Browsing Category

شوبز

سلمان خان نے بجرنگی بھائی جان 2 سے کرینہ کپور کو الوداع کہہ دیا

فائل:فوٹو  ممبئی: بالی ووڈ کےنامور اسٹار سلمان خان نے اپنی فلم ’ بجرنگی بھائی جان 2 ‘ سے اداکارہ کرینہ کپور کو الوداع کہہ دیا۔ بھارتی میڈیا  کے مطابق  بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان اپنی سپر ہٹ فلم ’ بجرنگی بھائی جان‘ کا سیکوئل ’ بجرنگی…

حریم شاہ کی رمضان المبارک میں صندل خٹک اور عائشہ ناز کو برباد ہونے کی بددعا ئیں

فوٹو:انسٹاگرام لاہور: معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے رمضان المبارک میں اپنی سابقہ قریبی دوست اور ٹک ٹاکر صندل خٹک اور عائشہ ناز کو برباد ہونے کی بددعا دے دی۔ سوشل میڈیا کی ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر جاری ویڈیو بیان میں حریم شاہ نے…

امریکی گلوکارہ سیلینا گومزکے انسٹاگرام فالورز کی تعداد 40 کروڑ 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی

فائل:فوٹو نیویارک: معروف امریکی گلوکارہ سیلینا گومز کے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 400 ملین سے تجاوز کر گئی۔ گلوکارہ نے فالوورز کی تعداد بڑھنے پر مداحوں کے پیار اور ساتھ کا شکریہ ادا کیا ہے۔ سوشل میڈیا…

مریم نواز قدرتی طور پر خوبصورت ہیں،عفت عمر

 لاہور: پاکستانی اداکارہ عفت عمرکاکہنا ہے کہ سوشل میڈیا کے سارے ٹرول مریم نواز کی خوبصورتی سے حسد کرتے ہیں مریم نواز قدرتی طور پر خوبصورت ہیں اور انہوں نے اس کیلئے کوئی فیشل سرجری نہیں کروائی۔ ایک انٹرویو میں اداکار نے ان لوگوں کو آڑے…

اکیڈمی ایوارڈز ، ملالہ یوسفزئی کا نامناسب سوال کرنے پر میزبان کو کراراجواب

فوٹو:سوشل میڈیا لاس اینجلس: 95ویں اکیڈمی ایوارڈز میں نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سے نامناسب سوال کیے جانے پر میزبان جمی کیمل کو تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ آسکرز ایوارڈ کی تقریب میں پہلی مرتبہ فلم پروڈیوسر اورنوبل انعام یافتہ ملالہ…

ٹی وی پر تیراکی کا لباس پہننا ثقافتی طور پر ناقابل قبول ہے، عتیقہ اوڈھو

فائل:فوٹو کراچی: پاکستانی اداکارہ عتیقہ اوڈھو کاکہنا ہے کہ ٹی وی پر تیراکی کا لباس پہننا ترقی نہیں بلکہ یہ ثقافتی طور پر ناقابلِ قبول ہے۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے کہا کہ اگر آپ اپنی کرافٹ پر پورے دل سے کام کرتے ہیں تو آپ…

مردجوان اور خوب صورت خواتین سے شادی کریں،سیف علی خان کامشورہ

فائل:فوٹو ممبئی: بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان نے اداکارہ کرینہ کپور سے اپنی شادی کو زندگی کا بہترین فیصلہ قرار دے دیا۔کہتے ہیں میں تمام مردوں کو مشورہ دوں گا کہ وہ جوان اور خوب صورت خواتین سے شادی کریں۔ سیف علی خان اور کرینہ کپور کی…

بھارتی کامیڈی اداکار ستیش کوشک چل بسے

فائل:فوٹو ممبئی: بالی ووڈ کے سینئرکامیڈی اداکار ستیش کوشک 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار کے اہلِ خانہ نے ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ستیش کوشک کو نئی دہلی میں کار میں سفر کے دوران دل کا…

بچپن میں شرمیلی ہونے کی وجہ سے والدہ کہتی تھیں کہ تم اداکارہ نہیں بن سکتی،کریتی سینن

فائل:فوٹو ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کریتی سینن کاکہناہے کہ بچپن میں شرمیلی ہونے کی وجہ سے والدہ کہتی تھیں کہ تم اداکارہ نہیں بن سکتی۔ لوگ مجھے کہا کرتے تھے کہ فلم انڈسٹری گلیمرس کی دنیا ہے، وہ لڑکیوں کیلئے اچھی جگہ نہیں۔ ایک انٹرویو انہوں…

آج کل کے اداکاروں کو سوشل میڈیا سے شہرت مل جاتی ہے،کرشمہ کپور

فائل:فوٹو ممبئی: بھارت کی خوبرو اداکارہ کرشمہ کپور کا کہنا ہے کہ آج کل کے نئے اداکاروں کو سوشل میڈیا کی وجہ سے بے حد آسانی سے شہرت مل جاتی ہے۔ان کے وقت میں شہرت حاصل کرنے کیلئے بہت محنت کرنی پڑتی تھی مگر اب حالات پہلے جیسے نہیں ہیں۔ ایک…

