Browsing Category
کالم
خواتین صحافیوں کے خلاف توہین آمیز مہم
ماریہ میمن
پاکستان میں خواتین صحافیوں نے سوشل میڈیا پر ہراساں کیے جانے کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سلسلہ اب واضح طور پر شائستگی کی ہر حد اور تمام اخلاقی اصولوں کو پار کرتا جا رہا ہے۔
خواتین صحافیوں کی جانب سے جاری!-->!-->!-->!-->!-->…
میں بلوچستان میں پنجابی مزدوروں کے اغوا پر کیوں نہیں بولا؟
فرنود عالم
نہیں، ایسا بھی نہیں کہ ہم نے پنجابی مزدوروں پر کبھی بولا ہی نہ ہو۔ ہم نے بولا، مگر مذمت نہیں کی۔ ہم نے مسلح اور غیر مسلح بلوچ تحریکوں کے ہمدردوں سے یہ توقع باندھی کہ وہ یہ بات کہہ کر اپنے بڑوں پر اخلاقی دباو ڈالیں گے۔
فاقہ!-->!-->!-->…
حضرت مولانا مفتی محمد حسین چشتی رحمتہ اللہ علیہ
قمر زمان تنولی حضرت مولانا مفتی محمد حسین چشتی ۰۱۹۱ ٰ کو دریائے سرن کے کنارے گاؤں جونیاں ضلع ایبٹ آبادمیں ایک زمیندار گھرانے کے فرد سمندرخان کے گھر پیدا ہوئے۔ حصول علم : آپ نے ابتدائی ناظرہ قرآن پاک مقامی علما ئے کرام سے پڑھا اور پرائمری!-->…
اوڑھ لے ہر مسلمان بیٹی حجاب
شبانہ ایاز
حجاب محض برقعہ یا چادر کا نام نہیں ، اور یہ محض عورت سے منسوب نہیں بلکہ یہ ایک مکمل نظام اخلاق اور نظام عفت و عصمت ہے جو کہ مردوں کو بھی اتنا ہی محفو ظ رکھتا ہے جتنا عورت کو۔ حجاب کے تقاضے مردوں کے لئے بھی ہیں اور عورتوں کے!-->!-->!-->…
سعودی عرب، پاکستان مسلم اتحاد کیلئے مل کر کام کریں
ڈاکٹر علی عواض عسیری/سابق سعودی سفیر
سعودی عرب کے ساتھ اپنے تعلقات سے متعلق ذرائع ابلاغ میں ہونے والی قیاس آرائیوں کو پاکستانی قیادت نے انتہائی سلیقے سے دو ٹوک انداز میں مسترد کیا ہے۔اس ضمن میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی اپنے متنازع!-->!-->!-->…
پاکستان کی صحافی خواتین تقسیم کا شکار کیسے ہوئیں؟
عالیہ شاہ
پاکستان میں خواتین صحافیوں کی جانب سے ہراسانی کے حوالے سے بیان کے بعد اب صحافی خواتین کے درمیان موجود تقسیم بھی واضح ہو گئی ہے۔ اختلافات کی وجہ سے اس مسئلے کے حل سے متعلق شاید ایک اہم موقع کھو دیا گیا۔
صحافت کبھی عبادت ہوا!-->!-->!-->…
فیک نیوز پھیلاتی ہے، رن
غریدہ فاروقی
یہ تو فلاں کی داشتہ ہے، وہ فلاں کی رکھیل ہے، یہ فلاں کے ساتھ سیٹ ہے، وہ والی بڑی چالو ہے، اس کے تو باپ کا بھی پتہ نہیں ہے یہ اور اس قسم کی ان گنت اخلاق باختہ ناقابل بیان گالیاں اور جملے خواتین صحافیوں کے لیے معمول بن!-->!-->!-->…
متحدہ عرب امارات، اسرائیل تعلقات کی پس پردہ کہانی
افتخار گیلانی
امریکی صدر ڈونالڈٹرمپ کی ایما پر متحدہ امارات نے اسرائیل کو تسلیم کرکے باضابطہ سفارتی تعلقات قائم کرکے بین الاقوامی سیاست میں دھماکہ تو کردیا، مگر مبصرین ابھی بھی سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں، کہ آیا امارات کو اس طرح کا قدم!-->!-->!-->…
حمزہ قید میں کیوں؟
سہیل وڑائچ
سال سے زائد ہو گیا نہ ریفرنس بنا نہ الزامات سامنے آئے، مسئلہ گمبھیر ہو گیا، ضروری ہے کہ فتویٰ لیا جائے۔ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و سیاست بیچ اس مسئلے کے کہ حمزہ شہباز شریف قید میں کیوں ہے؟
مزاحمتی تایا جان سابق وزیراعظم!-->!-->!-->!-->!-->…
آئینی ترمیم،نظام اور ریاستی مشینری
محمد مبشر انوار
پاکستانی سیاستدان اپنے عمل سے خود اپنی نا اہلی ثابت کرنے میں ید طولا رکھتے ہیں۔ پاکستان کی بہتر/تہتر سال کی زندگی میں یکسوئی کے ساتھ ابھی تک اس امر کا فیصلہ نہیں ہو پایا کہ پاکستان کا نظام حکومت کیا ہو گا؟پاکستان میں!-->!-->!-->…
کورونا اور بیرون ملک پاکستانی
محمد مبشر انوار
پاکستانی افرادی قوت دہائیوں سے دیار غیر مقیم نہ صرف اپنے لئے روزگار کما رہی ہے بلکہ وطن عزیز کی معیشت میں زر مبادلہ کے قیمتی ذخائر بھیج کر، پاکستان کی معاشی رگوں میں خون کی مانند گردش کرتی رہی ہے اور آج بھی گردش کر رہی!-->!-->!-->…
! بدبخت کورونا پر بھی اکٹھے نہ ہوئے
ہارون رشید طور
انا، ذاتی دشمنی یا پھر احساس کمتری،’’ یہ تین عناصر ہوں تو بنتا ہے سیاستدان اور کہتے ہیں سیاست کا دل نہیں ہوتا حیرت، افسوس، بد قسمتی، پاکستان میں عذاب خداوندی پر بھی سیاست ہو رہی ہے!-->!-->!-->…
ارطغرل غازی کون تھا
محمد عاقل شاہ
ارتغل غازی خلافت عثمانیہ کے بانی تھے ان کی پیدائش 1191 عیسوی میں ہوئی اور وفات 1280 عیسوی میں۔۔ کچھ کتابوں میں 1281 لکھا ہے ۔۔ارطغرل غازی کے تین بیٹے تھے گندوز ساؤچی اور عثمان اور آپکے تیسرے بیٹے عثمان نے 1291 یعنی اپنے!-->!-->!-->…
اب تو کشمیریوں کی لاشیں بھی چُرالی جاتی ہیں
اسد رحیم خان
بربریت کی علامت تصور کیے جانے والے نازی اپنے اندر انتہا درجے کی نفرت، خوف اور جنونیت رکھتے تھے۔ یہودیوں کی نسل کشی میں ان تینوں نے ایندھن کا کام کیا، پھر ٹائفس نامی ایک ایسا وبائی مرض بھی ہے جو اکثر جنگ کا پیچھا کررہا ہوتا!-->!-->!-->…
سرکاری لیب میں برآمد کورونانجی لیب سےفرار۔۔
ہارون رشید طور
سرکاری لیب سے مثبت آنے والے کورونا ٹیسٹ پرائیویٹ لیب میں منفی ہونے لگے،سرکاری لیب میں کام کرنے والا عملہ غیر تربیت یافتہ یا پرائیویٹ اسپتال مافیہ پر سرکاری!-->!-->!-->…
اقلیت یا فتنہ
محمد مبشر انوار
تحریر شروع کرنے سے پہلے مکرر اقرار کرنا چاہتا ہوں کہ اللہ رب العزت کا یہ مجھ گناہ گارپر خاص الخاص لطف و کرم و بے پایاں عنایت ہے کہ مجھے نہ صرف کلمہ گو بنایا بلکہ اپنے محبوب ترین پیغمبر محمد مصطفی ﷺ کا امتی بنا کر باقی!-->!-->!-->…
پاکستان اورعقیدہ” ختم نبوت”
فرحت عباس شاہ
یہ بات اب روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ ایک ظالم گروہ عقیدہ ختم نبوت ﷺ کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے بعد اب کھل کرسر زمین پاکستان پر اپنا کھیل کھیلنے کے ساتھ ساتھ دین اسلام کی بنیادی اساس پر بھی حملہ آور ہے اور اس کا سب سے بڑا!-->!-->!-->…
’’سٹیو جابز کے آخری الفاظ ‘‘
کچھ عرصہ قبل مجھے سٹیو جابزکے آخری الفاظ کے ٹائٹل کے ساتھ ایک ویڈیو دیکھنے کو ملی جس نے بے حد متاثر کیا جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں سٹیو جابز کا شمار دنیا کے امیر ترین لوگوں کی پہلی اور بہت محدود صف میں ہوتا تھا اور اُس نے اپنی 56 سالہ!-->…
صحافت یا لا وارث حسینہ ؟
محبوب الرحمان تنولی
پاکستان میں صحافت ایک ایسی لاوارث حسینہ بن چکی جس کے پیچھے ہر جاگیر دار، وڈیرہ رال ٹپکا رہا ہے۔ اسے پانے کی خواہش میں در بدر ہونے کو تیار ہے لیکن کوئی اس کی عزت بچانے کو تیار نہیں۔۔کہنے کو تو پاکستان میں ہر حکومت!-->!-->!-->…
اب کس کی باری؟
شمشاد مانگٹ
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان اس وقت ایک زخمی شیرنی کی طرح ہیں ، پہلے وہ سیالکوٹ میں ایک زور دار پریس کانفرنس کرکے وزیراعظم آفس میں مورچہ زن اپنے مخالفین پر تیر برسانا چاہتی تھیں لیکن پھر نامعلوم وجوہات کی بناءپر یہ پریس کانفرنس!-->!-->!-->…