Browsing Category
شوبز
فضا علی شادی کی جھوٹی افواہیں پھیلانے والوں پر برس پڑیں
فائل:فوٹو
کراچی: اداکارہ فضا علی نے اپنی شادی کی افواہیں پھیلانے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔اداکارہ نے کہا کہ میری شادی کی جھوٹی خبریں پھیلانے والوں نے شاید میرا جہیز بھی جمع کر لیا ہوگا۔
اداکارہ اور ماڈل فضا علی نے سوشل میڈیا پر بیان میں…
شبیر جان کی بیٹی یشمیرا شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار شبیر جان کی بیٹی و اداکارہ یشمیرا شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔
گزشتہ شب کراچی میں شبیر جان کی بیٹی یشمیرا جان کے نکاح کی تقریب منعقد ہوئی تھی جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا کی…
سلمان خان کے والد نے بیٹے کے اب تک شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی
فائل:فوٹو
ممبئی: بالی ووڈ کے سینئراسکرین رائٹر سلیم خان نے کہا ہے کہ اْن کے بیٹے اور میگا اسٹار سلمان خان میں شادی کرنے کی ہمت نہیں ہے۔
سلمان خان گزشتہ 30 سال سے بھارتی فلم انڈسٹری پر راج کررہے ہیں، جہاں ان کے مداح انہیں اسکرین پر دیکھنے…
سوناکشی سنہا ساتھی اداکار ظہیر اقبال کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
فوٹو فائل
ممبئی:معروف بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا اپنے پرانے دوست اور ساتھی اداکار ظہیر اقبال کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں۔
سوناکشی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنے شوہر کے ہمراہ ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے شادی کی تصدیق کرتے ہوئے…
گلوکار ملکو کا اپنا نام پی این آئی ایل لسٹ سے نکلوانے کی درخواست واپس لینے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
لاہور: گلوکار محمد اشرف عرف ملکو نے اپنا نام پی این آئی ایل لسٹ سے نکلوانے کی درخواست واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
گلوکار ملکو نے اپنا نام پی این آئی ایل لسٹ سے نکلوانے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی تاہم اب اْنہوں…
نامور اداکارہ مومنہ اقبال کے والد انتقال کر گئے
فائل:فوٹو
لاہور:پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ مومنہ اقبال کے والد انتقال کر گئے۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اداکارہ مومنہ اقبال نے اپنے والد کے انتقال اور نماز جنازہ کی تفصیلات جاری کر دیں، اداکارہ نے…
سائرہ یوسف کا شہروز سبزواری سے دوبارہ شادی کے سوال پر ردعمل آگیا
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل سائرہ یوسف نے اپنے سابق شوہر شہروز سبزواری سے دوبارہ شادی کے سوال پر ردعمل دے دیا۔
سائرہ یوسف اور شہروز سبزواری کا شمار پاکستانی شوبز انڈسٹری کے اْن معروف سابق جوڑوں میں ہوتا…
الکا یاگنک قوتِ سماعت سے محرومی کا شکار ہوگئیں
فوٹو فائل
ممبئی: عالمی شہرت یافتہ بھارتی گلوکارہ الکا یاگنک نے انکشاف کیا ہے کہ وہ قوتِ سماعت سے محرومی کا شکار ہوگئی ہیں اور اس مرض کے لیے اُن کا علاج بھی جاری ہے۔
الکا یاگنک نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں اور دوستوں کے نام…
میرا پرفیوم اس کے وعدوں کے مقابلے زیادہ دیر تک رہتا ہے، علیزے سلطان
فائل:فوٹو
کراچی:پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزے سلطان نے ایک بار پھر اپنے خیالات کے اظہار سے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ سمیٹ لی۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر حال ہی میں علیزے سلطان نے…
میں شادی اپنی پسند سے کررہی ہوں ، لوگوں کو فکرمند نہیں ہونا چاہئے،سوناکشی سنہا
فائل:فوٹو
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کا کہنا ہے کہ لوگ ہر وقت یہ جاننا چاہتے ہیں کہ میں کیا کر رہی ہوں یا اب کیا کرنے والی ہو، لوگوں کو میری شادی کے بارے میں فکرمند نہیں ہونا چاہئیے۔
سوناکشی سنہا نے میڈیا سیگفتگو میں کہا کہ میری…
نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پشتو اداکارہ خوشبو جاں بحق
فائل:فوٹو
پشاور: تھانہ اکبر پورہ کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پشتو اداکارہ خوشبو جاں بحق ہوگئیں۔
پشاور کی مقامی اداکارہ خوشبو کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کیا، اداکارہ کی لاش کھیتوں سے برآمد ہوئی۔
اداکارہ خوشبو کی لاش…
سوناکشی سنہا رواں ماہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوں گی
فائل:فوٹو
ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سوناکشی سنہا رواں ماہ 23 جون کو اپنے دیرینہ دوست اور اداکار ظہیر اقبال کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ طویل عرصے سے سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کے درمیان تعلقات قائم…
بہروز سبزواری کاعمران خان کے ساتھ شراب نوشی کادعوی،حناخواجہ اداکارپربرس پڑیں
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ حنا خواجہ بیات نے بانی پی ٹی آئی کے ساتھ شراب نوشی کے دعوے کرنے والے اداکار بہروز سبزواری کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
حال ہی میں بہروز سبزواری نے ایک پوڈکاسٹ کے دوران دعویٰ کیا تھا کہ وہ…
یوٹیوب نے چاہت فتح علی خان کے گانے بدوبدی ڈیلیٹ کردیا
فائل:فوٹو
لاہور :سوشل میڈیا پر اپنے بیسْرے گانوں کی وجہ سے شہرت پانے والے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان کے وائرل گانے ‘اکھ لڑی بدوبدی’ کو یوٹیوب نے ڈیلیٹ کردیا۔
چاہت فتح علی خان نے ایک ماہ قبل اپنے آفیشل یوٹیوب چینل پر اپنا گانا ‘اکھ…
فیروز خان کی دوسری شادی ، سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان کی ویڈیو وائرل
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی دوسری شادی کے بعد اْن کی سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
گزشتہ کچھ دن سے سوشل میڈیا پر فیروز خان کی دوسری شادی کی خبریں زیرِ گردش تھیں، تاہم یکم جون کو…
درفشاں سلیم نے وزن کم کرنے کے لئے کمر کس لی
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اور خوبرو اداکارہ درِفشاں سلیم نے اداکار علی گل ملاح کی تنقید کو سنجیدہ لیتے ہوئے اپنا وزن کم کرنا شروع کردیا۔
درفشاں پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ ہیں، ان کی شہرت کو اداکار…
خلیل الرحمان قمر کاماہرہ خان کو اپنی نئی فلم میں ہیروئن لینے کا اعلان
فائل:فوٹو
لاہور: مشہور ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمان قمر نے اداکارہ ماہرہ خان کو اپنی نئی فلم میں ہیروئن لینے کا اعلان کردیا۔
ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں خلیل الرحمان قمر نے انکشاف کیا کہ ان کی نئی فلم ” مرزا جٹ” میں ہیروئن کا کردار اداکارہ ماہرہ…
ہانیہ عامر بادشاہ کے ساتھ اپنے تعلقات پر بول پڑیں
فائل:فوٹو
کراچی :پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر پہلی بار بھارتی ریپ گلوکار آدتیہ پرتیک سنگھ سسودیا عرف بادشاہ کے ساتھ اپنے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی ۔
حال ہی میں ہانیہ عامر نے ‘بی بی سی ایشین نیٹ…
اسلام کی خاطر شوبز کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ اداکارہ پر قاتلانہ حملہ،شدید زخمی
فائل:فوٹو
لاہور: اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ پاکستانی اداکارہ و ماڈل زینب جمیل قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگئیں
زینب جمیل کے ساتھ یہ افسوسناک واقعہ لاہور کے علاقے ڈیفنس میں اْن کے سیلون کے باہر پیش آیا،…
پاکستان کی فیشن انڈسٹری میں موجود 80 آدمی ہم جنس پرست ہیں،ماریہ بی
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستانی فیشن انڈسٹری کی معروف ڈیزائنر ماریہ بی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کی فیشن انڈسٹری میں موجود 80 آدمی ہم جنس پرست (ایل جی بی ٹی کیو) ہیں۔پہلے ہم جنس پرست افراد اپنے گھروں تک محدود تھے لیکن اب یہ کْھل کر سامنے آرہے…