شاہد آفریدی کا کشمیر پر متنازعہ بیان

اسلام آباد(ویب ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راوٴنڈر شاہد خان آفریدی کے کشمیر سے متعلق بیان نے نیا تنازع کھڑا کردیا۔ شاہد آفریدی نے ایک تقریب میں گفتگو کے دوران کہا کہ ' پاکستان سے چار صوبے نہیں سنبھل رہے، کشمیر پاکستان کو نہ دیں، بھارت…

ہسپتال براستہ جیل

شمشادمانگٹ پاکستان کے اداروں اور سیاستدانوں کے درمیان اس وقت بیک وقت احتساب اور اعصاب کی جنگ جاری ہے۔میاں نوازشریف جب اپنے اختیارات کا بھرپور مزہ لے رہے تھے عین اس وقت ان پر پانامہ پیپرز آسمانی بجلی کی طرح گِرے تھے۔میاں نوازشریف اقتدار میں…

نیا چورن بیچنے کی ضرورت

عزیراحمدخان اقتدار کے ایوانوں میں آئے دن کوئی نہ کوئی نئی بات سامنے آتی ہے، کبھی کہاجاتا ہے کہ کل ایسی گفتگو کی جائے گی جس سے آپ انگشت بدانداں ہوجائیں گے پھر اس کوملتوی کیاجاتاہے اس کے بعد نئی اختراع تلاش کی جاتی ہے، کبھی منی لانڈرنگ سامنے…

خیبرپختونخوا کے کالجز، یونیورسٹیز میں نسوار اور سگریٹ نوشی پر پابندی عائد

پشاور(ویب ڈیسک )خیبرپختونخوا کے محکمہ اعلیٰ تعلیم نے صوبے کے تمام کالجز اور یونیورسٹیز میں نسوار اور سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کردی ہے۔ اس حوالے سے محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ صوبے کے تمام…

خیبرپختونخوا , خواتین پر گھریلو تشدد کی روک تھام کا مجوزہ قانون تیار

پشاور(ویب ڈیسک )خیبر پختونخوا میں خواتین پر گھریلو تشدد کی روک تھام کا مجوزہ قانون تیار کر لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ترجمان خیبر پختونخوا حکومت اجمل وزیر نے نجی ٹی وی (جیو نیوز) سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ صوبائی حکومت نے خواتین پر گھریلو…

یہ کوئی نیامسئلہ نہیں!

شمشاد مانگٹ سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے بروقت پریس کانفرنس کے ذریعے نوزائیدہ سیاسی سکینڈل کا گلاگھونٹ دیا ہے۔گزشتہ روز جب جہانگیر ترین اور وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کے درمیان ہونیوالی خفیہ گفتگو کی ریکارڈنگ عام ہوئی تھی تو…

آرمی چیف کے بیٹے کی دعوت ولیمہ، صدر ،وزیراعظم ، چیف جسٹس کی شرکت

راولپنڈی(ویب ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے صاحبزادے سعد صدیق باجوہ کی تقریب ولیمہ ،صدر عارف علوی ، وزیراعظم عمران خان اور چیف جسٹس ثاقب نثار بھی شریک ہوئے۔ آرمی ہاوٴس راولپنڈی میں ہونے والی تقریب ولیمہ میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد…

نیب افسروں کی میڈیا سے گفتگو پر پابندی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )چیئرمین نیب نے تمام نیب افسروں کی میڈیا سے گفتگو پر پابندی لگا دی اب صرف ترجمان ہی موقف دے سکے گا نیب سے جاری اعلامیہ کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے تمام ڈائریکٹر جنرل اور دیگر افسروں کی میڈیا سے بات…

نوازشریف ، مریم نواز سزا معطلی پر نیب کی اپیل منظور، لارجر بنچ بنانے کا حکم

اسلام آباد( ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے نواز شریف ،مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی سزا معطلی کیخلاف نیب کی اپیل باقائدہ طور پر سماعت کیلئے منظور کر لی ،لارجر بنچ تشکیل دینے کاحکم۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف ،مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر…

امریکہ کو بتا دیا افغانستان سے متعلق توقعات پوری نہیں کرسکتے، پاکستان

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ افغانستان کے معاملے میں پاکستان سے امریکی توقعات بہت زیادہ ہیں لیکن ہم نے انہیں بتادیا ہے کہ جو ہم کرسکے کریں گے لیکن اس قدر نتائج نہیں دے سکتے۔ اسلام آباد میں سینیٹ…

