Browsing Category
پاکستان
شادی کے روز سالی کو قتل کرنے والا بہنوئی گرفتار
فائل:فوٹو
لاہور:سندر کے علاقے میں شادی کے روز نوجوان لڑکی عائشہ حبیبہ کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے قتل کی اس بڑی واردات کا نوٹس لیا تھا جس پر ایس پی انویسٹی گیشن صدر معظم علی کی…
پیکا ایکٹ مقدمہ میں گرفتار خاتون پی ٹی آئی رہنماء کی ضمانت منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد:جوڈیشل مجسٹریٹ کراچی نے ریاست کیخلاف اشتعال انگیز پوسٹ کرنے سے متعلق پیکا ایکٹ کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کی رہنما فوزیہ صدیقی کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔
رپورٹ کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت کے روبرو ریاست…
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج پانی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج پانی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، پانی کی شدید کمی کا سامنا کرنے والے ممالک کی فہرست میں پاکستان تیسرے نمبر پر آگیا۔
قحط اور خشک سالی کی دستک با آواز بلند سنائی دینے لگی، پانی کی شدید کمی…
پاکستان فلسطین کے مسئلے کے دو ریاستی حل کی حمایت کرتا ہے ،وزیراعظم شہبازشریف
فوٹو: اسکرین گریب
دبئی : وزیر اعظم پاکستان شبہاز شریف نے فلسطین کے مسئلے کے دو ریاستی حل کو خطے میں پائیدار امن کی کنجی قرار دے دیا۔
دبئی میں ورلڈ گورنمنٹس سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ یہ خطہ ابھی تک غزہ جنگ…
اسلام آباد ہائی کورٹ کی عمران خان کو جیل رولز کے مطابق سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے جیل سہولیات فراہم کرنے کی بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست نمٹاتے ہوئے انہیں جیل رولز کے مطابق سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔
چیف جسٹس عامر فاروق نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی…
مشرق وسطیٰ اور یورپی سفارتکاروں کا شام پر پابندیاں فوری اٹھانے کا مطالبہ
فائل:فوٹو
ریاض: مشرق وسطیٰ اور یورپی سفارتکاروں نے شام پر پابندیاں فوری اٹھانے کا مطالبہ کردیا۔
سعودی عرب میں مشرق وسطیٰ اور یورپی سفارتکاروں کا شام کے مستقبل کے بارے میں اجلاس ہوا۔
اجلاس کی صدارت سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان…
کہا جاتا ہے پارلیمنٹ سپریم ہے، میرے خیال میں آئین سپریم ہے، جسٹس جمال مندوخیل
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سویلنز کےفوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق فیصلے کے خلاف انٹراکورٹ اپیلوں کی سماعت ہوئی ہے، اس دوران جسٹس جمال نےریمارکس دیئے کہ کہا جاتا ہے پارلیمنٹ سپریم ہے، میرے خیال میں آئین سپریم ہے، جسٹس جمال…
بجلی کی قیمتوں میں 15 روپے فی یونٹ سے زائد کی کمی کے لیے فارمولا تیار
فائل:فوٹو
اسلام آباد:بجلی کی قیمتوں میں 15 روپے فی یونٹ سے زائد کی کمی کے لیے فارمولا تیار کرلیا گیا۔
ذرائع کے مطابق نیپرا نے قیمت میں کمی کے حوالے سے سفارشات حکومت کے حوالے کردیں، بیلنس آف ٹیرف سے قیمتوں کو کم کیا جاسکتا ہے۔
ذرائع کا…
ملک بھر میں سردی کی لہر برقرار،پہاڑوں پر برف کی سفید چادر بچھ گئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار رہی، بالائی علاقوں میں برفباری کے باعث سردی کی شدت میں شدید اضافہ ہوگیاہے۔
پہاڑوں پر برف کی سفید چادر بچھ گئی، مری میں برفباری کا سلسلہ تھم گیا، نظارے حسین ہوگئے، موسم سرما کی تعطیلات…
بشریٰ بی بی کی 4 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد کی مقامی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 4 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کر لی۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ڈیوٹی جج شبیر بھٹی نے پی ٹی آئی کے 26 نومبر کے احتجاج پر بشریٰ…
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
فائل:فوٹو
کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 31ڈالر کے اضافے سے 2693ڈالر کی سطح پر آگئی۔
اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 3100 روپے کے اضافے سے 280500روپے اور دس گرام…
ملک بھر میں سرد ہواوٴں کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ملک بھر میں ٹھنڈی ہواوٴں کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔
محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں موسم انتہائی سرد رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات…
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں بارش کی نوید سنادی
فائل:فوٹو
اسلام آباد محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا، بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواوٴں اور گرج چمک کے ساتھ…
سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان برقرار ،پاکستانی روپے کی قدر میں بھی استحکام
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار ہے جبکہ پاکستانی روپے کی قدر میں بھی استحکام آرہا ہے۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ کے ہنڈرڈ انڈیکس میں 457 پوائنٹس کا اضافہ ہو اہے جس کے بعد سٹاک مارکیٹ میں 100…
پی ٹی آئی کے پرتشدد احتجاجی مظاہرے کے خلاف تھانہ ٹیکسلا میں پہلا مقدمہ درج
فائل:فوٹو
راولپنڈی :پی ٹی آئی کے پرتشدد احتجاجی مظاہرے کے خلاف تھانہ ٹیکسلا میں پہلا مقدمہ درج کر لیا گیا، مقدمہ میں بانی پی ٹی آئی، بشری بی بی، وزیر اعلیٰ کے پی علی آمین گنڈاپور، سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی، عمر ایوب، علیمہ خان، اسد قیصر،…
سابق سینیٹر الیاس احمد بلور انتقال کر گئے
فائل:فوٹو
پشاور:سابق سینیٹر الیاس احمد بلور 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
عوامی نیشنل پارٹی کی خاتون رہنما ثمر ہارون بلور کے مطابق سابق سینیٹر الیاس احمد بلور کا انتقال ہو گیا ہے۔
ثمر بلور نے بتایا ہے کہ الیاس بلور کی نمازِ جنازہ کل…
ملالہ یوسف زئی نے غزہ میں جاری بم باری، خواتین اور بچوں کے قتل عام پر آواز اْٹھا دی
فائل:فوٹو
لندن :انسانی حقوق کی علم بردار اور نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے غزہ میں جاری بم باری، خواتین اور بچوں کے قتلِ عام پر آواز اْٹھا دی۔ملالہ نے کہا کہ غزہ میں ہونے والے قتلِ عام کے بڑھتے ہوئے ثبوت ہم سب کو ہلا کے رکھنے کے لیے…
تحریک انصاف آج صوابی میں پاور شو کرے گی ،تیاریاں مکمل
فائل:فوتو
صوابی: پاکستان تحریک انصاف کا آج صوابی میں جلسہ آج ہو گا، جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، سٹیج بھی تیار کر لیا گیا ہے۔
جلسے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سمیت پارٹی کے کئی دیگر اراکین شرکت کریں گے، جلسے کے لیے پشاور ریجن کے…
چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے، محسن نقوی
فائل:فوٹو
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ہم ترقی اور سیکیورٹی کو مربوط کرنے کے چینی تصور سے پوری طرح متفق ہیں، چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے۔وفاقی وزیر داخلہ اور چینی سفیر کے درمیان ملاقات کے…
بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں آبیدہ ہوگئیں
فائل:فوٹو
اسلام آباد:بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں رو پڑیں۔بشریٰ بی بی نے کہاکہ ہمارے وکلاء سمیت تمام وکلاء صرف وقت ضائع کرتے ہیں، جو اندر انسان بیٹھا ہے کیا وہ انسان نہیں ہے، کسی جج کو نظر نہیں آتا۔
اسلام…