نواز شریف کے گردوں کامرض تیسرےسٹیج پرپہنچ گیا،مریم نواز

لاہور( نیٹ نیوز) سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ نوازشریف کے گردوں کا مرض تیسرے اسٹیج تک پہنچ گیا ہے۔ اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے (ن) لیگ کی رہنما مریم نواز نے بتایا ہے کہ آج

مہاتیر محمد پاکستان کا یاد گار دورہ مکمل کرکے واپس روانہ

اسلام آباد(زمینی حقائق )ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد تین روزہ یادگارہ دورہ پاکستان مکمل کر واپس روانہ ہوگئے۔ مہاتیر محمد وزیراعظم عمران خان کی خصوصی دعوت پر 21 مارچ کو پاکستان پہنچے تھے جہاں انہوں نے تین روز اسلام آباد میں قیام کیا۔

گوجرانوالہ، نجی سکول کی چھت گر گئی،6بچے اور ٹیچر جاں بحق

گوجرانوالا(زمینی حقائق )گوجرانوالہ میں کشمیر روڈ پر کے ٹی ماڈل اسکول کی چھت گرگئی ،6 کم سن طلبہ اور خاتون ٹیچر جاں بحق بتایاگیاہے کہ کشمیر روڈ پر نجی اسکول میں یوم پاکستان کی تقریب کے دوران خستہ حال چھت گرنے سے بچے نیچے دب گئے تھے،

مفتی تقی عثمانی پرحملہ،کڑیاں ملی ہیں میڈیاکو نہیں بتا سکتے،آئی جی

کراچی(ویب ڈیسک) آئی جی سندھ پولیس ڈاکٹر کلیم امام نے کہا ہے کہ مفتی تقی عثمانی پر حملے کی تحقیقات جاری ہیں اور اس حوالے سے کچھ کڑیاں ملی ہیں۔ اس حوالے سے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام نے بتایا کہ مفتی

یوم پاکستان تقریبات، اسلام آباد میں پریڈ ، اسلحہ نمائش، طیاروں کے کرتب

اسلام آباد(زمینی حقائق)ملک بھر میں79واں یومِ پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے، اسلام آباد کے پریڈ گراونڈ میں مسلح افواج کی شاندار پریڈ کی گئی جب کہ دفاعی ساز و سامان کی نمائش بھی کی گئی۔ پریڈ گراونڈ اسلام آباد میں ہونے

اسٹریلیا نے پہلے میچ میں پاکستان کو8وکٹوں سے ہرا دیا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک )ونڈے سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ شارجہ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 280 رنز بنائے۔ آسٹریلیا کو جیت کیلئے 281

یوم پاکستان پر مودی کا امن کا پیغام، عمران خان کا خیرمقدم

اسلام آباد(زمینی حقائق )بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کا وزیراعظم عمران خان کو پیغام، امن کی خواہش کا اظہار بھارتی وزیراعظم نے یہ پیغام یوم پاکستان کے موقع پر امن کا پیغام دے کردیاہے، وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ پر اس پیغام سے متعلق

مہاتیر محمد سمیت25عالمی شخصیات کو نشان پاکستان سے نوازا گیا

اسلام آباد(زمینی حقائق)ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد دنیا کی پچیسویں شخصیت ہیں جن کو نشان پاکستان سے نواز ا گیا۔ پاکستان سے بہترین اور دوستا نہ تعلقات کی بنا صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے ملائشین وزیراعظم مہاتیر محمد کو آج ایوان صدر

ملائشین وزیراعظم کا پاکستان میں کار پلانٹ لگانے کااعلان

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد کا پاکستان میں کار پلانٹ لگانے کا اعلان اپنے پاکستانی ہم منصب عمران خان کو کار تحفے میں دی۔ اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ مشترکہ نیوز کانفرنس میں ملائیشیا کے وزیراعظم

عمران خان مہاتیر محمدمشترکہ پریس کانفرنس،مزاکرات،گارڈ آف آنر

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے کرائسٹ چرچ حملے کو اسلامو فوبیا کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے فوبیا کے خاتمہ پر زور دیاہے۔ وزیراعظم عمران خان اور مہاتیر محمد کے درمیان وزیراعظم ہاوٴس میں ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور،

