مذاکراتی کمیٹی کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی

فائل:فوٹو راولپنڈی: تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے آج ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔ ذرائع کے مطابق مذاکراتی کمیٹی کو اتوار یا پیر کے روز ملاقات کا کہاگیا تھا، پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی اراکین آبائی حلقوں کی طرف…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی کرم میں قافلے پر فائرنگ کی مذمت ،واقعہ کی رپورٹ طلب

فائل:فوٹو پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کرم کے علاقے بگن میں سرکاری گاڑیوں کے قافلے پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے رپورٹ طلب کر لی۔علی امین گنڈاپور نے کہا کہ واقعہ ان عناصر کی کارستانی ہے جو کرم میں…

ہمیں عالمی سطح پر مختلف چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار رہنا ہوگا،ایئر چیف

فائل:فوٹو کراچی: ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ جدید ہتھیاروں اور ٹیکنالوجی کے استعمال کی تربیت ضروری ہے ہمیں عالمی سطح پر مختلف چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار رہنا ہوگا۔ کراچی میں نیوی کیڈٹس کی پاسنگ آوٴٹ پریڈ کی…

کرم میں گاڑی پر فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر سمیت 3 ایف سی اہلکار زخمی

فائل:فوٹو کرم :لوئر کرم کے علاقے بگن میں گاڑی پر فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود زخمی ہو گئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق زخمی ڈپٹی کمشنر کرم کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے پشاور منتقل کیا جا رہا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے 3 ایف سی…

ڈائنو سارز کے زیر استعمال 166 ملین سال پرانا راستہ دریافت

فائل:فوٹو نیویارک:ریسرچرز کا کہنا ہے کہ آکسفورڈ شائر برطانیہ میں ملنے والے 166ملین سال پْرانے قدموں کے نشان ڈائنوسارز کے حوالے سے تحقیق میں زیادہ معاون ثابت ہوں گے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق جنوبی برطانیہ کے آکسفورڈ شائر کے قریب چونے…

ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنانے کیلئے 10 جنوری کی تاریخ مقرر

فائل:فوٹو واشنگٹن:امریکی جج نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنانے کیلئے 10 جنوری کی تاریخ مقرر کردی۔ جج نے کاروباری معلومات میں جعلسازی سے متعلق مقدمے میں ٹرمپ پر فرد جرم برقرار رکھی ہے تاہم نو منتخب صدر کو جیل کی سزا ممکنہ طور پر نہیں…

اسرائیلی فورسزکی غزہ پروحشیانہ بمباری، 2 دن میں مزید 150 فلسطینی شہید

فائل:فوٹو غزہ :اسرائیلی فورسزکا غزہ پر بربریت کاسلسلہ نہ تھم سکا۔2دن کے اندر مزید 150فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز کی غزہ پر وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں 2 دن میں 150 فلسطینی شہید ہو گئے۔ گزشتہ روز غزہ پر…

صائم ایوب فریکچر کے سبب چھ ہفتے تک کرکٹ سے باہر

فائل:فوٹو کیپ ٹاؤن :پاکستان کے اوپنر صائم ایوب دائیں ٹخنے میں فریکچر کے سبب چھ ہفتے تک کرکٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ صائم ایوب کو یہ فریکچر جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن فیلڈنگ کرتے ہوئے ہوا تھا۔ ٹیم مینجمنٹ کا کہنا تھا کہ…

محسن نقوی کا اسلام آباد میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا دورہ، کام پر پیشرفت کا جائزہ لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے رات گئے ایف ایٹ ایکسچینج چوک انٹرچینج اور سرینہ چوک انٹرچینج پراجیکٹس کا اچانک دورہ کیا اور دونوں میگا پراجیکٹس پر تعمیراتی کاموں پر پیش رفت کا جائزہ لیا۔ محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان کی…

فائرنگ واقعہ ،پاراچنار روانہ جانے والے قافلے واپس ٹل پہنچ گئے

فائل:فوٹو کرم :کرم کے علاقے بگن بازار میں فائرنگ کے بعد امن معاہدے کے تحت 75 بڑی مال بردار گاڑیوں پر مشتمل پاراچنار روانہ کیے جانے والے قافلے کو روک دیا گیا۔ کچھ دیر قبل روانہ ہونے والے قافلے واپس ٹل آگئے، قافلے میں امدادی سامان،اشیائے…

