عمران خان ڈھٹائی سے بزدار کا دفاع کررہے ہیں، بلاول بھٹو

کندھ کوٹ (ویب ڈیسک )چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے اٹھارویں ترمیم کا ہم تحفظ کریں گے۔ کندھ کوٹ میں جلسے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹو نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار میں ایسی کیا بات ہے کہ وزیراعظم عمران خان

ریاض میں باچہ خان کی برسی تقریب، اسفندیار کا خطاب

الریاض (ابرار تنولی) عوامی نیشنل پارٹی سعودی عرب کے زیر انتظام گزشتہ روز باچا خان اور ولی خان کی برسی کی تقریب منعقد کی گئی جس میں ہزاروں کی تعداد مین کارکنوں کی شرکت ۔ پروگرام کی صدرات عوامی نیشنل پارٹی سعودی عرب کے قائم مقام صدر

پاکستان اور جنوبی افریقہ ٹی ٹونٹی میچ آج رات 9بجے

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ آج کیپ ٹاو ن میں کھیلا جائے گا۔ سرفراز کی غیر موجودگی میں قیادت کی زمہ دار شعیب ملک نبھائیں گے ، اس بات کا امکان ہے کہ فخر زمان کے ساتھ اننگ کا آغاز

ساہیوال واقعہ،وزیراعلیٰ پنجاب نے جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ مسترد کردیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدر نے ساہیوال واقعہ پر جوڈیشل کمیشن کے قیام کے مطالبہ کو مسترد کر دیا۔ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈ یا گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ سانحہ ساہیوال کی تحقیقات شفاف انداز میں آگے

ساہیوال واقعہ، ہم نے فائرنگ نہیں کی ، سی ٹی ڈی اہلکار

لاہور(ویب ڈیسک) ساہیوال واقعے میں گرفتار سی ٹی ڈی اہلکار دورانِ تفتیش گاڑی پر فائرنگ سے مکرگئے۔ ذرائع کے مطابق مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے سی ٹی ڈی کے گرفتار اہلکاروں صفدر، رمضان، سیف اللہ اور حسنین سے تفتیش کی۔ جے آئی ٹی نے گرفتار

نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں اضافہ

کراچی(ویب ڈیسک) گورنر اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ شرح سود 10.25 فیصد مقرر کردی گئی ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران گورنر اسٹیٹ بینک طارق باوجوہ نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔ ان کا کہنا تھا کہ شرح سود

برتھ کنٹرول کامقصد مسلمانوں کی آبادی کم کرنا ہے ، سراج الحق

کنٹرول آباد ی ایک مفاد پرستی پر مشتمل عالمی دہشتگردوں کا نظریہ ہے ، سیمینار سے خطاب لاہور (خصوصی نمائندہ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہاکہ کنٹرول آباد ی ایک مفاد پرستی پر مشتمل عالمی دہشتگردوں کا نظریہ ہے ۔ برتھ کنٹرول کا اصل مقصد

حج پر سبسڈی نہ دینے پر وزیر مذہبی امور حکومت سے ناراض

اسلام آباد (رضوان غلزئی) حج پر سبسڈی نہ دینے پر وزیر مذہبی امور نورالحق قادری حکومت سے ناراض ہو گئے ۔ وفاقی کابینہ کی جانب سے حج سبسڈی کی منظوری نہ ملنے پر نورالحق قادری اجلاس سے اٹھ کر چلے گئے اور حج پالیسی پر بریفنگ میں بھی شریک نہ

آصف زرداری کیس کا سیریل نمبر 420لگ گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرارآفس نے آصف زرداری نااہلی کیس کی پٹیشن کا نمبر 420 لگایا ہے۔ ،پی ٹی آئی رہنما خرم شیرزمان اورعثمان ڈار نے آصف زرداری کی نااہلی کےلیےکیس دائر کررکھاہے عثمان ڈار کی جانب سے دائردرخواست کو

