سمجھوتہ ایکسپریس دھماکہ کیس کا فیصلہ 14مارچ تک مؤخر

نئی دہلی (نیٹ نیوز) سمجھوتہ ایکسپریس دھماکا کیس کا فیصلہ 14مارچ تک موٴخر کردیا گیا ، دھماکے میں68 افراد جاں بحق ہوئے تھے ، جن میں اکثریت پاکستانیوں کی تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی عدالت نے سمجھوتہ ایکسپریس دھماکیکافیصلہ14مارچ تک

بلاول بھٹو کی نوازشریف سے ملاقات،ان کی طبیعت کافی خراب ہے، بلاول

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی نوازشریف سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات ہو گئی۔ ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹوزرداری کا کہنا تھاکہ نواز کی طبیعت کافی خراب ہے. وہ 3 بار ملک کے وزیراعظم رہنے کے

وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف کی ملاقات

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی، ملک کی داخلی و خارجی سیکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ آرمی چیف نے وزیراعظم کو آگاہ کیا کہ پاکستانی مسلح افواج کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کیلئے

نندی پور ریفرنس، پرویز اشرف اوربابراعوان سمیت7 ملزمان پرفردجرم عائد

اسلام آباد(ویب ڈیسک) احتساب عدالت نے نندی پور پاور پراجیکٹ ریفرنس میں سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف اور سابق وزیر قانون بابر اعوان سمیت 7 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں نندی پور پاور پراجیکٹ میں

ایل اوسی پربھارتی گولہ باری،3شہری شہید،چکوٹھی میں تعلیمی ادارےبند

ہٹیاں بالا(ویب ڈیسک)بھارتی فوج کی چکوٹھی ،پانڈواور کھلانہ سیکٹر کی سول آبادی پر بلاشتعال گولہ باری،شہید ہونے وسلوں کی تعداد تین ہو گہی، چارافرسد زخمی، متعدد مکانات کو نقصان پہنچا۔ بھارت فاہرنگ سےایک گاڑی اور ایک ایمبو لینس کو جزوی طور

ویمن ڈےکے پوسٹرز

ابن آدم خواتین ڈے پر اسلام آباد میں نیشنل پریس کے سامنے ریلی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں خواتین کے حقوق کے نام پر جو بد تمیزی اور فحش پوسٹروں کی نماہش ہوہی اس نے یقینا" سارے معاشرے کو شرما کر رکھ دیا ہے۔ اس طوفان بدتمیزی پر خود

اسلام میں خواتین کے حقوق

بابر ملک خواتین کے حقوق اور ان پر ٹوٹنے والے مظالم کی بھی ایک تاریخ ہے، اسلام سے قبل قدیم یونان حتیٰ کہ عرب میں بھی خواتین کے ساتھ کیا جانے والا سلوک بھی ظلم کی ایک داستان ہے جس سے موجودہ دور میں تقریباَ ہر انسان واقف ہے۔ پھر نبی

کراچی کنگ کی گلیڈی ایٹرپرفتح،عثمان شنواری نےآخری اوور میں بازی پلٹ دی

کراچی(محمد نعیم۔ نذیر)شنواری نے آخری اوور میں بازی پلٹ دی، گلیڈی ایٹرز کو آخری اوور میں جیت کیلئے صرف پانچ رنز درکار تھے لیکن عثمان شنواری کی شاندار گیند بازی کی بدولت ایسا نہیں ہو سکا۔ کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ

پاکستان نے پلوامہ حملے سے متعلق بھارتی الزامات مسترد کر دیے

اسلام آباد (زمینی حقائق )پاکستان نے پلوامہ حملے سے متعلق بے بنیاد بھارتی الزامات کو مستردکردیا ہے۔ پاکستان نے کہاہے کہ یہ حملہ مقامی اور اس میں استعمال ہونے والے بارود اور گاڑی لائن آف کنٹرول سے میلوں دورتھی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق

وسیم اکرم،وقاریونس سمیت 127شخصیات سول اعزازات کے لیے نامزد

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) حکومت کی طرف سے 2019 میں سول اعزاز کے لئے نامزاد شخصیات کی فہرست جاری کر دی گہی۔ 18 غیر ملکی افراد سمیت 127 افراد کو سول اعزاز کے لئے منتخب کر لیا گیاصدر پاکستان 12 کیٹیگریز میں نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات

مقبوضہ کشمیر میں انوکھا احتجاج، اخبارات نے پہلے صفحات خالی چھوڑ دیے

سری نگر(ویب ڈیسک) ایک طرف قابض بھارتی انتظامیہ کا کشمیری میڈیا کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے دوسری جانب مقبوضہ وادی میں میڈیا نے انوکھا احتجاج کر تے ہو ہے جس کے خلاف تمام اخبارات نے احتجاجاً پہلے صفحے پر کچھ شائع نہیں کیا۔ کشمیر ایڈیٹرز

نوازشریف کوانکی مرضی کا علاج فراہم کیا جاہے، وزیراعظم کی ہدایت

اسلام آباد(زمینی حقائق ) وزیراعظم عمران خان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کیلئے صحتیابی کی دعا کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ میں نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو ہدایت دی ہے کہ نواز شریف کو ان کی مرضی کے مطابق علاج

وزیراعلی’کےپی نےشمالی وزیرستان میں موبائل نیٹ سروس کاافتتاح کیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے شمالی وزیرستان میں موبائل نیٹ ورک سروس کا افتتاح کردیا۔ وزیراعلی کا کہنا تھا کہ کسی کو بھی بے گھر نہیں ہونے دیں گے، قطر میں میرانشاہ کے 835 افراد کو ملازمت دی جائیگی۔ شمالی وزیرستان

اسلام آباد یونائیٹڈ کی بڑی جیت، لاہورقلندر پلے آف سے آوٹ

کراچی( محمد نعیم نذیر) اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندر کو 49رنز کے بڑے فرق سے شکست دے کر پلے آف سے باہر کردیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے 239 رنز کے ہدف کے تعاقب میں لاہور قلندرز 9 وکٹوں پر 189 رنز ہی بنا سکی، فہیم اشرف نے تباہ کن

وزیراعظم عمران اور ایرانی صدرکا دہشتگردی کےخلاف قریبی تعاون پراتفاق

اسلام آباد( زمینی حقائق) وزیراعظم عمران خان اور ایرانی صدر حسن روحانی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، دونوں رہنماو ں کا دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے انٹیلی جنس ایجنسیز میں رابطے مربوط بنانے پر بھی اتفاق کیا ٹیلی فونک گفتگو میں دونوں

نانگا پربت ،2 اٹالین کوہ پیماوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق

سکردو(زمینی حقائق ) 13دن قبل نانگا پربت سر کرنے کی کوشش میں لاپتہ ہونے والے 2اٹالین کوہ پیماوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کر دی گئی۔ اٹالین کوہ پیما ڈینئیل نردی اور ٹام بالارڑ 24 فروری 2019 کو نانگا پربت کی سرمائی مہم جوئی کے دوران 6300

لاہور قلندر کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، نیشنل سٹیڈیم میں جشن

کراچی(ویب ڈیسک) کراچی میں پاکستان سپر لیگ فور کا میلہ سج گیاہے ، اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرکے درمیان میچ شروع ہوگیا ہے۔ لاہور قلندر نے ٹاس جیت لیاہے اور فیلڈنگ کا فیصلہ کیاہے، نوجوان اپنے ملک میں پی ا یس ایل شروع ہونے

پاکستان کاایف اے ٹی ایف گروپ میں بھارت کی شمولیت پر اعتراض

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ایشیا پیسفک گروپ میں بھارت کی شمولیت پراعتراض کردیا ہے ۔ وزیرخزانہ اسد عمر نے ایف اے ٹی ایف کے صدر کو خط لکھا ہے جس میں ان پر واضح کیا ہے کہ بھارت پاکستان کو دنیا میں تنہا کرنے کے

بلاول بھٹوزرداری پیر کو نواز شریف سے ملاقات کریں گے،ترجمان

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سابق وزیراعظم نواز شریف سے پیر کو ملاقات کریں گے۔ بلاول بھٹوکے ترجمان سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے بھی ملاقات کے شیڈول میں تبدیلی کی تصدیق کی اور کہا کہ پی پی چیئرمین پیر

پشاورمیں کوڑا پھینکنےوالوں کو پکڑنےکےلیےسی سی ٹی وی کیمرے

پشاور(ویب ڈیسک) پشاور شہر میں سڑکوں اور مختلف علاقوں میں گندگی پھینکنے والوں کو پکڑنے کیلئے حکومت نے اہم مقامات پر سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا فیصلہ کرلیا ۔ سی سی ٹی وی میں گند پھینکنے والے شہریوں کی شناخت کرکے ان کوبھاری جرمانے کئے