Browsing Category
دلچسپ و عجیب
دنیا کی گہری ترین زیرِ زمین جدید لیبارٹری تیار
فوٹو فائل
بیجنگ:چین نے زیر زمین انتہائی گہرائی میں ایک جدید لیبارٹری تعمیر کی ہے تاکہ وہاں ڈارک میٹرز (تاریک مادوں) کا مطالعہ کیا جا سکے۔
سطح زمین سے 2400 میٹر نیچے دی ڈیپ انڈر گراؤنڈ اینڈ الٹر لو ریڈی ایشن بیگ گراؤنڈ فیسیلٹی فار…
کینیڈین شہری کا 130 کلومیٹر تک ہاتھ چھوڑ کر سائیکل چلانےکا عالمی ریکارڈ
فوٹو فائل
البرٹا: کینیڈا سے تعلق رکھنے والے ایک سائیکل سوار نے 130 کلومیٹر تک ہاتھ چھوڑ کر سائیکل چلا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔
گینیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق کینیڈا کے صوبے البرٹا سے تعلق رکھنے والے رابرٹ مرے نے 5 گھنٹے اور 37 منٹ…
امریکی خاتون کا ٹریفک حادثات میں مارے گئے جانوروں سے متعلق حیرت انگیز دعویٰ
فوٹو فائل
اوریگون: امریکا میں چار سال سے قدرتی مقامات میں رہائش اختیار کرنے والی خاتون کا دعویٰ ہے کہ وہ سڑک پر مارے گئے جانوروں کا گوشت کھاتی ہیں تاکہ ان کی موت بےمقصد نہ ہو۔
امریکی ریاست اوریگون سے تعلق رکھنے والی مینڈرس بارنیٹ ایک حیرت…
باپ کا انوکھا کارنامہ ،بیٹی کی شادی کرانے کیلئے سکول ٹیچر کو اغوا کرلیا
فوٹو فائل
بہار:بھارت میں باپ نے 23 سالہ سرکاری سکول ٹیچر کو اغوا کر کے اس کی شادی اپنی بیٹی سے کروا دی۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست بہار کے ضلع ویشالی میں مڈل سکول ٹیچر گوتم گمار کو 5 سے 6 افراد نے اغوا کیا اور 24 گھنٹوں میں…
قدیم اور بڑا دستی کلہاڑا سعودی عرب سے دریافت
فائل فوٹو
ریاض:سعودی عرب سے دنیا کا سب سے قدیم اور بڑا دستی کلہاڑا دریافت ہوا ہے۔
ماہرین آثار قدیمہ نے سعودی عرب سے ایک قدیم دستی کلہاڑا دریافت کیا ہے جس کے بارے میں ان کا ماننا ہے کہ یہ دنیا کا سب سے بڑا دستی کلہاڑا ہے۔
ایک بین…
بھارتی خاتون کے حیرت انگیز حد تک لمبے بال
فائل:فوٹو
ممبئی : بھارتی خاتون نے 7 فٹ اور 9 انچ کے ساتھ لمبے بالوں کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش سے تعلق رکھنے والی سمیتا شریواستو نے گزشتہ 32 برسوں سے بال نہیں کٹوائے۔
میڈیا رپورٹس…
بابا وانگا کی سال 2024 سے متعلق پیش گوئیاں
فوٹو فائل
صوفیہ :عالمی شہرت یافتہ آنجہانی خاتون نجومی ’’بابا وانگا‘‘ اپنی پیش گوئیوں کے حوالے سے دنیا بھر میں مشہور ہیں۔انہوں نے سال 2024 سے متعلق پیش گوئیاں کر رکھی ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 91 سال کی عمر میں 1996 میں انتقال…
خوفناک مخلوق کی تصاویر نے امریکہ میں ہلچل مچا دی
فائل:فوٹو
یوٹاہ، امریکا: گوگل اسٹریٹ ویو یا گوگل میپس کی ایپ دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ایپ میں سے ایک ہے کیونکہ یہ صارفین کو کہیں بھی کسی بھی وقت دنیا بھر کے مقامات کا نقشہ دیکھنے کی سہولت فراہم کرتی ہے۔
تاہم بعض اوقات یہ…
ایک ہی چھت کے نیچے دنیا کا سب سے بڑا خاندان
فائل:فوٹو
میزورام: بھارت میں ایک ایسا گھر ہے جس کی چھت کے نیچے ایک ہی خاندان کے 199 افراد بسیرا کرتے ہیں۔ زیونا کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ وہ زیونا کی میراث کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی شمال مشرقی ریاست میزورام کے…
مختلف مردوں سے جعلی شادیاں رچانے والی خاتون پکڑی گئی
فائل:فوٹو
بیجنگ: ایک چینی خاتون کو شادی شدہ ہونے کے باوجود فراڈ کے لیے 3 مردوں سے جعلی شادیاں کرنے پر گرفتار کیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ڑو نامی چینی خاتون نے 3 مردوں سے جعلی شادی کرے تقریباً ایک لاکھ ڈالرز ہتھیائے۔
35 سالہ جعلساز…