ڈراموں میں تو دلہن بنی ہوں اب اصل میں شادی کرنا چاہتی ہیں،نوال سعید

فائل:فوٹو مقبول اداکارہ، ماڈل و رائٹرنوال سعید کاکہناہے کہ یہ بات سچ ہے کہ انہیں شادی کی خواہش ہے، کیوں کہ انہیں شادی کا شوق ہے اور وہ چاہتی ہیں کہ ان کی شادی اب اصل میں ہوجائے۔ نوال سعید حال ہی میں ایاز سموں کے شو میں پیش ہوئیں، جہاں…

دل کا دورہ بہت شدید تھا لیکن ایکٹو لائف اسٹائل کی وجہ سے بچ گئی ،سشمیتا سین

فائل:فوٹو ممبئی: بالی ووڈ اسٹار اور سابق مس ورلڈ سشمیتا سین کا کہنا ہے کہ انہیں دل کا شدید دورہ پڑا تھا اور ان کے دل کی ایک اہم شریان 95 فیصد بند تھی۔ بھارتی اداکارہ سشمیتا سین نے حال ہی میں انکشاف کیا تھا کہ انہیں گزشتہ دنوں دل کا دورہ…

ماہرہ خان اور ہمایوں سعید پھر ایک ساتھ اداکاری کے جوہردکھائیں گے

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان شوبز کی مشہور جوڑی ماہرہ خان اور ہمایوں سعید جلد بڑی سکرین پر ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔ بن روئے ڈرامہ اور فلم سے مشہور ہونے والی سٹار جوڑی ماہرہ خان اور ہمایوں سعید جلد اپنی نئی فلم ’لو گرو‘ میں ایک…

نازیبا ویڈیوز لیک معاملہ ، حریم شاہ اور اور ان کے شوہر کاموقف سامنے آگیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: معروف سوشل میڈیا اسٹار حریم شاہ اور اور ان کے شوہر بلال کا نازیبا ویڈیوز لیک ہونے پر موقف سامنے آگیا ہے۔ حریم شاہ نے الزام لگایا ہے کہ ان کی نازیبا ویڈیوز قریبی سہیلیوں صندل خٹک اور عائشہ ناز نے موبائل چوری کر کے لیک…

پاکستانی مختصر فلم نے کانز ورلڈ فلم فیسٹیول میں کامیابی سمیٹ لی

فائل:فوٹو کانز: پاکستانی مختصر فلم ’نور‘ نے کانز ورلڈ فلم فیسٹیول میں کامیابی کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔بنیادی طور پریہ فلم عینک سے جڑے ان منفی خیالات کے بارے میں ہے کہ کسی شخص کو چشمہ نہیں پہننا چاہیے ورنہ وہ بوڑھا نظر آئے گا۔ عمر عادل کی…

گلوکار کیفی خلیل کا گانا  کہانی سنو عالمی شہرت میں آٹھویں نمبر پر

فوٹو فائل کراچی: گلوکار کیفی خلیل کا گانا  کہانی سنو عالمی شہرت میں آٹھویں نمبر پر آگیا ہے اور کیفی خیلل کی کہانی خوب سنی جارہی ہے۔ ’ گلوکار کیفی خلیل کا مقبول گانا ’کہانی سنو‘ یوٹیوب پر مقبول ترین گانوں کی فہرست میں ٹاپ ٹین میں آگیا…

فلموں میں مسلمانوں کی مثبت تصویر بہت کم دکھائی جاتی ہے، جمائمہ

لندن : عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ اس بات پر حیران ہیں کہ فلموں میں پاکستانیوں کو ہمیشہ دہشتگرد یا خودکش بمبار دکھایا جاتا ہے۔ پروڈیوسر اور اسکرین رائٹر جمائمہ گولڈ اسمتھ نے اسکائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اپنی فلم واٹس لو…

امریکی پاپ گلوکارہ کا 5 سال بعد پہلا کنسرٹ ، کروڑوں ڈالرز کما لیے

فائل:فوٹو دبئی: مشہور امریکی پاپ اسٹار بیونسے نے 5 سال بعد اپنا پہلا کنسرٹ کر کے کروڑوں ڈالرز کما لیے۔گلوکارہ نے شاندار پرفارمنس سے مداحوں کے دل جیت لیے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق گریمی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ بیونسے نے دبئی میں ہوٹل…

کسی بھی چیز کو بہتر کرنا یا بدلنا ضروری ہوتا ہے،یمنیٰ زیدی

فائل:فوٹو لاہور :پاکستان کی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی کاکہناہے کہ نئے ڈرامہ سیریل ” تیرے بن “ کیلئے میں نے اپنا لک ، اداکاری پچھلے تمام کرداروں سے مختلف کرنے کی کوشش کی ہے۔چاہتی ہوں یہ بدلاوٴ سکرین پر اسی طرح نظر آئے جس طرح سوچا ہے۔…

تکبر وغرور زوال کی وجہ اور زندگی بدلنے کا سبب بنا،رابی پیرزادہ

فائل:فوٹو کراچی: معروف سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اپنے تکبر وغرور کو زوال کی وجہ اور زندگی بدلنے کا سبب قرار دے دیا۔کہتی ہیں کہ شوبز انڈسٹری کی بہت سی اداکارائیں بہت بری اور اپنے سے کم تر لگتی تھیں۔ معروف سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے…