Browsing Category

ہٹ سٹوری

چیف الیکشن کمشنر اور4 ارکان کی برطرفی کیلئے سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر

فوٹو: فائل اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر اور4 ارکان کی برطرفی کیلئے سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر کر دی گئی، پی ٹی آئی کی شکایت میں شفاف انتخابات میں ناکامی، غیر شفاف انتخابی نتائج کو جواز بنایا گیا ہے۔ تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل…

حکومت نے تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت نے تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی ، وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک کاکہنا ہے کہملک دشمن عناصر ترقی میں رکاوٹیں کھڑے کررہے ہیں ، پاکستان ہے توہم سب ہیں ہم کہتے ہیں آئیں مل کر بیٹھیں ، بات کرتے ہیں، معاملات کو…

ہم 25کروڑ لوگوں کا مقدمہ لڑرہے ہیں،حکومت فسطائیت سے باز نہ آئی تو دھرنے کا رخ کسی اور طرف بھی ہوسکتا…

فائل:فوٹو راولپنڈی:امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کے 25کروڑ لوگوں کا مقدمہ لڑرہے ہیں حکومت فسطائیت سے باز نہ آئی تو دھرنے کا رْخ کسی اور طرف بھی ہوسکتا ہے۔اگر سنجیدگی سے بجلی کے بلوں کو کم نہیں کیا گیا تو دھرنا…

مہنگائی، بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کا لیاقت باغ میں دھرنا جاری

فائل:فوٹو راولپنڈی: مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے۔ راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جاری جماعت اسلامی کے دھرنے میں شرکاء بڑی تعداد میں موجود ہیں، دھرنے کی انتظامیہ کی جانب سے شرکاء کے لیے…

میں بحیثیت وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اعلان کرتا ہوں صوبے میں آپریشن نہیں ہونے دیں گے

فوٹو: سکرین گریب بنوں: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا آمین اللہ گنڈا پور نے کہا ہے میں بحیثیت وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اعلان کرتا ہوں صوبے میں آپریشن نہیں ہونے دیں گے، ہمارے فیصلے ہم خود کریں گے، کہا امریکی ایجنڈے اور پالیسیوں پر عمل کر کے…

چین اور سعودی عرب سے 9 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور ہونے کا امکان

فائل:فوٹو اسلام آباد: چین اور سعودی عرب کی جانب سے رواں مالی سال 2024-25 میں پاکستان کو 9 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کیے جانے کا امکان ہے ساتھ ہی پاکستان دیامر بھاشا ڈیم کے لیے بھی فنڈنگ کا خواہاں ہے۔ ذرائع وزارت اقتصادی امور کے مطابق…

تحریک انصاف کو احتجاج کی اجازت دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو آج احتجاج کی اجازت دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ عدالت نے پی ٹی آئی کے آج اسلام آباد میں احتجاج کے معاملے پر ضلعی انتظامیہ کو تحریک انصاف کے ساتھ 2 گھنٹوں میں…

بجلی بلز کیخلاف جماعت اسلامی کا احتجاج،پنڈی اسلام آباد کے راستے بند، کئی رہنما اور کارکن گرفتار

فائل:فوٹو اسلام آباد: بجلی بلز کیخلاف جماعت اسلامی کا احتجاج،پنڈی اسلام آباد کے راستے بند، کئی رہنما اور کارکن گرفتار کر لئے گئے، جماعت اسلامی نے مہنگے بجلی معاہدے اور اووربلنگ کے خلاف ملک گیر احتجاج کی کال دے رکھی ہے اور پارٹی رہنماؤں…

الیکشن کمیشن نے 39اراکین کو پی ٹی آئی کارکن قومی اسمبلی تسلیم کرلیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 39اراکین کو پی ٹی آئی کارکن قومی اسمبلی تسلیم کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے 39 ارکان قومی اسمبلی کو پی ٹی آئی کا ممبر تسلیم کرلیا جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے جاری…

