Browsing Category

کالم

اصغرخان کیس کا انجام

شمشاد مانگٹ اصغر خان کیس بالکل اسی طرح دم توڑتا ہوا نظر آرہا ہے جس طرح ہمارے ہاں اسی‘ نوے سال کے بزرگ اپنے آخری ایام میں بستر مرگ سے لگے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔ اصغر خان کیس بنیادی طور پر عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے والوں کے خلاف عوام کا کیس…

پیپلز پارٹی کا لاشہ

شمشاد مانگٹ محترمہ بے نظیر بھٹو کی گیارہویں برسی ہے اور ایسا معلوم ہوتا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی بھی یہ گیارہویں برسی ہے ۔ اکتوبر 2007ء میں واپسی سے پہلے محترمہ بے نظیر بھٹو پاکستان کے حوالے سے بہت پرجوش تھیں اور انہیں یقین تھا کہ وہ…

!قانونی انتقام

ْْشمشاد مانگٹ جمہوریت بہترین انتقام ہے یہ تھیوری پیپلزپارٹی نے محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت کے بعد عوام کو ٹھنڈا کرنے کیلئے دی تھی۔ پیپلزپارٹی نے عملی طور پر اس اصول اور نظریہ سے بھرپور استفادہ کیا اور ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ بارے جو…

سندھ میں مچلتی کرپشن، بہتا لہو

وقارحیدر جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں گذشتہ روز ملک ریاض، اومنی گروپ اور وڈو سائیں کو نوٹس جاری کیے گئے ، ساتھ ساتھ ہی ساتھ کرپشن کی کہانی سپریم کورٹ کی زبانی کچھ یوں تھی کہ ادی فریال تالپور کے بھی خفیہ اثاثے دوبئی میں نکلے جو کہ نام تھے دو…

بہت بولتے ہو !

محبوب الرحمان تنولی لوگ کبھی کبھی ججوں کو مشورہ دیتے ہیں ۔۔جج کا فیصلہ بولنا چایئے زبان نہیں۔۔ مگر جب میں بولوں اور میرا ہر ہر لفظ ٹی وی کا ٹکربن جائے ۔ سارے ریمارکس خبر بن جائیں تو پھر میں کیوں نہ بولوں؟۔۔مزید تبصرے کی ضرورت نہیں ۔۔ توہین…

مری میں ٹورازم پولیس ضروری ہے

جاوید چوہدری یہ واقعہ جی پی او چوک مری میں پیش آیا‘ سیاح فیملی برف دیکھنے مری آئی‘ جی پی او چوک میں ہوٹل ایجنٹ ندیم کھڑا تھا‘ ایجنٹ نے خاتون کو ہوٹنگ کا نشانہ بنایا‘ خاتون کے ساتھ کھڑے مرد نے ایجنٹ کو روکا‘ ایجنٹس اکٹھے ہوئے اور انھوں نے…

یہ کالم بے زبانوں کے نام !

شمشاد مانگٹ وزیراعظم عمران خان ملکی معیشت کی بہتری کیلئے ملکی اور غیر ملکی سطح پر بیک وقت سر توڑ کوششیں کر رہے ہیں۔انکی یہ کوششیں کیارنگ لائیں گی اسکا فیصلہ وقت ہی کرے گا۔وزیراعظم عمران خان نے لوگوں کا معیار زندگی بلند کرنے کیلئے لائیو…

انڈے اور کٹے

شمشاد مانگٹ ٹھنڈے دسمبر میں وزیراعظم عمران خان کا انڈوں اور مرغیوں کا آئیڈیا بہت ہی ہٹ جارہا ہے ۔ سوشل میڈیا بھی گرم انڈوں اور مرغیوں کی تعریفوں اور ” جگتوں“ سے بھرا ہوا دکھائی دیتا ہے جبکہ حد تو یہ ہوئی ہے کہ اراکین پارلیمنٹ بھاری مقدار…

عکسِ سسلین مافیا

شمشاد مانگٹ قانون کی حکمرانی کا خواب رفتہ رفتہ پوری دنیا میں شرمندہ تعبیر ہونے لگا ہے۔پوری دنیا میں امریکہ کی قانونی حکمرانی کے علاوہ اٹلی کے سسلین مافیا کی غیر قانونی حکومت کی حقیقت تسلیم کی جاتی ہے ۔اگر چہ امریکہ نے اپنی قانونی حکمرانی…

یقینی اور غیر یقینی

شمشاد مانگٹ ویسے تو زندگی ہی غیر یقینی ہے لیکن پاکستان میں بالعموم اور پی ٹی آئی کے دور حکومت میں بالخصوص ہر چیز اور ہر وقت غیر یقینی کی صورت حال ہے ۔ ہمارے وزیر اعظم کو خود پر یقین نہیں کہ وہ وزیر اعظم ہیں اور اس سے بڑھ کر یہ بھی وزیر…

