی صوبائی نہیں بلکہ قومی مسئلہ ہے، وفاقی حکومت سیاسی بیان بازی سے گریز کرے،بیرسٹر سیف

فائل:فوٹو پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ دہشت گردی صوبائی نہیں بلکہ قومی مسئلہ ہے، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خلاف خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے وفاقی حکومت دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون کی بجائے سیاسی بیان بازی…

قومی سلامتی کی صورتحال پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

فائل:فوٹو اسلام آباد:قومی سلامتی کی صورتحال پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا، جس میں عسکری قیادت کی جانب سے بریفنگ دی جائے گی۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کا وقت تبدیل کردیا گیا ہے، جس کے بعد اب…

۔ 26 نومبر احتجاج کیس،بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کے دو مقدمات میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت توسیع کردی۔ اسلام آباد کی انسدادِدہشت گردی عدالت میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، اے ٹی سی…

جنت مرزا کو کبھی نامناسب لباس پہننے یا بولڈ مناظر فلمانے پر مجبور نہیں کیا،سید نور

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف ہدایت کار سید نور نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا کی فلموں میں ناکامی کی ذمے دار ان کی اداکاری نہیں، بلکہ فلم کی تشہیر اور ریلیز کے وقت کے حالات ہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران جب میزبان نے سید…

افغان مہاجرین کی پاکستان میں قیام میں توسیع کے لیے افغان طالبان کی درخواست مسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان نے افغان مہاجرین کے پاکستان میں قیام میں توسیع کے لیے افغان طالبان کی درخواست کو مسترد کر دیا اور کابل کو واضح الفاظ میں بتا دیا گیا ہے کہ اسلام آباد یکم اپریل سے تمام غیر قانونی اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو…

جنوبی وزیرستان کے دونوں اضلاع میں آج سے کرفیو نافذ

فائل:فوٹو جنوبی وزیرستان: خیبر پختونخوا کے علاقے جنوبی وزیرستان کے دونوں اضلاع میں کرفیو نافذ کر دیا گیا۔ گزشتہ روز ضلع جنوبی وزیر ستان اپر، ضلع جنوبی وزیر ستان لوئر اور ٹانک کے ڈپٹی کمشنرز کی جانب سے کرفیو کے نوٹیفکیشنز جاری کئے گئے تھے۔…

وزیراعظم بدھ سے سعودی عرب کا 3 روزہ اہم دورہ کریں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف اعلی وفد کے ہمراہ بدھ سے سعودی عرب کا 3 روزہ دورہ کریں گے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ تجارتی ومعاشی تعاون، سرمایہ کاری کے فروغ پرمشاورت ہوگی، زرائع کے مطانق وزیراعظم شہباز شریف بدھ کو…

پانچ اکتوبر احتجاج کیس، عمرا یوب کی حاضری معافی کی درخواست منظور

فائل:فوٹو راولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے 5 اکتوبر احتجاج کیس میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں عمر ایوب کیخلاف تھانہ صدر حسن ابدال میں درج مقدمات میں عبوری ضمانت کی…

حکومت سندھ کا نوکری پیشہ خواتین کو مفت پنک اسکوٹر فراہم کرنے کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد:حکومت سندھ نے نوکری پیشہ خواتین کو مفت پنک اسکوٹر فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سندھ کے سینئر وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے یلو لائن بی آر ٹی کے جاری تعمیراتی کام کا دورہ کیا اور منصوبے کی پیش رفت کا معائنہ کیا۔…

امریکا کا پاکستان سمیت 41 ممالک کے شہریوں پر نئی سفری پابندیاں عائد کرنے پر غور

فائل:فوٹو واشنگٹن: ٹرمپ انتظامیہ نے مختلف ممالک کے شہریوں پر نئی سفری پابندیاں عائد کرنے پر غور شروع کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق سفری پابندیوں کا شکار ہونے والے ممکنہ 41 ممالک کی فہرست سامنے آگئی، سفری پابندیوں کا شکار ہونے والے ممکنہ 41…

جعفر ایکسپریس حملہ ،سکیورٹی فورسز بروقت کارروائی کر کے بڑے سانحہ سے بچالیا،بیرسٹر گوہر

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ جعفر ایکسپریس حملے کے دوران کلیئرنس آپریشن میں سکیورٹی فورسز بروقت کارروائی کر کے بڑے سانحہ سے بچالیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف…

اسلامو فوبیا سے ہر سطح پر نمٹنا ہوگا، منیر اکرم

فائل:فوٹو نیویارک: پاکستانی مستقل مندوب منیر اکرم نے کہاکہ اسلامو فوبیا سے ہر سطح پر نمٹنا ہوگا۔پاکستان نے اسلاموفوبیا کا ایشو عالمی سطح پر تسلیم کرانے میں قائدانہ کردار ادا کیا۔ پاکستانی مستقل مندوب منیر اکرم نے اپنے بیان میں کہاکہ کئی…

فاطمہ بھٹو کا بھائی کے سیاسی میدان میں قدم رکھنے پر ردعمل آگیا

فائل:فوٹو کراچی :پاکستانی سیاسی خاندان سے وابستہ لیکن سیاست سے کوسوں دور رہنے والی ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی، مرتضیٰ بھٹو کی صاحبزادی فاطمہ بھٹو نے بھائی کے سیاسی میدان میں قدم رکھنے پر ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بھائی کو مشعلِ راہ…

کینیڈا کبھی بھی امریکا کا حصہ نہیں بنے گا،نومنتخب وزیراعظم کا خطاب

فائل:فوٹو اوٹاوا:کینیڈا کے نئے وزیر اعظم مارک کارنی نے عہدہ سنبھالتے ہی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کینیڈا کو امریکا کی 51ویں ریاست بنانے کی تجویز کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ کینیڈا کبھی بھی امریکا کا…

عالمی امن کے لیے تمام مذاہب اور ان کی قابل احترام شخصیات کا احترام ضروری ہے،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اسلامو فوبیا کی خطرناک لہر ختم کرنے، بنیادی انسانی حقوق اور مذہبی آزادیوں کی کھلم کھلا خلاف ورزیوں کو ختم کرنے کے لیے مزید…

بانی پی ٹی آئی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد:بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی آئینی بینچ نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے…

انسدادِ اسلاموفوبیا کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے

فائل:فوٹو اسلام آباد: انسدادِ اسلاموفوبیا کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔س دن کو منانے کا مقصد دنیا میں ان ہی تعلیمات کو عام کرنا اور یہ باور کرانا ہے کہ اسلام کی وجہ سے دنیا کے کسی ملک، کمیونٹی یا قوم کو کوئی خطر ہ نہیں۔ اسلامو فوبیا سے…

۔ 26 نومبر احتجاج کیس، بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے 26 نومبر احتجاج کیس میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 15 اپریل تک توسیع کر دی۔ بشریٰ بی بی کیخلاف 26 نومبر احتجاج کے کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت چوہدری عامر ضیا ایڈیشنل…

سلامتی کونسل کی جعفر ایکسپریس پر حملے کی مذمت، پاکستان کیساتھ تعاون کی اپیل

فائل:فوٹو نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جعفر ایکسپریس پر ہونے والے بزدلانہ وسفاکانہ اور دہشت گرد حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے تمام ممالک پر زور دیا کہ وہ بین الاقوامی قانون اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کے تحت حکومت…