بانی پی ٹی آئی کا 9 مئی کے 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کا 9 مئی کے 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دے دیا۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ اگر درخواست گزار نے احتجاج کی کال دی تو یہ جرم کیسے بنے گا؟ اگر حملوں کو لیڈ کرتا تو پھر ضرور…

پاکستان فلسطینیوں کے حق کیلئے ہر فورم پر آواز بلند کررہا ہے، دفتر خارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان فلسطینیوں کے حق کیلئے ہر فورم پر آواز بلند کررہا ہے، پاکستان بیجنگ میں فلسطینی سیاسی دھڑوں کے اعلان اتحاد کا خیر مقدم کرتا ہے، ہم بامقصد مذاکرات کیلئے فلسطینی…

بانی پی ٹی آئی نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ججز کمیٹی میں درخواست دائر کر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ججز کمیٹی میں درخواست دائر کر دی۔درخواست میں مزید موقف اپنایا گیا کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بنچ میں موجودگی سے آئین و قانون کے مطابق انصاف…

انتخابات میں ٹرمپ کو ضرور شکست دیں گی، ہمیں ثابت کرنا ہے کہ ہم ایک عظیم قوم ہیں،صدر جوبائیڈن

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ انتخابات میں ٹرمپ کو ضرور شکست دیں گی، ہمیں ثابت کرنا ہے کہ ہم ایک عظیم قوم ہیں۔ ملک کو متحد رکھنے کا بہترین راستہ یہ ہے کہ قیادت نئی نسل کو سونپی جائے۔ نومبر میں ہونے والے صدارتی…

پیٹرولیم نرخ مقرر کرنے کا حکومتی اختیار ختم کرکے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو دینے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک میں پیٹرولیم نرخ مقرر کرنے کا حکومتی اختیار ختم کرکے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے سے متعلق اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف…

مخلوط حکومت کو بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے،وزیراعظم 

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملک میں ایک مخصوص ٹولہ نے 9 مئی کا واقعہ کیا، قوم جانتی ہے کہ اسی ٹولے نے سرکاری ٹی وی اور سرکاری عمارتوں پر حملے کیے۔ مخلوط حکومت کو بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے ، یہ نہیں کہہ رہے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس،پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ موٴخر کر دیا گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کا معاملہ موٴخر کر دیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا ۔ جس میں 6 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کابینہ نے دوست ممالک…

امریکی صدر جوبائیڈن نے 10 کروڑ 10 لاکھ ڈالر پاکستان کیلئے امداد کی درخواست کی ہے، ڈونلڈ لو

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا کے اسسٹنٹ سیکرٹری برائے جنوبی و وسط ایشیا ڈونلڈ لوکاکہناہے کہ ، امریکی صدر جوبائیڈن کی طرف سے 10 کروڑ 10 لاکھ ڈالر پاکستان کیلئے امداد کی درخواست کی گئی ہے۔رقم سے پاکستان کو اپنی معیشت کو مستحکم کرنے میں مدد ملے…

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے خلاف پی ٹی آئی نےریفرنس دائر کردیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے خلاف پی ٹی آئی نےریفرنس دائر کردیا سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائرکئے گئے. ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی کے مقدمات میں جسٹس عامر فاروق پر اختیارات کے غلط استعمال کا الزام عائد کیا…

پیپلزپارٹی نے بھی مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظرثانی کیلئے درخواست دائرکر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی نے بھی مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظرثانی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکر دی۔ سپریم کورٹ میں پیپلز پارٹی کی جانب سے فاروق ایچ نائیک نے درخواست دائر کی۔ پیپلزپارٹی نے 12 جولائی کے مخصوص نشستوں…

انٹرا پارٹی انتخابات کیس ،پی ٹی آئی کو دستاویزات جمع کروانے کے لیے مہلت مل گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد:لیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو دستاویزات جمع کروانے کے لیے مہلت دے دی۔ ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے3 رکنی کمیشن نے پی ٹی ا?ئی انٹرا…