Browsing Category

شوبز

امریکی فضائیہ کی سیکنڈ لیفٹیننٹ مس امریکا بن گئی

فائل:فوٹو فلوریڈا :امریکی فضائیہ میں سیکنڈ لیفٹیننٹ کے عہدے پر تعینات میڈیسن مارش نے مس امریکا کا تاج سر پر سجا لیا۔انہوں نے کہاکہ نسان کچھ بھی پاسکتا ہے۔ ملٹری کی ٹریننگ کی وجہ سے مجھے خود کو فٹ رکھنے میں مدد ملی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق…

جنید جمشید کے بیٹے سیف اللہ رشتہ ازدواج میں منسلک،تصاویر وائرل

فائل:فوٹو لاہور: اسلام کی خاطر میوزک انڈسٹری کو خیرباد کہنے والے سابق گلوکار، مذہبی سکالر اور نعت خواں مرحوم جنید جمشید کے بیٹے سیف اللہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سیف اللہ جنید نے چند دلکش تصاویر…

جنت مرزا کے سیاہ لباس میں دلکش اداؤں کیساتھ حسن کے جلوے

فوٹو فائل کراچی :معروف پاکستانی ٹک ٹاکر اور اداکارہ جنت مرزا نے سیاہ لباس میں دلکش اداؤں کیساتھ حسن کے جلوے بکھیر کر مداحوں کے دل جیت لیے۔ حال ہی میں ٹک ٹاکر جنت مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر شیئر کیں جن…

بوائے فرینڈ نے متعدد بار تشدد کا نشانہ بنایا،عائشہ عمر

فوٹو فائل کراچی :معروف اداکارہ و ماڈل عائشہ عمر نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ماضی میں جس لڑکے کے ساتھ تعلقات میں تھیں اس نے انہیں متعدد بار تشدد کا نشانہ بنایا۔ عائشہ عمر نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے…

جنید خان کی امیشا پٹیل کے ساتھ نیو ائیر پارٹی ،رقص کی ویڈیو وائرل

فائل:فوٹو نیویارک: اداکار جنید خان کی بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل کے ساتھ نیو ائیر پارٹی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ اداکار جنید خان نے نئے سال کے موقع پر امریکی شہر نیویارک میں ہونے والی پارٹی کی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاوٴنٹس پر شیئر کی۔…

میں اپنے سابق شوہر کو ذہنی اذیت دیتی تھی ، اداکارہ فریال محمود کا انکشاف

فائل:فوٹو شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ فریال محمود نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے سابق شوہر دانیال راحیل سے بہت پیار کرتی تھیں لیکن ساتھ ہی اْنہیں ذہنی اذیت بھی دیتی تھیں۔ فریال محمود نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جس کا ایک ویڈیو…

گلوکار کونائٹ پارٹی میں برہنہ ڈانس کرنا مہنگا پڑ گیا

فوٹو: فائل ماسکو: روس میں ایک نائٹ پارٹی کے دوران تقریباً برہنہ ہوکر پُرفارم کرنے والے گلوکار کو گرفتار کرکے نصف مہینے کے لیے جیل بھیج دیا گیا۔روسی گلوکار پر 2 لاکھ روسی روبل جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق…

فریال مخدوم نے اسرائیلی مظالم پر پوسٹ ہٹانے پر پریانکا چوپڑا کو آڑے ہاتھوں لے لیا

فوٹو : فائل لندن: پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی اہلیہ اور نامور سوشل میڈیا انفلوئنسر فریال مخدوم نے بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سابقہ مس ورلڈ پریانکا چوپڑا نے انسٹاگرام پر اسرائیل کی طرف سے غزہ…

اداکارہ ارمینا خان نماز کی پابندی نہ کرنے والوں سے متعلق پڑھ کر خوف زدہ ہوگئیں

فائل:فوٹو کراچی: اداکارہ ارمینا خان کا کہنا ہے کہ والد کے انتقال کے بعد نماز پابندی سے ادا کرنا شروع کردی ہے۔ یہ احساس میرے لیے بہت خوف زدہ کرنے والا تھا کہ سب کچھ دنیا میں تو مل جائے لیکن آخرت میں کچھ نہ ملے۔ ارمینا خان نے سوشل میڈیا…

گلوکارچاہت علی خان کا الیکشن لڑنے کا اعلان

فائل:فوٹو لاہور: گلوکاری کے انوکھے انداز سے مشہور ہونے والے چاہت علی خان نے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ گلوکار چاہت فتح علی خان نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ قومی اسمبلی کی نشست کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے ہیں۔ چاہت فتح علی…

ہانیہ عامر کو "زارا” کا لباس پہننے پر سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا

فوٹو فائل کراچی:شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو انٹرنیشنل فیشن برانڈ ’زارا‘ کا لباس پہننے پر سوشل میڈیا صارفین نے تنقید کے نشتر چلا دیئے۔ ہانیہ عامر نے عیسائی برادری کی عید کرسمس کے موقع پر معروف انٹرنیشنل فیشن برانڈ ’زارا‘ کا…

وینا ملک کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا اعلان

فوٹو فائل کراچی:پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ وینا ملک نے اپنا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ و میزبان نے ویڈیو شیئر کی۔ مذکورہ ویڈیو میں انہوں نے بتایا کہ وہ جلد اپنا…

معروف اداکار نثار قادری 82 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

فائل:فوٹو راولپنڈی : پاکستان ٹیلی ویژن، ریڈیو اور سٹیج کے معروف اداکار نثار قادری 82 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ پاکستان ٹیلی ویژن کے متعدد ڈراموں میں اپنی بہترین اداکاری کے جوہر دکھانے والے معروف فنکار نثار قادری کچھ عرصہ سے علیل تھے،…

یمنیٰ زیدی کے ڈانس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

فائل:فوٹو کراچی :پاکستان کی نامور خوبرو اداکارہ یمنیٰ زیدی کے ڈانس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔اداکارہ کاکہناہے کہ یہ میری نئی آنے والی فلم ‘نایاب’ کا میرا نیا پسندیدہ دیسی ڈانس ہے۔سوشل میڈیا صارفین کے علاوہ شوبز ستاروں نے بھی اْن کی…

اداکارہ میرا کا ڈرائیور گھر سے ڈائمنڈ کا نیکلس اور قیمتی گھڑی لے اڑا

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان فلم انڈسٹری کی ڈرامہ کوئین اداکارہ میرا کا ڈرائیور گھر سے ڈائمنڈ کا نیکلس اور قیمتی گھڑی چرالے گیا۔ ذرائع کے مطابق ڈیفنس اے پولیس نے اداکارہ میرا کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا، ایف آئی آر کے مطابق میرا کے ڈرائیور…

شادی سے پہلے میرے کئی بوائے فرینڈز تھے، اداکارہ صحیفہ جبار

فائل:فوٹو پاکستان کی معروف ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبار نے انکشاف کیا ہے کہ وہ شادی سے قبل اپنے شوہر کے کلاس فیلو کے ساتھ تعلقات میں تھیں لیکن بعد میں اْن کا بریک اَپ ہوگیا تھا۔ صحیفہ جبار نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں اْنہوں نے…

آئمہ بیگ نے میرا گانا چوری کرکے میرے ہی اوپر چوری کا الزام لگاکر فنکاری کی،شیراز اپل

فائل:فوٹو کراچی :پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار و موسیقار شیراز اپل نے کہا ہے کہ آئمہ بیگ نے پہلے اْن کا گانا چوری کیا اور پھر اْن پر ہی چوری کا الزام لگا دیا۔ رواں سال جولائی میں آئمہ بیگ کا گانا “فنکاری” ریلیز ہوا تھا جسے مداحوں…

اشناشاہ کافلسطین کی حمایت کرنے پر خود پر تنقید کرنے والے صارف کو کراراجواب

فائل:فوٹو کراچی :پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اْشنا شاہ غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر جاری اسرائیلی درندگی اور نسل کشی کے خلاف مسلسل آواز اْٹھاتی نظر آرہی ہیں، وہ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کا استعمال کرتے ہوئے بیگناہ اور معصوم…

پریتی زنٹا نے اپنے نام سے متعلق زیر گردش فواہوں پر خاموشی توڑ دی

فائل:فوٹو ممبئی: بالی ووڈ کی معروف و خوبرو اداکارہ پریتی زنٹا نے اپنے نام سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔اداکارہ نے کہا کہ میرا اصل نام ہمیشہ سے پریتی زنٹا تھا اور رہے گا۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ نے…

عاطف اسلم کا میڈیکل لیبارٹری کے قیام کیلئے دو کروڑ روپے عطیہ

فوٹو : فائل لاہور: پاکستان کے شہرہ آفاق گلوکار عاطف اسلم نے میڈیکل لیبارٹری کے قیام کیلئے دو کروڑ روپے عطیہ کیے ہیں۔ گلوکار کی طرف سے عطیے کی رقم ویلفیئر آرگنائزیشن جے ڈی سی کو دی گئی ہے جو اس رقم کو اپنے ہیلتھ پروجیکٹ میں استعمال کرے…