Browsing Category

دلچسپ و عجیب

میاں بیوی اور بیٹے کا موٹر سائیکل پر500کلو میٹر کا طویل سفر

مقصود منتظر بائیکر فیملی....... میاں بیوی اور بیٹا منہ زور مہنگائی، ناانصافی اور سالہا سال سے چلتا آرہا الٹے پلٹے نظام پر رونے دھونے سے کچھ نہیں ہوگا... مہنگائی نہ رکنے والا سیلاب ہے اور نظام.. اللہ ہی حافظ... میاں بیوی اور بیٹے کا موٹر…

کولمبیا میں گدھوں کا فیسٹیول

بگوٹا:کولمبیا کے شہر مونی کوئیرا میں گدھوں کے فیسٹیول کاانعقاد کیاگیا جس میں گدھوں کی بہترین سجاوٹ پر انعامات دئیے گئے کولمبیا کے کسان گدھوں کیساتھ اپنی محبت اور احترام کے اظہار کیلئے گدھوں کا تہوار ہر سال مناتے ہیں۔ جو کھیتوں میں اپنے روز…

بھیڑ کومعمر خاتون کوقتل کرنے پر 3 سال قید کی سزا

فوٹو : فائل کراچی(ویب ڈیسک)بھیڑ کومعمر خاتون کوقتل کرنے پر 3 سال قید کی سزا سنادی گئی،بھیڑ نے ٹکریں مار کر معمر خاتون کو ہلاک کردیا تھا۔ اپنی نوعیتکا منفرد فیصلہ افریقی ملک جنوبی سوڈان میں سنایا گیا جہا ں ریاست لیکس اسٹیٹ کے علاقے رمبک…

عراق میں 103سالہ معمر نے 37 سالہ خاتون سے شادی کرلی

الدیووانیہ( ویب ڈیسک)عراق میں 103سالہ معمر نے 37 سالہ خاتون سے شادی کرلی، شادی کی تقریب میں دلہا کے پڑپوتوں اور قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی۔ اس حوالے سے عرب میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ عراق کی جنوبی کمشنری الدیوانیہ میں 103 سالہ شہری…

گمشدہ شخص کی لاش124 سانپوں کے درمیان پڑی ہوئی ملی

میری لینڈ( ویب ڈیسک)گمشدہ شخص کی لاش124سانپوں کے درمیان پڑی ہوئی ملی، یہ واقعہ امریکی ریاست میری لینڈ کی چارلس کاونٹی میں پیش آیاہے۔ میڈیا رپورٹس میں پولیس کا حوالہ دے کربتایاگیا ہے کہ ایک 49سالہ امریکی شخص سانپوں کے ساتھ وقت گزار رہا تھا…

چوہوں نے وہ کام کرنا شروع کئے کہ انسانوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

فوٹو: اپوپو، تنزانیہ ڈوڈوما( ویب ڈیسک)چوہوں نے وہ کام کرنا شروع کئے کہ انسانوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا،تنزانیہ میں چوہوں کو ان کی خدمات پر ہیرو چوہوں کانام دے دیاگیا۔ اپنی نوعیت کی یہ منفرد خبر تنزانیہ سے عالمی میڈیا کی توجہ کامرکز بنی ہے…

پاکستانی جیولر کی چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش میں شرکت

شنگھائی (شِنہوا) ایک 40 سالہ پاکستانی جیولر احمد عقیل اپنی پانچ ماہ کی بیٹی کو سلانے کے بعد احتیاط کے ساتھ اپنا خزانہ نکالا جس میں موجود ایک چار پتیوں کا سہ شاخہ نیلم کا ہار اور کانوں کےجھمکوں کا ایک سیٹ خاص طور پر چائنہ بین الاقوامی درآمدی…

ایبٹ آباد، خاتون کے ہاں بیک وقت 7 بچوں کی پیدائش

ایبٹ آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) ایبٹ آباد میں خاتون کے ہاں بیک وقت 7 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے اور ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ زچہ و بچوں کی صحت اچھی ہے. ایک ہی وقت میں 7 بچے پیدا ہونے کا واقعہ خیبرپختونخواہ کے ضلع ایبٹ آباد کے ایک نجی ہسپتال میں…

چور گھر سے زیورات نہ ملنے پر اہل خانہ کیلئے دلچسب پیغام چھوڑ گیا

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک)چور نے گھر کی تلاشی لی ، کونہ کونہ چھان مارا مگر جب تھوڑی سی نقدی کے سواکچھ نہ ملا تو چور صاحب نے جاتے جاتے اہل خانہ کیلئے خط میں پیغام لکھ کر چھوڑ دیا۔ چور کے مایوس ہونے کا یہ دلچسب وعجیب واقعہ بھارتی…

موٹاپے کا شکار 400کلو وزنی مریض جہاز کے زریعے ریاض منتقل

ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب میں 400 کلوگرام وزنی موٹاپے کے شکار مریض شخص کو خصوصی سی 130 طیارے کے ذریعے قریات سے ریاض منتقل کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے اردو نیوز نے سعودی ٹی وی الاخباریہ کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے خبردی ہے کہ اس

سعودی عرب میں دو چہروں اور ایک دھڑ والے بچے کی پیدائش

ریاض ( شاہ جہا ں شیرازی )سعودی عرب میں دو سروں والے بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کو ہسپتال کی انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔ سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ مکرمہ کے مقامی ہسپتال میں ایک منفرد بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس میں بچے کا ایک تن اور دو

لمبے بالوں کے 3عالمی ریکارڈز بنانے والی لڑکی نے بال کٹوا لئے

احمد آباد(ویب ڈیسک )لمبے بالوں کے تین عالمی ریکارڈز قائم کرنے والی بھارتی لڑکی نے بالا ٓخر 12سال بعد سر سے بالوں کابوجھ اتار دیا۔ بھارتی ریاست گجرات سے تعلق رکھنے اور ورلڈ ریکارڈ بنانے والی لڑکی نے 12 سال تک لمبے بال رکھے ہوئے تھے جو کہ

سعودی خاتون کاطلاق بعد شوہر کے گھر کے سامنے جشن،آتشبازی

الریاض(شاہ جہاں شیرازی) سعودی عرب میں ایک خاتون نے طلاق کے بعد منفرد انداز میں جشن منایا، خاتون کے جشن منانے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ خاتون نےسیاہ عبایہ پہن رکھا تھا اور اس نے سابق شوہر کے گھر کے سامنے آتش بازی کا

دنیا کی امیر ترین ‘کتیا’ کابینک بیلنس 5 ملین ڈالر

ناش ویلی(ویب ڈیسک)امریکی ریاست ٹینیسی کے ہیڈکوارٹر ناش ویلی میں دنیا کا امیر ترین کتیا ہے جس کے اثاثے 5 ملین ڈالر ہیں جو کہ پاکستانی کرنسی میں کروڑوں میں بنتی ہے۔ گزشتہ 3 دنوں سے دنیا بھر کے میڈیا اور سوشل میڈیا پر اس امیر ترین کتیا کے

انسان اب پرندوں کی طرح فضا میں اڑ سکیں گے

اسلام آباد : جرمنی کی ایک کمپنی نے ایک برقی وِنگ سوٹ تیار کیا ہے جسے پہن کر 300 کلومیٹر فی گھنٹہ کی زبردست رفتار سے پرواز کی جاسکتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برقی ونگ سوٹ کےڈیزائن ورکس اور مشہور اسکائی ڈائیرور پیٹر سیلزمان کے تعاون سے

بنگلہ دیشی کرکٹر کی شادی کے جوڑا میں بیٹنگ کی تصاویر وائرل

فوٹو:ٹوئٹر آئی سی سیڈھاکہ(نیٹ نیوز) بنگلہ دیش کی نیشنل ویمن ٹیم کی کرکٹر سنجیدہ اسلام نے شادی کا منفرد فوٹو شوٹ کرایاہے جو کہ اب دنیا بھر میں وائرل ہوچکا ہے،سنجیدہ اسلام شادی کے لباس میں بیٹنگ کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ 24 سالہ سنجیدہ

پاکستانی گلوکار جنس تبدیلی کے بعد لڑکی بن گیا

فوٹو: سوشل میڈیا ئاسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پیدائش سے لے کر بلوغت تک پہنچنے والا پاکستانی گلوکار جنس تبدیل کروا کر لڑکی بن گیا۔ اس حوالے سے میڈیا رپورٹ کے مطابق لڑکے کے طور پر پیدا ہو کر جوانی سے قبل اپنی جنس تبدیل کروانے والی…

عالمی یوم سیاحت، رنگ د ےگلیات مہم ،نے علاقہ مزید پرکشش بنا دیا

فوٹو: زمینی حقائق ڈا ٹ کام ایوبیہ(عتیق عباسی)عالمی یوم سیاحت کے موقع پر گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام، رنگ دے گلیات مہم ،نے خوب رونقیں لگائیں، طلبہ و طالبات کی بڑ ی تعداد سڑکوں اور گزر گاہوں پر پینٹنگ کرتی نظر آئی۔ گلیات

اسرائیل کی امارات ، بحرین سے معاہدہ کے دوسرے روز غزہ پر بمباری

ویب ڈیسک۔ فوٹو: رائٹر غزہ:اسرائیل نے متحدہ عرب امارات اور بحرین سے سفارتی تعلقات کے معاہدہ کے ایک دن بعد ہی غزہ پر بمباری کردی جواز یہ بتایا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی سے راکٹ فائر کئے گئے تھے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے غزہ کی

راولپنڈی اسلام آباد میں ڈبل ڈیکر بس چل پڑی

فوٹو:سوشل میڈیا اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )راولپنڈی اسلام آباد میں دو منزلہ بس ( ڈبل ڈیکر ) سروس کایوم دفاع کے موقع پر افتتاح کردیا گیاپہلے دن جڑواں شہروں کے پبلک مقامات پرسفر کرنے والوں میں خصوصی بچے بھی شامل تھے۔ حکومت پنجاب نے