Browsing Category

شوبز

یاسر حسین نے شوبز اسٹارز کے درمیان طلاق کی بڑی وجہ بتا دی

فائل:فوٹو کراچی: پاکستانی اداکار و رائٹر یاسر حسین نے شوبز اسٹارز کے درمیان طلاق کی شرح میں اضافے کی بڑی وجہ بتا دی۔کہتے ہیں اداکاروں میں انا کی وجہ سے رشتہ خراب ہوجاتاہے۔ یاسر حسین نے حال ہی میں ملیحہ رحمان کے پروگرام میں شرکت کی جہاں…

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے ہاں بیٹے کی پیدائش

فوٹو فائل ممبئی: بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اور سپر سٹار کرکٹر ویرات کوہلی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ ویرات کوہلی نے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کو اطلاع دی کہ 15 فروری کو ان کے ہاں ایک بیٹا پیدا ہوا ہے، کرکٹر کے مطابق انہوں نے بچے کا…

عفت عمر نے خود پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا

فائل:فوٹو لاہور:پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ و میزبان عفت عمر نے خود پر عمر کے حوالے سے تنقید کرنے والوں کو بھرپور جواب دے دیا۔ حال ہی میں اداکارہ عفت عمر نے ایک شادی کی تقریب میں اپنے رقص کی ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی، اس پر…

محبت میں انسان اندھا ہو جاتا ہے، نازش جہانگیر

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نازش جہانگیر کاکہناہے کہ محبت میں انسان اندھا ہو جاتا ہے، محبت میں آپ کو سامنے والے شخص میں اچھائیوں کے سوا کچھ نظر نہیں آتا۔ حال ہی میں دیئے گئے ایک انٹرویو میں نازش جہانگیر نے اپنی…

میں چھوٹی عمرمیں ٹوٹ گئی ،ثناء جاوید کی اسٹوری سوشل میڈیا پر وائرل

فائل:فوٹو کراچی: رواں سال کی شروعات میں قومی کرکٹر شعیب ملک کے ساتھ دوسری شادی کرنے والی معروف اداکارہ ثناء جاوید کی انسٹاگرام اسٹوری سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ثنا جاوید نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں عالمی شہرت یافتہ…

اداکارہ کنزہ ہاشمی بھارتی فلم میں جلوہ گر ہوں گی

فائل:فوٹو کراچی :پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ کنزہ ہاشمی کو بھارتی پنجابی فلم میں کاسٹ کرلیا گیا۔کنزہ ہاشمی اور بھارتی اداکار جیسی گل کی یہ فلم نومبر 2024 میں ریلیز کی جائے گی تاہم ابھی تک فلم کی کہانی سامنے نہیں آئی ہے۔ کنزہ…

ہیما مالنی نے اپنی بیٹی کے طلاق کے فیصلے کی حمایت کردی

فائل:فوٹو ممبئی: بالی ووڈ کی ڈریم گرل ہیما مالنی نے اپنی صاحبزادی و اداکارہ ایشا دیول اور سابق داماد بھرت تختانی کے طلاق کے فیصلے کی حمایت کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہیما مالنی کے خاندانی ذرائع نے بتایا کہ ایشا دیول اور بھرت تختانی کی…

شائستہ لودھی نے شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی کی حمایت کردی

فائل:فوٹو کراچی: معروف میزبان و اداکارہ شائستہ لودھی نے قومی کرکٹر شعیب ملک اور اداکارہ ثنا جاوید کی شادی کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر دو بالغ ایک دوسرے کے ساتھ حلال طریقے سے زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو اس میں کیا برائی ہے ۔ حال ہی میں…

ماہرہ خان نے اپنے گھر ننھے مہمان کی آمد سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی

فائل :فوٹو کراچی: اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے گھر ننھے مہمان کی آمد سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی۔کہتی ہیں میرے نیٹ فلکس کی سیریز چھوڑنے سے متعلق افواہیں بھی غلط ہیں۔ خبررساں سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ ماہرہ خان نے حاملہ ہونے کی خبروں کو…

ادکارہ عریشہ رضی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

فوٹو فائل لاہور:شوبز انڈسٹری کی نوجوان اداکارہ عریشہ رضی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔ان کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ کچھ دنوں سےعریشہ رضی کی شادی کی تقریبات جاری تھیں جن میں ڈھولکی،برائیڈل شاور،…

ماہرہ خان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ ماہرہ خان کے حاملہ ہونے کی خبر بھارتی میڈیا کی طرف سے سامنے آئی ہے جبکہ ابھی تک اداکارہ اور اْن کے شوہر سلیم کریم نے اس خبر کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی ہے۔ پاکستان سمیت بھارت…