اسمبلی خطرے میں

شمشاد مانگٹ پاکستان ریکارڈ کی زد میں ہے اور کھیل کی دنیا سے لے کر سیاسی بساط پر نئے ریکارڈ قائم ہو رہے ہیں۔ ایک وہ وقت تھا جب میاں نواز شریف عدالتوں میں پیش ہوتے ہوئے گھبرایا کرتے تھے لیکن اب ان کا ”جھاکا “ ایسا اترا ہے کہ وہ عدالتوں کے…

پر امن زخم

شمشاد مانگٹ وزیراعظم عمران خان کے سو دنوں میں ایک اہم ترین کامیابی کرتارپورہ بارڈر کا کھلنا ہے۔ کرتارپورہ بارڈر کھولنے کے حوالے سے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف بھی خواہش رکھتے تھے لیکن یہ کامیابی اسی کو ملی ہے…

ٹرانس جینڈر۔ ۔درست شناخت نہ تعداد

وقار فانی مغل گھر سے نکالے جانے کا دکھ لیئے وہ دربدر پھری، وہ پڑھ لکھ سکتی تھی مگر نہ پڑھنے دیا گیا، تعلیم یافتہ گھرانے میں پیدا ہوئی مگر اس کیساتھ سلوک جائلانہ ہوا، وحشیانہ ہوا۔ اسے دھکے دے کر گھر سے نکال دیا گیا۔دربدر پھری،عزت بار بار…

میاں نوازشریف بھی یوٹرن لے چکے !

شمشاد مانگٹ دس دن پہلے عمران خان نے کالم نگاروں سے ملاقات کے دوران یوٹرن کے حق میں ایسا پالیسی بیان دیا کہ تقریباً ایک ہفتہ ہمارے تجزیہ نگار تحریروں اور ٹی وی ٹاک شوز میں یا تو یوٹرن کی افادیت پر بولتے اور لکھتے ہوئے نظر آئے اور یا پھر…

صحافت میں بھونچال

محبوب الر حمان تنولی لوگوں تک خبریں پہنچانے والا میڈیا ان دنوں خود خبر بنا ہوا ہے۔۔۔ کچھ دن ہوئے میڈیا اداروں سے صحافیوں اور کارکنوں کی چھانٹیوں کا سلسلہ جاری ہے۔۔ کبھی خبر آتی ہے فلاں بڑے ادارے سے اتنے لوگ فارغ ہو گئے ہیں۔۔ کبھی پتہ چلتاہے…

مکّار دشمن کی پسپائی

شمشاد مانگٹ وزیراعظم عمران خان کے بیرونی دنیا کے طوفانی دورے خوب رنگ جما رہے ہیں، سعودی عرب،چین، متحدہ عرب امارات کے کامیاب دوروں کے بعد عمران خان ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد سے معاشی ہاتھ ملانے کیلئے گئے تھے، جسکا ملائیشین وزیراعظم…

ایمپریس مارکیٹ کراچی کی اصل شکل

ڈاکٹر تو صیف احمد خان رام دین پانڈے انیسویں صدی کے عظیم انقلابی تھے۔ 1857ء میں جب دہلی میں ہندوستانی شہریوں نے ایسٹ انڈیا کمپنی کی حکومت کے خاتمے کے لیے جنگ آزادی کا آغازکیا اور بوڑھے بادشاہ بہادر شاہ ظفرکو دوبارہ تخت پر بٹھا دیا، تو رام…

صحت اور انصاف کا حل

جاوید چو ہدری صحت اور انصاف بھی ہمارے مسئلے ہیں‘ دنیا دس ہزار سال کی تحریری تاریخ میں اس نتیجے پر پہنچ چکی ہے معاشرے میں جب تک انصاف نہیں ہو تا اور لوگ جسمانی اور ذہنی لحاظ سے صحت مند نہیں ہوتے ملک اور معاشروں میں اس وقت تک استحکام نہیں…

ای چالان کا ڈنڈا

ایاز خان ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی پر ای چالان جب سے گھروں میں آنے شروع ہوئے ہیں لاہور کی سڑکوں پر کاریں اور موٹر سائیکلیں چلانے والے قدرے ڈسپلن میں آنا شروع ہو گئے ہیں۔ آپ رات کے تین بجے بھی کسی سڑک سے گزریں تو یہ خوشگوار حیرت ہوتی ہے…

ہسپتال براستہ جیل

شمشادمانگٹ پاکستان کے اداروں اور سیاستدانوں کے درمیان اس وقت بیک وقت احتساب اور اعصاب کی جنگ جاری ہے۔میاں نوازشریف جب اپنے اختیارات کا بھرپور مزہ لے رہے تھے عین اس وقت ان پر پانامہ پیپرز آسمانی بجلی کی طرح گِرے تھے۔میاں نوازشریف اقتدار میں…