Browsing Category
کالم
یہ وقت بھی گزر جائے گا
حامد میر
پاکستان کے عام آدمی کی زندگی میں سختیاں بڑھتی جا رہی ہیں لیکن یہ عام آدمی آج کل پھر اُمید سے ہے۔ پیر کی صبح پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے گیٹ نمبر ون سے لے کر کمیٹی روم نمبر سیون تک مجھے کئی سرکاری ملازمین اور افسر ملے۔
ہر کوئی یہ…
پٹے والا آوارہ کتا
احسن وحید
ماضی قریب کا واقعہ ہے کہ کسی گاؤں میں ایک آوارہ کتا رہتا تھا جسے گاوں کے چند آوارہ لوگ ہڈی ڈال دیتے تھے اور کبھی کبھی اپنا بچا ہوا گوشت روٹی اس کے آگے پھینک دیتے تھے وہ آوارہ کتا ان آوارہ اوباشوں کے بچے ہوئے پر منہ مار لیتا تھا…
میری پہلی محبت
محبوب الرحمان تنولی
میرے گاوں میں ٹراوئزر پہن کر جو کرکٹ کھیلے اسے بے شرم سمجھا جاتا تھا، اور ایک عرصہ تک پوری ٹیم میں اکیلا بے شرم میں ہی تھا جو قومی لباس کی بجائے میدان میں کٹ کرکے اترتا تھا۔۔سب سے مشکل مرحلہ گھر سے گراونڈ تک…
تلاش جمال میں گم شدہ عورت
خالد مجید
وہ میرے سامنے بیٹھا اب چپ چاپ بھاپ اٹھتی کافی پی رہا تھا ۔ ہماری ملاقات کافی عرصے بعدہورہی تھی
میں بہت دیر سے اس کی باتیں سن رھا تھا اور خاموش تھا
وہ ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کی باتیں کرتا رہا ۔
پھر اسے بلوچستان وزیر…
کوئی صورت نظر نہیں آتی
وسعت اللہ خان
آہستہ آہستہ ہندوتوا کا نظریہ ایناکونڈا اژدھے کی طرح دیوار سے لگی بیس فیصد مسلم اقلیت کی جسمانی، سیاسی و ثقافتی ہڈیاں توڑ کر ہلاک کرنے کے ایجنڈے کی گرفت مضبوط تر کرتا جا رہا ہے۔
یہ کوشش نازی جرمنی میں یہودی اقلیت کے خاتمے…
نم آنکھیں اور محسن پاکستان
سعید اعوان
یہ 2004 کی بات ہے۔ ایک شام اچانک ٹیلی ویژن لگایا تو سامنے ڈاکٹر عبدالقدیر خان بیٹھے ہوئے بات کرتے نظر آئے۔
فرق اتنا تھا کہ ڈاکٹر قدیر، جن کے چہرے پر ہمیشہ پراعتماد مسکراہٹ کھلی رہتی تھی، اور آنکھوں میں چمک ہوا کرتی تھی، وہی…
پراسرار خاموشی
خالد مجید
خیال تو یہ تھا کہ تبدیلی سرکار کے نعروں بھرے افکار میں سے اگر 40 فیصد بھی کام ہو گیا تو ملک ترقی کی شاہراہ پر بھاگنا شروع کر دے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔ بھاگنا تو درکنار ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہاں چلنے میں بھی دقت آگئ ھیے لیکن ہوا کیا یہ تو سب کے سامنے…
میرا رب مجھے تنہا نہ چھوڑے گا
ڈاکٹر عبدالقدیر خان
دیکھئے اللہ تعالیٰ نے جو بے شمار نعمتیں ہمیں عطا کی ہیں وہ ہم کبھی دنیا بھر کے درختوں کے قلموں اور سمندروں کی سیاہی یا روشنائی سے بھی مکمل طور پر نہیں لکھ سکتے۔ آپ سے چند چیزوں کا ذکر کرتا ہوں مثلاً ہدایت، رزق، صحت،…
جہد مسلسل کی اک جھلک
چوہدری مدثر اقبال
چھوٹے بھائی حافظ آفتاب چوہدری الحمد للّہ شکر الحمد اللہ امی ابو کی دعاؤں اپنی بھرپور محنت سے پنجاب مینجمنٹ سروسزمنتخب ہوگئے ہیں عزم ہمت اور لگن کی ایک داستان ہے حافظ صاحب کی کہانی بہت دلچسپ ہے اور یقین مانیں ایمان کامل…
سب مرد بھیڑیے
شہر بانو معیز علی
سترہ سال کی عمر میں مجھے حجِ بیتُ اللہ کی سعادت نصیب ہوئی۔ یہ 2003ء کی بات ہے۔ زائرین کا رش تھا۔ ہر ایک کی طرح میں بھی مذہبی عقیدت اور جذبات سے سرشار تھی، جوش و ولولہ بھی بے انتہا تھا۔ بڑا بھائی اور والد نہیں تھے، بزرگ…
تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد
جنید یوسف امام
اب جب نیوزی لینڈ کی ٹیم کو اپنے ہاتھوں سے خود الوداع کر چکے ہیں تو وفاقی وزراء کچھ بوکھلائے ہوئے بیانات دیتے نظر آتے ہیں اور سارا ملبہ ملک دشمن عناصر پر ڈال رہے ہیں۔۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم کے پاکستان پہنچنے سے پہلے کرکٹ کی دنیا…
طالبان حکومت کو درپیش چیلنجز
سلیم صافی
امریکی افواج کے افغانستان سے انخلا اور پورے افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد صورتِ حال یکسر تبدیل ہو گئی ہے۔ امریکہ کا امتحان ختم اور طالبان کا شروع ہوچکا ہے۔ گزرے کل تک افغانستان میں استحکام لانا، عوام کے جان و مال کا تحفظ اور…
آخری نظریاتی بلوچ سردار کو سلام
محمود شام
میں نے خراجِ عقیدت کے طور پر سردار عطاء لله مینگل کے ساتھ اپنے انٹرویو کی ایک تصویر فیس بک پر آویزاں کی اور ساتھ یہ اظہار کیا کہ اب دیکھنا ہے کہ ان کے صاحبزادے اختر مینگل اپنے والد کی میراث کیسے سنبھالتے ہیں؟ ہمارے کرم فرما،…
انڈیااپنے سمندروں میں تیرے یا ڈوب مرے؟
وسی بابا
بھارتی اخبار دی پرنٹ کے ایڈیٹر شیکھر گپتا نے امریکی صدر جو بائیڈن کو بھیڑ کی کھال میں بھیڑ لکھا ہے۔ اس کا افیکٹ اور مزہ تو وہی بکری اوئے والا ہی ہے۔ پر یہ اس بھارتی غصے کا اظہار بھی ہے جو افغانستان کو لیکر ہمارا بھارت مہان ہر!-->!-->!-->…
طالبان کی فتح اور ہماری غلطیاں
سلیم صافی
دوسروں پر تنقید سے قبل آغاز اپنے آپ یعنی میڈیا سے کرتا ہوں۔ افغانستان کے حوالے سے پاکستانی میڈیا، حب الوطنی کے جذبے کے تحت ایک سنگین غلطی کا مرتکب ہورہا ہے،جس کا کسی کو احساس نہیں۔ مجموعی طور پر دیکھا جائے تو پاکستانی میڈیا!-->!-->!-->…
عورت جو مرضی کرے کا نیا بیانیہ
انصار عباسی
جب سے افغانستان پر طالبان نے دوبارہ کنٹرول سنبھالاہےپاکستان کے میڈیا اور ہمارے لبرل طبقہ کو افغان خواتین کی بڑی فکر ہے لیکن اپنے گھر پاکستان کی خبر نہیں جہاں آئے دن خواتین کے ساتھ بدسلوکی کے ایسے ایسے واقعات رونما ہو رہے کہ!-->!-->!-->…
ماحولیاتی مسائل سے آگاہی کا فقدان
دلاور خان تنولیماحولیاتی مسائل کی نوعیت کچھ اس طرح کی ہے کہ ان مسائل کی منفی اثرات فوری طور پر ہمیں نظر نہیں آ رہے ہوتے۔ میں اس بات کی وضاحت کچھ مثالوں سے کروں گا، سب سے پہلے ہم پانی کی قلت کو لیتے ہیں، پانی کی کمی کبھی بھی دنوں یا مہینوں!-->…
طالبان کا خوف…امریکہ خود بھی گھبرانے لگا
کابل سمیت افغانستان کے متعدد صوبوں پر طالبان کے قبضے کے خوف و حراس کے بعد افغان شہریوں کے علاوہ اب امریکہ خود بھی گھبرانے لگا ہے۔ امریکہ نے تین ہزار فوجی اپنے سفارتی عملے کو باحفاظت نکالنے اور انکی حفاظت کیلئے افغانستان پہنچا دیئے ہیں۔!-->…
چین میں پاکستانی یومِ آزادی کیسے مناتے ہیں؟
تحریم عظیمپاکستان کے یومِ آزادی کے حوالے سے ہماری یادوں کی پٹاری میں کچھ زیادہ یادیں موجود نہیں ہیں۔ پاکستان میں رہتے ہوئے پھر بھی کچھ کرلیتے تھے، لیکن چین آنے کے بعد اس سے بھی گئے۔
اگرچہ چین میں ہزاروں پاکستانی رہتے ہیں لیکن ان کے آپس!-->!-->!-->…
کشمیر کر کٹ ٹیم کو 1922 میں ٹیسٹ سٹیٹس مل گیا تھا
شہزاد شفیع
آج کل آزاد کشمیر میں کے پی ایل کے نام سے ایک تھکی ہوئی لیگ کے ذریعے کشمیریوں کے جذبات سے کھیلا جا رہا ہے ۔۔اس لیگ کے سپورٹرز یہ دعوی کرتے ہیں کہ یہ کشمیر کی سرزمین پر پہلی بار ہو رہا ہے کہ اتنے بڑے بڑے کھلاڑی یہاں کھیل رہے!-->!-->!-->…