میں زندہ ہوں ، اداکارہ پونم پانڈے نے ویڈیو جاری کردی

فائل:فوٹو ممبئی: 2 فروری کو کینسر کے باعث انتقال کرجانے والی بھارتی اداکارہ و ماڈل پونم پانڈے زندہ ہیں، اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیو جاری کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پونم پانڈے نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاوٴنٹ پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ…

ارباز خان کی دوسری شادی پر سابقہ اطالوی گرل فرینڈ بھی بول پڑیں

فائل:فوٹو ممبئی: بالی ووڈ کے معروف فلمساز اور اداکار ارباز خان کی دوسری شادی پر اْن کی سابقہ اطالوی گرل فرینڈ جارجیا اینڈریانی کا ردعمل سامنے آگیاکہتی ہیں جب ہم کسی کے ساتھ ایک گہرے تعلق میں ہوتے ہیں تو اْس سے علیحدگی اختیار کرنا آسان نہیں…

بھارتی اداکارہ و ماڈل پونم پانڈے انتقال کرگئیں

فائل:فوٹو ممبئی: بھارتی اداکارہ و ماڈل پونم پانڈے کینسر سے جنگ لڑتے ہوئے 32 سال کی عْمر میں دنیا سے کوچ کرگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ پونم پانڈے گزشتہ کچھ عرصے سے سروائیکل کینسر سے جنگ لڑ رہی تھیں، اْن کا علاج جاری تھا اور آج…

ایک ڈرامے سے نکالے جانے پر بہت خوش ہوئی تھی،حبا بخاری

فوٹو فائل کراچی:معروف اداکارہ حبا بخاری نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ایک ڈرامے سے نکال دیا گیا تھا جس پر انہیں بہت خوشی ہوئی تھی۔ سوشل میڈیا پر حبا بخاری کے ایک ویب شو کی ویڈیو وائرل ہے جس میں انہوں نے اپنی نجی زندگی اور کیریئر سمیت…

پاکستان میں وزیراعظم کے ساتھ ساتھ ہردوسال بعد بیویاں تبدیل کی جاتی ہیں،سعیدہ امتیاز

فائل:فوٹو کراچی :معروف ماڈل اور اداکارہ سعیدہ امتیاز نے سابق کپتان شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی کے بعد اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستانی مرد سے شادی نہیں کریں گی۔میں اپنے لیے جیون ساتھی پاکستان کے بجائے کسی دوسرے ملک سے ڈھونڈ لوں گی جب شعیب…

میرے خاندان ، رشتہ دار آج بھی مجھے شعیب ملک کی بیوی سمجھتے ہیں ،عائشہ عمر

فائل:فوٹو کراچی: شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل عائشہ عمر کاکہناہے کہ میرے خاندان والے اور دور کے رشتہ دار آج بھی یہی سمجھتے ہیں کہ میں نے شعیب ملک سے شادی کرلی ہے اور میں اْن کی بیوی ہوں۔ معروف اداکارہ و ماڈل عائشہ عمر کا پْرانا…

ماہرنجوم کی اداکارہ یمنیٰ زیدی کی شادی سے متعلق اہم پیش گوئی

فائل:فوٹو کراچی: معروف پاکستانی نجومی سامعہ خان نے شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ یمنیٰ زیدی کی شادی سے متعلق اہم پیش گوئی کردی۔ شوبز شخصیات کے مستقبل سے متعلق پیشگوئیاں کرنے والی معروف ماہر نجوم سامعہ خان نے حال ہی میں ایک پروگرام میں…

یمنیٰ زیدی نے زندگی کے ہمسفر میں پائی جانے والی خوبیاں بتا دیں

فائل:فوٹو کراچی : پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ یمنیٰ زیدی نے زندگی کے ہمسفر میں پائی جانے والی خوبیاں بتا دیں تاہم اداکارہ کاکہناہے کہ فی الحال مجھے کوئی پسند نہیں اور نہ ابھی شادی کا کوئی ارادہ ہے۔ بے شمار پاکستانی ڈراموں میں…

امریکی فضائیہ کی سیکنڈ لیفٹیننٹ مس امریکا بن گئی

فائل:فوٹو فلوریڈا :امریکی فضائیہ میں سیکنڈ لیفٹیننٹ کے عہدے پر تعینات میڈیسن مارش نے مس امریکا کا تاج سر پر سجا لیا۔انہوں نے کہاکہ نسان کچھ بھی پاسکتا ہے۔ ملٹری کی ٹریننگ کی وجہ سے مجھے خود کو فٹ رکھنے میں مدد ملی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق…