Browsing Category

پاکستان

اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ معطل، احتساب عدالت کا پاکستان آنے پر گرفتار نہ کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ معطل کردئیے، عدالت نے پاکستان آنے پر گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ ن لیگ کے رہنماء اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ گرفتاری کے خلاف درخواست کی سماعت احتساب عدالت کے جج…

ٹیلی فون کال معاملہ، ایف آئی اے نے شوکت ترین کو طلب کرلیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: ٹیلی فون کال کے معاملے پر ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے سابق وزیرخزانہ شوکت ترین کو طلب کرلیا۔ سابق وزیرخزانہ شوکت ترین اور وزیرخزانہ خیبر پختونخوا تیمور جھگڑا کے درمیان فون کال کے معاملے پرایف ا?ئی سائبر…

کراچی: این اے 245 پر ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی جاری

فائل فوٹو کراچی : کراچی کے حلقہ این اے 245 پر ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے اور ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ پولنگ اسٹیشن کے اندر موجود افراد اپنا ووٹ کاسٹ کرسکیں گے۔ حلقہ این اے 245 میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا…

پیپلز پارٹی بھی ن لیگ استعفوں نقل کرنے لگی، صوبائی وزیر سعید غنی مستعفی

کراچی: پیپلز پارٹی بھی ن لیگ استعفوں نقل کرنے لگی، صوبائی وزیر سعید غنی مستعفی ، مسلم لیگ ن کے وزرا نے حالیہ ضمنی انتخابات کیلئے ایک وفاقی اور تین صوبائی وزرا نے استعفے دیئے تھے تاکہ انتخابی مہم میں شامل ہو سکیں۔ پیپلزپارٹی نے بھی یہی…

پاکستان تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی طرف کہہ دیا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا، یہ فیصلہ 21 جون کو محفوظ کیا گیا تھا. الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے کل کی جاری کردہ کاز لسٹ میں پی ٹی آئی ممنوعہ…

منکی پاکس عالمی وبا قرار, دنیا بھر میں ایمرجنسی نافذ

جینیوا: عالمی ادارۂ صحت نے منکی پاکس کو عالمی وبا قرار دیتے ہوئے پوری دنیا میں ایمرجنسی نافذ کردی۔ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ادھانوم نے جینیوا میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے منکی پاکس کو عالمی ہیلتھ ایمرجنسی قرار دیا۔…

وزیراعظم آج آئی ایم ایف معاہدہ پر قوم سےخطاب کریں گے

اسلام آباد:وزیراعظم آج آئی ایم ایف معاہدہ پر قوم سےخطاب کریں گے، شہباز شریف کی طرف سے آئی ایم ایف سے معاہدے سے متعلق قوم کو اعتماد میں لیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے بھی عوام کو…

پاکستان تحریک انصاف مہنگائی کیخلاف آج پریڈگراؤنڈ میں پنڈال سجائے گی

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف مہنگائی کیخلاف آج پریڈگراؤنڈ میں جلسہ کرے گی پریڈ گراوٴنڈ میں تحریک انصاف کے جلسے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں جلسے کے لئے مرکزی سٹیج بھی لگادیا گیاہے ۔جلسے کے انتظامات کو دیکھنے کیلئے تحریک انصاف کے…

مندر سے پانی پینے کاجرم؟ گورنر پنجاب نے ویڈیو شیئر کردی

لاہور(ویب ڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور نے بھارت میں مندر سے پانی پینے پر مسلمان لڑکے پر تشدد کی ویڈیوشیئر کرتے ہوئے بھارت کے تعصب اور انتہاپسندی کو اجاگر کیاہے۔ سوشل میڈیا پر اس بھارتی مسلمان لڑکے پر تشدد کی ویڈیو کئی دن سے چل رہی

دوسری شادی کرنے پر 10ملین دینار قرض ملے گا

فوٹو: سکائی نیوز، سبق فائلبغداد(نیٹ نیوز)عراق میں معمر کنواری خواتین کی شرح 70فیصد تک بڑھ جانے کے پیش نظر عراق میں دوسری شادی کرنے پر 10 ملین دینار قرض دیا جائے گا۔ اس حوالے سے سبق ویب سائٹ نے ایک سروے کا حوالہ دیتے ہوئے خبر دی ہے کہ

کیپٹن صفدر کی گرفتاری، وزیراعلیٰ کا تحقیقاتی کمیٹی بنانے کااعلان

کراچی (زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری کے طریقہ کار پر تحفظات ہیں تحقیقات کیلئے ہم ایک منسٹر لیول کمیٹی بنا رہے ہیں، تین سے پانج وزراء اس میں شامل ہوں گے۔ ابھی نام فائنل نہیں