بھنویں بنوانے پر شوہر نے بیوی کو طلاق دے دی
فوٹو فائل
کانپور: بھارت میں شوہر نے اپنی بیوی کو بغیر اجازت کے بھنویں بنوانے پر طلاق دے دی۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر کانپور میں یہ غیر معمولی واقعہ اس وقت سامنے آیا جب خاتون نے پولیس کو اپنی طلاق کی…
شراتی بچوں کو انوکھا ٹاسک دے کر ماں نےاپنی نیند پوری کر لی
فوٹو فائل
لاہور: اکثر ماؤں کیلئے اس وقت سونا کافی مشکل ہو جاتا ہے جب ان کے بچے جاگ رہے ہوں، مگر ایک خاتون نے بچوں کے سامنے سونے کا دلچسپ طریقہ ڈھونڈ نکالا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی دلچسپ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ماں نے اپنی عقل…
روسی خاتون نے اپنے لے پالک بیٹے سے شادی کرلی
فوٹو فائل
تاتارستان: روسی خاتون نے اپنے لے پالک بیٹے سے شادی رچا لی۔اس پر وہ شدید تنقید کی زد میں آ گئی ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی خطے تاتارستان سے تعلق رکھنے والی ایک 53 سالہ خاتون نے 22 سالہ لڑکے جس کی انہوں نے 8 سال تک پرورش…
والد کی پرانی بینک بک ملنے پر بیٹا راتوں رات ارب پتی بن گیا
فوٹو فائل
چلی: کہتے ہیں کہ جب بندے پر قسمت مہربان ہو تو پھر کہیں سے بھی اس پر دولت کی بارش ہو سکتی ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چلی کے ایک خوش قسمت شخص کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا جب والد کی پرانی بینک بُک ملنے پر وہ دولت مند ہوگیا۔…
خاتون نے طویل انتظار کے بعد خود سے شادی کرلی
فائل:فوٹو
لندن: برطانوی خاتون سارہ ولکنسن نے اپنی مثالی شادی کے جشن کے انتظار میں 20 سال گزار دئیے تاہم اب انہوں نے عظیم الشان جشن کے تجربے کیلئے اپنے آپ سے ہی شادی کرلی۔
بیالیس سالہ محترمہ ولکنسن نے شادی کی تقریب کی خود میزبانی کرنے کا…
خلائی موسم پرندوں کو دورانِ نقل مکانی متاثر کرتا ہے، تحقیق
فوٹو فائل
مشیگن: ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ مصنوعی سیارچوں کے کام میں خلل ڈالنے والا شدید خلائی موسم پرندوں کی پرواز کو بھی متاثر کرتا ہے۔
یونیورسٹی آف مشیگن کے سائنس دانوں کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں معلوم ہوا کہ جب سورج…
امریکی سکول ٹیچر نے منفر د ریکارڈ بناڈالا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا کے ٹیچر نے 53 سال تک ایک ہی سکول میں پڑھا کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔
امریکی ریاست اِلینوائے سے تعلق رکھنے والے 76 سالہ پال ڈیوریٹز نے وْوڈ لینڈ مڈل سکول میں یکم ستمبر 1970 سے معاشرتی علوم پڑھانا شروع کی، جس کے…
طالبہ کو اپنے رقص کی ویڈیو شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا، اسکالرشپ منسوخ
فوٹو:فائل
لوزیانا: امریکا میں اسکول کی طالبہ کو اپنے رقص کی ویڈیو شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا طالبہ کا طلبا تنظیم کا صدارتی عہدہ اور اسکالرشپ منسوخ کردی گئی ۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم طلباء کو معلومات اور تعلیمی وسائل سے متعلق آگاہی پیش کرتے ہیں…
ابوبرائے فروخت ،قیمت 2لاکھ روپے
فائل:فوٹو
ممبئی: بھارت میں کمسن بچی نے والد کو فروخت کرنے کا اشتہار ہی گھر کے دروازے پر لگا دیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گھر کے دروازے…
جرمن میوزیم کے ملازم نے اصلی پینٹگز کو جعلی سے بدل کر فروخت کرڈالا
فائل:فوٹو
میونخ: جرمن میوزیم کے ایک سابق ملازم کو حال ہی میں مبینہ طور پر متعدد پینٹنگز کو جعلی کاپیوں کے ساتھ تبدیل کرنے اور اصلی پینٹنگز کو فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمنی کے پرائیویسی کے سخت…