پاکستان نے دوسرے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ کو ہراد یا

ابو ظہبی(ویب ڈیسک) پاکستان نے دوسرے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔ شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر…

ماسکو میں امن کانفرنس، افغان طالبان، امریکہ سمیت11ممالک شریک

ماسکو(نیٹ نیوز) روس میں افغانستان کے دیرپا امن سے متعلق کانفرنس کا انعقاد افغان طالبان کے وفد سمیت کانفرنس میں 11 ممالک کے وفود شریک ہوئے۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق کانفرنس میں شرکت سے قبل طالبان وفد میں شامل ایک رکن نے کہا کہ 'ہم اس…

آسیہ بی بی کو ملتان جیل سے رہا کر دیا گیا

اسلام آباد  ( ویب ڈیسک) آسیہ بی بی کو ملتان کی ویمن جیل سے رہا کردیا گیا، سخت سیکورٹی میں رات گئے اسلام آباد منتقل۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی چینلز نے زراٰٰئع کے حوالہ دیتے ہو ہے بتا یا ہے کہ آسیہ بی بی جس کی سپریم کورٹ نے سزا کالعدم قرار دے…

اسلام آباد میں دیوالی کی تقریب،سپیکر ،چیر مین سینیٹ کی شرکت

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) اسلام آباد میں رکن قومی اسمبلی  ڈاکٹر رمیش  و اخوانی کے گھر پر دیوالی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ دیوالی  کی تقریب میں سپیکر اور ارکان اسمبلی چیرمین سینیٹ صادق۔ سنجرانی وفاقی وزیر اعظم خان سواتی نے شرکت کی اور…

پاکستان نے ڈاکٹر عافیہ سے متعلق امر یکہ کو تحفظات سے آگاہ کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان نے عافیہ صدیقی کے حوالے سے تحفظات سے امریکا کو آگاہ کردیا۔ امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز پاکستان کے دورے پر ہیں جہاں وہ سفارتی ملاقاتوں میں مصروف ہیں۔ اس حوالے سےترجمان دفترخارجہ کے مطابق پاکستان نے عافیہ…

پاکستان میں 3125خواتین کو قتل کر دیا گیا۔

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان میں گزشتہ پانچ سالوں میں5 312خواتین کو قتل کر دیا گیا۔ وزارت انسانی حقوق نے ملک بھر میں خواتین پر تشدد، کاروکاری، قتل اور زیادتی کی تفصیلات تحریری جواب میں قومی اسمبلی میں پیش کر دیں۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 5…

پاکستان اور نیوزی لینڈ میں تیسرا ٹی ٹونٹی آج کھیلا جائے گا

دبئی(ویب ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹونٹی میچ آج دبئی میں کھیلا جائے گا۔ ٹی ٹونٹی سیریز کے پہلے دونوں میچ جیت کر پاکستان پہلے ہی سیریز اپنے نام کر چکاہے۔ تیسرا میچ آج پاکستانی وقت کے مطابق آج رات(اتوار) کو کھیلا جائے…

وزیراعظم املاک کے نقصان پر برہم ، شرپسندوں کے خلاف کارروائی کاحکم

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیر اعظم عمران خان سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچانے پر برہم، دھرنے کے دوران شر پسندی کے مرتکب افراد کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے پبلک پرائیویٹ پراپرٹی کو نقصان پہنچانے پر پر…

خادم رضوی،پیر افضل قادری سمیت 500افراد کے خلاف مقدمات درج

لاہور(ویب ڈیسک) تحریک لبیک کے خادم رضوی اور پیر افضل قادری سمیت 500افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔ اس حوالے سے جیو نیوز کے مطابق لاہور پولیس نے سڑکیں بلاک کرنے اور ہنگامہ آرائی کے الزام میں ے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ تحریک لبیک پاکستان…

سعودی عرب میں راحت فتح علی کاکنسرٹ منسوخ ، مداح مایوس

ریاض (ا برار تنولی ) معروف پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کا سعودی عرب میں ہونے والا پہلا کنسرٹ منسوخ کردیاگیا۔ پاکستان کے نامور گلوکار راحت فتح علی خان کا کنسرٹ گزشتہ روز سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے کنگ فہد کلچر سینٹر میں ہونا تھا۔…