پاکستان نے بھارتی اعتراض مسترد کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک )پاکستان نے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے میرواعظ عمرفاروق کو ٹیلی فون پر بھارتی اعتراضات مسترد کردیے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ اکستان کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گا، کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان حل

لورہ لاہی، 3دہشتگرد ہلاک، 9افراد جاں بحق

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سکیورٹی فورسز نے ڈی آئی جی کمپلیکس لورہ لائی کو کلیئر کردیا ،تینوں دہشتگرد مارے گئے، فائرنگ کے تبادلے میں تین پولیس اہلکاروں سمیت نو ا فراد جاں بحق، اکیس زخمی ہوئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق آج بعد دوپہر تین خود کش

پاکستان اور جنوبی افریقہ کا پانچواں میچ آج ہو گا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پانچواں فیصلہ کن ون ڈے میچ کل کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز دو۔دو سے برابر ہے۔قومی ٹیم سیریز اور ٹرافی جیتنے کے لئے پر عزم ہے۔پاکستان کے پاس جنوبی

پنجاب میں 2نئے صوبو ں کیلئےن لیگ نے ترمیمی بل جمع کرادیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک )پنجاب میں نئے صوبوں کے حوالے سے مسلم لیگ ن نے پہل کردی، آئینی ترمیمی بل قومی اسمبلی سیکرٹری کے پاس جمع کرا دیا۔ مسلم لیگ (ن) کی طرف احسن اقبال، رانا تنویر، رانا ثناء اللہ خان، عبدالرحمٰن کانجو نے اپنے دستخطوں سے…

مجھے زہر دے کر مارنے کی سازش کی گئی ، ریما خان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) نامورفلمی اداکارہ ریما خان نے ساتھی اداکارہ کی جانب سے زہر دینے کی سازش کا انکشاف کیا ہے۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فلم اسٹار ریما خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں زہر دینے کی کوشش کی گئی اور یہ کوشش ایک…

سکندر بخت اور کراچی کی لابی

محبوب الرحمان تنولی سکندر بخت کے کل کے تبصرے نے مجھے یہ کالم لکھنے پر مجبور کیا ہے۔ وہ اکثر قومی کرکٹ ٹیم کے معاملات، سلیکشن، کارکردگی پر تبصرے کرتے رہتے ہیں ۔ لیکن کل جوہانسبرگ میں قومی کرکٹ ٹیم کی شعیب ملک کی قیادت میں جنوبی افریقہ کے…

کپتان شعیب ملک نہیں سرفراز احمد ہی ہونا چایئے، وسیم اکرم

کراچی(ویب ڈیسک )سابق کپتان اور مایہ ناز باولر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ سے قبل کپتان تبدیل کرنا صحیح نہیں ہوگا ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ چوتھے ون ڈے میں شعیب ملک نے اچھی کپتانی کی مگر یہ قیادت کا مستقل حل…

عمران خان کی باتیں خلفاء راشدین والی اور طرز عمل ابو جہل والا ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء خواجہ محمد آصف نے کہاہے کہ عمران خان کی سیاست جھوٹ، ریاکاری، گالی اور غنڈا گردی پر کھڑی ہے ۔ خواجہ آصف نے کہا شہباز شریف پر بات کرنے سے پہلے شہباز شریف جیسی تین میٹرو بنا کر…

ہمارا ملک غلطیوں کی وجہ سے پیچھے رہ گیا، عمران خان

میانوالی(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں وسائل کی کوئی کمی نہیں، ہم اپنی غلطیوں اور سستی کی وجہ سے پیچھے رہ گئے ہیں۔ میانوالی میں نمل یونی ورسٹی کے چھٹے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ…

چو تھا ونڈے، پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 8وکٹوں سے ہرا دیا

جوہانسبرگ(نیٹ نیوز) پاکستان نے جنوبی افریقا کو چوتھے ایک روزہ میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر 5 میچز کی سیریز 2-2 سے برابر کردی۔ جوہانسبرگ میں بریسٹ کینسر کی آگاہی کے سلسلے میں گلابی وردی میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم 41 اوورز میں 164 رنز…