ماؤری کا شہید نعیم راشد اور ان کے بیٹے کو ’ہاکا‘ رقص سے خراج عقیدت

اسلام آباد (ویب ڈیسک )نیوزی لینڈ کے سخت جان گینگ ماؤری نے سانحہ کرائسٹ چرچ میں شہید ہونے والے نعیم راشد اور ان کے بیٹے طلحہ راشد کو روایتی جنگی رقص ’ہاکا‘ سے خراج عقیدت پیش کیا۔ سخت جان گینگ ماؤری نے شہید نعیم راشد اور طلحہٰ راشد کی

کراچی میں مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

کراچی(ویب ڈیسک)نیپا چورنگی کے قریب دارالعلوم کورنگی کے نائب مہتمم مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقے نیپا چورنگی کے قریب دارالعلوم کورنگی کے نائب

سانحہ کرائسٹ چرچ، ایبٹ آبادکے شہیدنعیم رشیداوربیٹےکی میتیں ورثاکےحوالے

اسلام آباد(زمینی حقائق )کرائسٹ چرچ سانحے میں ایبٹ آباد کے شہید باپ بیٹا نعیم رشید اور طحہ نعیم کی میتیں ورثا کے حوالے کر دی گئیں۔ نعیم راشد کی والدہ اور بھائی بھی نیوزی لینڈ میں ہیں ،مقامی نوجوانوں کی طرف سے سانحے میں ہیرو کا

پاک اسٹریلیاپہلا ایک روزہ میچ آج شام 4 بجے کھیلا جا ہے گا

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک )پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین پہلا ایک روزہ میچ آج کھیلا جا ہے گا۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں آج پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجے آمنے سامنے ہوں گی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 5 میچز پر مشتمل

سنگاپور سے چمپئن بن کر آنے والی انیتاکریم کاہنزہ میں پرتپاک استقبال

ہنزہ (فرمان علی )ہنزہ کی انیتا کریم نے سنگا پور میں کھیلی گئی مکس مارشل چمپئن شپ جیت لی، واپس پہنچنے پر لوگوں نے والہانہ استقبال کیا انتیا کریم نے سنگا پور میں ہونے والی چمپئن شپ میں پاکستان کا نام روشن کیا تو ہنزہ کے باسیوں نے بھی

! خدا خوفی کریں

جاوید چوہدری شوکت عزیزکا دور تھا‘ چین کے صدر ہوجن تاؤپاکستان کے دورے پر آئے‘ شوکت عزیز چینی صدر کو بلیو ایریا کے راستے ایوان صدر لائے‘ وزیراعظم نے صدر کو بتایا‘ بلیو ایریا اسلام آباد کاکمرشل ڈسٹرکٹ ہے‘ اس کے پلاٹس بیجنگ اور شنگھائی سے

راولپنڈی اسلام آباد میں 2دن کیلئے میٹرو بس سروس بند

راولپنڈی(زمینی حقائق) یوم پاکستان پریڈ کے دوران سکیورٹی برقرار رکھنے کیلئے جڑواں شہروں میں میٹروبس سروس بند کردی گئی۔ یوم پاکستان پریڈ تقریب کی سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لیے جڑواں شہروں میں میٹروبس سروس 2 روز کے لیے بند کی گئی ہے۔ اس

سراج الحق امیر جماعت بننے کی خبر سن کر زارو قطار رونے لگے

ریاض (ابرار تنولی )سراج الحق نے جماعت اسلامی کا دوبارہ امیر منتخب ہونے کی خبر سن کر زارو قطار رونا شروع کردیا۔ امیر جماعت اسلامی سعودی عرب کے دورے پر ہیں اس دوران جماعت اسلامی کے انٹرا پارٹی انتخابات ہوئے جن میں سراج الحق کو آئندہ مدت

چیف جسٹس نے اسد منیر کی خود کشی پر پہلا از خود نوٹس لے لیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )چیف جسٹس آ ف پاکستان نے بریگیڈیئر ریٹائرڈ اسد منیر کے خودکشی سے پہلے لکھے گئے خط پر نوٹس لے کر نیب سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ سپریم کورٹ کے ذرائع کے مطابق بریگیڈیئر ریٹائرڈ اسد منیر کی طرف سے خودکشی سے قبل چیف جسٹس کا

شاہ محمود قریشی او آئی سی اجلاس میں شرکت کیلئے ترکی روانہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی او آئی سی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کیلئے ترکی روانہ ہوگئے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی او آئی سی کے اس ہنگامی اجلاس سے خطاب بھی کریں گے، یہ اجلاس سانحہ کرائسٹ چرچ پر طلب