جعلی بینک اکاءنٹس، سپر یم کورٹ نے جے آہی ٹی بنا دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک )سپریم کورٹ آف پاکستان نے جعلی بینک اکاوٴنٹس کیس میں ایف آئی اے کے ایڈیشنل ڈی جے احسان صادق کی سر براہی میں چھ رکنی کے آ ئی ٹی تشکیل دے دی سپریم کورٹ کے حکم میں کہا گیا ہے کہ ریجرز سیکورٹی دی گئی اور تمام ادارے تعاون…

پاکستان آئندہ کسی کی جنگ کا حصہ نہیں بنے گا۔ عمران خان

      راولپنڈی (ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان آئندہ کبھی کسی اور کی جنگ میں شرکت نہیں کرے گا۔ راولپنڈی میں یوم دفاع پاکستان کی مرکزی تقریب میں وزیراعظم عمران خان بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے جبکہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید…

شراب سے شہد بنانے کا کامیاب تجر بہ

مدثر چوہدری جوں جوں نئے پاکستان کی عمر مبارک میں اضافہ ہو رہا سب کچھ نیا نیا لگ رہا ہے ہر دن ایک نئ حیران کن خوشی لے کر آتاہے کوئی ایک نئے پاکستان کا معمار اٹھتا اور ایک بیان جاری کرتا ہے اور پھر اگلے تین دن تک ٹی وی چینلز اخبارات سوشل…

پاک امریکہ تعلقات از سر نو تر تیب دینے پر اتفاق ہوا۔ پو مپیو

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے اپنے دورہ پاکستان کے اختتام پر بھارت روانہ ہونے سے قبل اسلام آباد کے نور خان ایئر بیس پر صحافیوں سے مختصر بات چیت کے دوران کہا کہ پاکستانی قیادت سے ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے امریکہ…

پاک امریکہ تعلقات پر جمی برف پگلی ہے۔ شاہ محمود قر یشی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے دورہ پاکستان کے دوران کوئی ’ڈومور‘ کا مطالبہ نہیں کیا گیا۔ ملاقات کے بعد اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملاقات میں…

مقدس سفر اور شیطان کا پڑوس

شمشاد مانگٹ اﷲ تعالٰی کے خصوصی فضل و کرم سے حج کی چوتھی بار سعادت حاصل کر کے دوبارہ اپنے دفتری امور کی انجام دہی کا کام شروع کر دیا ہے ۔ پروردگار نے پہلی بار 2009 ءاور پھر 2010 میں والدہ مرحومہ کے ساتھ حج کی اس عظیم سعادت سے بہرہ مند کیا…

بابر اعوان مشیر پارلیمانی امور کے عہدہ سے مستعفی

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے مشیر پارلیمانی امور کے عہدے سے استعفی دے دیا۔ بابر اعوان نے نندی پور پاور پروجیکٹ میں نام آنے کے بعد مشیر پارلیمانی امور کے عہدے سے استعفی دے دیا، انہوں نے اپنا استعفی وزیر…

عارف علوی 353 ووٹ لیکر صدر پاکستان منتخب

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے عارف علوی نے 353 ووٹ لیکر صدر پاکستان منتخب ہو گیے۔ الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب دوہزار اٹھارہ کے غیر سرکاری نتائج جاری کردیے،، مولانا فضل الرحمان نے 185 اور اعتزاز احسن نے 124 ووٹ حاصل کیے۔…

حقانی نیٹ ورک کے بانی جلال الدین انتقال کرگئے

کابل(نیٹ نیوز )عسکریت پسند تنظیم حقانی نیٹ ورک کے بانی جلال الدین حقانی انتقال کرگئے۔ میڈیا رپورٹس میں افغان طالبان کی طرف سے جاری کردہ بیان کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیاہے کہ جلال الدین حقانی کئی سال کی علالت کے بعد انتقال کرگئے اور ان کی…

