Browsing Category

صحت و تعلیم

بارش سے بچنے کیلئے اڑنے والی چھتری ایجاد

فوٹو فائل لندن: نوجوان نے بارش سے بچنے کیلئے اڑنے والی چھتری ایجاد کرلی۔ سردیوں کے موسم میں بارش کے دوران آپ کے سر پر چھتری تاننے سے اکثر بازو کے درد کا باعث بن سکتا ہے جس سے چلنے والوں کو خاصی دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ برطانوی…

انگلیوں کے نشان دوبارہ بنانے کا نیا طریقہ کار دریافت

فائل:فوٹو کولوراڈو: سائنس دانوں نے ٹچ اسکرین سوائپ کرتے وقت پیدا ہونے والی آواز سے انگلیوں کے نشان دوبارہ بنانے کا طریقہ کار دریافت کر لیا۔محققین کے مطابق ہیکرز اسمارٹ فون کا مائیک استعمال کرتے ہوئے یہ آواز ریکارڈ کر کے اپنے ہدف کے انگلیوں…

ٹائپنگ کے بجائے ہاتھ سے لکھنا دماغ کی فعالیت کے لیے زیادہ مفید

فائل:فوٹو اوسلو: اگرچہ کمپیوٹر یا فون پر ٹائپنگ کرنا ہاتھ سے لکھنے سے زیادہ تیز ہو سکتا ہے لیکن ماہرین کا ماننا ہے کہ یہ دماغ کے لیے کم محرک ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ’فرنٹیئرز ان سائیکالوجی‘ نامی جریدے میں شائع ہونے والے مطالعے میں بتایا…

آئی فون 16 کے نئے ورژن میں اہم  تبدیلیاں 

فائل:فوٹو کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل اپنا نیا آئی فون 16 تو رواں سال کے دوسرے نصف میں متعارف کرائے گی لیکن اس کے متعلق افواہیں پہلے ہی آنی شروع ہوگئی ہیں۔ لیک ہونے والی تازہ ترین تصاویر کے مطابق کمپنی اپنے آئی فون کے آئندہ ورژن…

دماغ میں چپ لگوانے والا مریض صحت یاب ،دماغ سے کمپیوٹر ماؤس کا استعمال کرنے لگا

فوٹو فائل کیلیفورنیا: نیورالنک کے مالک ایلون مسک کا کہنا ہے کہ پہلا انسان جس کے دماغ میں کمپنی نے چپ لگائی ہے مکمل طور پر صحتیاب ہے اور اپنے دماغ سے کمپیوٹر کے ماؤس کو کنٹرول کرسکتا ہے۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر…

خوشبووٴں کے ذریعے ڈپریشن میں مبتلا افراد کا علاج

فائل:فوٹو پٹس برگ: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ خوشبووٴں کے ذریعے ڈپریشن میں مبتلا افراد کا علاج کیا جاسکتا ہے۔ اس سے ڈپریشن میں مبتلا افراد کو منفی خیالات سے چھٹکارہ مل سکتاہے ۔ یونیورسٹی آف پٹسبرگ سے تعلق رکھنے والے محققین کو…

یوٹیوب یا ویب سائٹس سے منسلک ایڈسینس کا سی پی سی بڑھانے کا طریقہ

فوٹو: فائل اسلام آباد: یوٹیوب یا ویب سائٹس سے منسلک ایڈسینس کا سی پی سی بڑھانے کا طریقہ جاننا بھی بہت ضروری ہے، خاص کر جب آپ ڈیجیٹل میڈیا پر کام کرتے ہوں تو آمدنی بڑھانے کیلئے جدید جہتوں کو سمجھنا ضروری ہو جاتا ہے. سی پی سی (Cost per…

نوجوانوں میں منشیات کا استعمال ذہنی تناؤکاسبب بننے لگا

فائل:فوٹو واشنگٹن: حال ہی میں ہوئی ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ وہ امریکی نوجوان جو کسی نہ کسی نشے میں ملوث ہیں، انہوں نے ذہنی تناوٴ کو منشیات استعمال کرنے کی سب سے بڑی وجہ قرار دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محققین کی ٹیم کا…

دنیا بھر کے نقل مکانی کرنے والے جانوروں کا بڑاحصہ معدومیت کے خطرہ سے دوچار

فائل:فوٹو ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا بھر کے نقل مکانی کرنے والے جانوروں کا 22 فی صد حصہ معدوم ہونے کے خطرے سے دوچار ہے جبکہ نصف کے برابر اقسام کی تعداد تنزلی کا شکار ہے۔ان جانوروں کو درپیش دو خطرات یعنی ان کا استحصال اور…

پلاسٹک پیکجنگ کیمیکلز قبل از وقت پیدائش کی ممکنہ وجہ قرار ،تحقیق میں انکشاف

فائل:فوٹو نیویارک: ایک نئی تحقیق میں اشیائے خورد و نوش کی پلاسٹک پیکجنگ اور ذاتی نگہداشت کی مصنوعات میں استعمال ہونے والے کیمیکلز کو قبل از وقت پیدائش کی ممکنہ وجوہات میں سے ایک قرار دیا گیا ہے۔ڈاکٹر لیونارڈو کاکہناہے کہ مطالعات سے پتہ…

آرٹیفیشل انٹیلیجنس نے انسانوں کی زندگی میں نئی جہت کا اضافہ کیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: آرٹیفیشل انٹیلیجنس نے انسانوں کی زندگی میں نئی جہت کا اضافہ کیا، اے آئی کا مطلب ہے کہ کمپیوٹرز اور مشینز انسانوں کی طرح سوچ سکیں، سیکھ سکیں، اور فیصلے کر سکیں۔ AI کے ذریعے ہم ان مسائل کا حل تلاش کر سکتے ہیں جو انسانی…

ٹک ٹاک کاصارفین کو ڈیوائس کی ہوم اسکرین پر شارٹ کٹ شامل کرنے کامشورہ

فائل:فوٹو بیجنگ: ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک صارفین کو ان کی ڈیوائس کی ہوم اسکرین پر شارٹ کٹ شامل کرنے پر زور دے رہی ہے۔ متعدد مطالعوں میں یہ بات بتائی جا چکی ہے کہ جنریشن زی ٹک ٹاک کو گوگل سرچ کے متبادل کے طور پر استعمال کرتی ہے۔…

صارفین کو اپنے ڈیٹا کی حفاظت کیلئے متحرک رہنے کی ضرورت ہے،کیسپرسکی ماہرین

فوٹو: فائل اسلام آباد: محفوظ انٹرنیٹ کا دن 2024 اس موقع پر آیا ہے جب مختلف مقبول ایپس پر عائد محدود رسائی کے بارے میں ڈیٹا کے خدشات کی وجہ سے صارفین متبادل ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرکے نئے قوانین سے بچنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ایک ایسے دور میں جہاں…

اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے خواب بھی آپ کی دسترس میں ہوں گے

فوٹو فائل کیلیفورنیا:آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کی مدد سے خوابوں کو بھی کنٹرول کیا جاسکے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اب آپ مقررہ معاوضے کے عوض اے آئی ٹیکنالوجی ہیڈ بینڈ آزما سکتے ہیں جس کے بارے میں ایک…

نوجوان کی دانت نکلوانے کے دوران موت واقع ہوگئی

فائل:فوٹو ہونان: چین میں ایک نوجوان شہری کی دانت نکلوانے سے ہونے والی موت سے پورے ملک کو دھچکا لگا ہے۔انت نکالنا معمول کا عمل ہے جس سے مریض کی جان کو خطرہ نہ ہونے کے برابر ہوتا ہے تاہم یہ واقعہ بتاتا ہے کہ اس عمل کے دوران کسی کی جان چلے…

۔ 146 انتہائی ضروری جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے 146 انتہائی ضروری جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ ادویات کی قیمتوں کی ڈی ریگولیشن کے حوالے سے ضروری قانون سازی کے لئے سفارشات مرتب کی جائیں تاکہ آئندہ…

آئی فون کی جانب سے جلد نئے ایموجیز متعارف کرائے جانے کا امکان

فوٹو فائل کیلیفورنیا: ایپل کی جانب سے آئی فون صارفین کے لیے جلد ہی نئے ایموجیز متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ کمپنی کی جانب سے آئی او ایس 17.4 بِیٹا میں 118 نئی ایموجیز متعارف کرائی گئی ہیں جن میں لیموں، فینکس، کتھئی مشروم، ٹوٹی ہوئی…

انسٹاگرام اور فیس بک پر نابالغ افراد کے تحفظ کیلئے متعدد فیچرز پیش

فوٹو فائل نیویارک: دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک اور سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر نابالغ افراد کے تحفظ کے متعدد فیچرز پیش کر دیئے گئے۔ میٹا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اب کوئی بھی انجان شخص کسی بھی 16 اور 18 سال سے…

کے الیکٹرک نےڈیٹا کو کلاوڈ پر منتقل کرنے کیلئے سیپ سے معاہدہ کر لیا

فوٹو: پی آر اسلام آباد : کے الیکٹرک نےڈیٹا کو کلاوڈ پر منتقل کرنے کیلئے سیپ سے معاہدہ کر لیا، اس معاہدے سے کے الیکٹرک کا صارفین اور سہولیات کا ڈیٹا جو کہ ہزاروں گیگا بائٹس پر مشتمل ہے، کو کلاؤڈ پر منتقل کر دیا جائے گا۔ کراچی اور بلوچستان…

نصف صدی بعد چاند پر جانے والا مشن سمندر میں گر کر تباہ

فائل:فوٹو نیویارک: گزشتہ ہفتے نصف صدی بعد چاند پر اترنے کیلئے روانہ کیا گیا امریکی مشن بحر الکاہل میں گر کر تباہ ہوگیا۔ امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے 8 جنوری آسٹرو بائیوٹک ٹیکنالوجی نامی کمپنی کے پیریگرین (Peregrine) لینڈر کو چاند کی جانب…