بصارت سے محروم افراد کے رسم الخط”بریل “کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

فائل:فوٹو اسلام آباد:بصارت سے محروم افراد کے رسم الخط”بریل “کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔ورلڈ بریل ڈے کا مقصد نابینا اور جزوی طور پر بینائی والے افراد کے لیے رابطے کے ذریعے بریل کی قدر کے بارے میں عوامی بیداری کو بڑھانا ہے۔ بریل رسم…

نیلم منیر نے مہندی کے بعد اب نکاح کی تصاویربھی شیئر کردیں ،اداکارہ کا دولہا کون ہے؟

فائل:فوٹو دبئی :معروف اداکارہ نیلم منیر نے مہندی کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے کے بعد اب نکاح کی تصاویر شیئر کردیں جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ نیلم منیر کی جانب سے تین جنوری کی شام کو نکاح کی تصاویر شیئر کی گئیں وائرل تصاویر میں نیلم…

پاکستان کا سلامتی کونسل سے غزہ میں انسانی بحران روکنے کیلئے فیصلہ کن اقدامات کا مطالبہ

فائل:فوٹو نیویارک: پاکستان نے سلامتی کونسل سے غزہ میں انسانی بحران روکنے کیلئے فیصلہ کن اقدامات کا مطالبہ کر دیا۔پاکستانی مندوب عاصم افتخار کاکہناہے کہ غزہ میں خونریزی ختم ہونی چاہئے۔ پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل میں مشرقی…

سائنس دانوں کا بلیک ہولز کے متعلق حیران کن انکشاف

فائل:فوٹو ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوب نے حال ہی میں ایسے شواہد اکٹھے کیے ہیں جس سے معلوم ہوتا ہے کہ انتہائی بڑے بلیک ہولز میچور کہکشاوٴں میں ستاروں کی تخلیق کو روکتے ہیں۔ ماہرین فلکیات کی ٹیم نے جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کے نیئر…

ڈیجیٹل محاذ پر پاکستان کے خلاف زہر اگلا جارہا ہے،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دشمن گھات لگائے بیٹھا ہے، پاکستان میں دہشتگردوں کے گھس بیٹھیے موجود ہیں، پاکستان کے خلاف سازشیں بنی جارہی ہیں، ہمیں خارجی ہاتھوں کا اچھی طرح علم ہے فتنہ الخوارج کے مکمل خاتمے کا وقت…

پاکستان کی فالوآن کے بعدڈبل سنچری اوپننگ شراکت، 208 رنز کا خسارہ ابھی باقی

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کیپ ٹاون میں کھیلے جانے والے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کا پہلا روز جنوبی افریقہ کے نام رہا، دوسرا ٹیسٹ پہلا دن، کپتان ٹیمبا اورریکلٹن کی سنچریاں اور235رنز کی شراکت نے میزبان ٹیم کی پوزیشن مضبوط کردی

پاکستان عالمی تنازعات اورمسائل کے حل میں کلیدی کردارادا کرے گا،عاصم افتخار

فائل:فوٹو نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے ایڈیشنل مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان ایک ذمہ دار ملک اور عالمی امن کا داعی ہے، عالمی تنازعات اور مسائل کے حل میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔ پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل…

پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیئر بخاری کی اہلیہ انتقال کر گئیں

فائل:فوٹو اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیئر بخاری کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔ سید نیئر بخاری کی اہلیہ کی نمازِ جنازہ شام 4 بجے مل پور مری روڈ اسلام آباد کے آبائی قبرستان میں ادا کی جائے گی۔ سیاسی شخصیات کی جانب سے پیپلز پارٹی…

محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کا اعلان کر دیا۔محسن نقوی نے کہا کہ نیشنل پولیس اکیڈمی کی تنظیم نو کے کام کو تین ماہ میں مکمل کرنا ہے، نیشنل پولیس اکیڈمی کو یونیورسٹی کا درجہ…

۔26 نومبر احتجاج، تحریک انصاف کے 250 کارکنان کی ضمانتیں منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج پر درج 13 مقدمات میں 250 پی ٹی آئی کارکنان کی ضمانتیں منظور جبکہ 150 ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں خارج کردیں۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 26 نومبر کے احتجاج پر…