تین ماہ کارکردگی دیکھیں پھر کھل کر تنقید کر یں، عمران خان

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے تین ماہ ہماری کارکردگی دیکھیں اس کے بعد میڈیا کھل کر تنقید کرے وزیراعظم عمران خان نے ٹی وی اینکرز سے ملاقات میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ تنقید ضرور کریں گھبراتا نہیں بلکہ تنقید سے…

وزیراعظم عمران خان کا گستاخانہ خاکوں پر ویڈ یو پیغام جاری

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کے مسئلے پر اسلامی تعاون تنظیم کے ذریعے اقوام متحدہ میں بات کریں گے۔ ایک خصوصی ویڈیو پیغام میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ساری مسلم امہ او آئی سی کے فورم…

ایرانی وزیر خارجہ کی سپیکر سے ملاقات ، کشمیر پر پاکستانی موقف کی تائید

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایرانی وزیرِ خارجہ جواد ظریف پاکستان پہنچ گئے ہیں، انہوں نے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات کی، ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کشمیر اور فلسطین کی آزادی کے لیے ایران پاکستان کے موقف کی تائید کرتا ہے۔ ایرانی وزیرِ خارجہ…

وزیراعظم عمران خان کا پاک فوج کے ہیڈکوارٹرکا پہلا دورہ

راولپنڈی (ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کا پاک فوج کے ہیڈکوارٹرکا پہلا دورہ، عسکری قیادت نے ملک کے دفاع اور اندرونی سلامتی پر تفصیلی بریفنگ دی۔ پاک فوج کی تمام ضروریات پوری کریں گے وزیراعظم کی یقین دہانی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق وزیراعظم…

ایک شکریہ اور آوٹ آف باکس حل کی تجو یز

فیاض ولانہ محترم وزیر اعظم عمران خان سب سے پہلے تو میں ذاتی طور پر آپ کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا کہ آپ کے وزیر اعظم منتخب ہونے کے فوری بعد میں نے اپنے کالم اور ٹیلی ویژن پروگرام کے ذریعے آپ کو جو پہلا مشورہ دیا تھا کہ فوری طور پر پاکستان…

سعودی عرب میں پاکستانی حج رضاکار گروپ کا آپریشن مکمل

(ریاض (ابرار تنولی پاکستان حج رضاکار گروپ نے 12 ذی الحج کی رات عزیزیہ آپریشن کی کامیاب تکمیل کے ساتھ ہی اپنا حج آپریشن 1439 ہجری مکمل کر لیا. مکہ المکرمہ سے تعلق رکھنے والے 120 رضاکاروں پر مشتمل 40 ٹیموں نے العزیزیہ کے علاقے میں موجود رہ کر…

نیب ریفر نس داہر ہو نے تک تحقیقات پبلک نہ کر ے، چیف جسٹس

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے چیف جسٹس میاں آف پاکستان میاں ثاقب نثار سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی۔پیر کے روزہونے والی اس ملاقات میں چیئرمین نیب نے چیس جسٹس کو اپنے ادارے کی کارکردگی سے متعلق آگاہ کیااور…

گستاخانہ خاکے، معاملا اقوام متحدہ میں اٹھاہیں گے، وزیر اعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف سینیٹ نے مذمتی قرارداد کی متفقہ منظوری دے دی۔وزیراعظم عمران خان نے یقین دہانی کرائ کہ حکومت یہ معاملہ او آئ سی اور اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر اٹھایا جاۓ گا۔ سینیٹ اجلاس کی صدارت…

عمران خان کی اہلیہ، نواز شریف کی بیٹی

پاکستان میں سوشل میڈیا پر الزامات لچر پن اور ایک دوسرے کو گندا ثابت کرنے کے لیے خوفناک جنگ چھڑی ہوئی ہے ۔۔افسوسناک پہلو یہ ہے کہ لفاظی حملوں میں پڑھے لکھے لوگ بھی شامل ہیں ۔۔ صحافیوں کی بڑی تعداد بھی اس غیر سنجیدہ دوڑمیں شامل ہے ۔۔بظاہر…