ٹریفک پلان کے تحت راولپنڈی میں 5 مقامات کو بند کیا گیا ہے

فائل:فوٹو راولپنڈی :شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے دوران سیکیورٹی پروٹوکول کے لیے راولپنڈی میں کیے گئے ٹریفک انتظامات کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ٹریفک پولیس کی طرف سے ٹریفک پلان کے تحت راولپنڈی میں 5 مقامات کو بند کیا گیا ہے، ان 5…

جعلی حکومت کے اوچھے ہتھکنڈے الٹا ان کے گلے پڑیں گے،بیرسٹر سیف

فائل:فوٹو پشاور:مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ پرامن احتجاج کی کال پر لیگی درباری وزراء کی چیخیں پھر شروع ہوگئی ہیں جعلی حکومت کے اوچھے ہتھکنڈے الٹا ان کے گلے پڑیں گے۔ خواجہ آصف اور احسن اقبال کے بیان پر ردعمل…

غزہ میں قائم پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کی شیلنگ ، 22 پناہ گزین شہید

فائل:فوٹو غزہ :غزہ کے اسکول میں قائم پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کی شیلنگ سے 22 پناہ گزین شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی ٹینکوں نے مشرقی غزہ کے علاقے نصیرات میں اسکول پر شیلنگ کی جس کے نتیجے میں 80 سے زائد فلسطینی زخمی ہوئے۔ اسکول…

چینی وزیراعظم پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے،ائر پورٹ پر پرتپاک استقبال

فائل:فوٹو اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کیلئے چین کے وزیراعظم لی چیانگ 11 سال بعد 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔چینی وزیراعظم کو 21 توپوں کی سلامی دی گئی، ثقافتی لباس میں ملبوس بچوں نے چین کے وزیراعظم کو پھول پیش کئے۔…

ایس سی او کانفرنس، سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات، شہر میں پاک فوج تعینات

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزارتِ خارجہ نے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کیلئے اسلام آباد میں سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کر لئے گئے ہیں ۔ ایس سی او کانفرنس کے حوالے سے اسلام آباد شہر میں پاک فوج کے دستے تعینات کر دیئے گئے، میٹرو بس سروس آج 14…

ایس سی او اجلاس، شریک ممالک کے وفود کے سربراہوں کے نام سامنے آ گئے

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزارتِ خارجہ نے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کرنے والے چند ممالک کے وفود کے سربراہوں کے نام جاری کر دیے۔ چینی وزیرِ اعظم لی چیانگ اپنے وفد کی قیادت کریں گے جبکہ بھارتی وزیرِ خارجہ سبرامنیم جے شنکر بھارتی وفد کی…

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس ، افغانستان کو مدعو نہیں کیا گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: افغانستان شنگھائی تعاون تنظیم سربراہان حکومت اجلاس میں شامل نہیں ہوگا، ایس سی او سیکریٹریٹ کی جانب سے افغانستان کو دعوت نہیں دی گئی۔ نجی ٹی وی کاذرائع کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں کہناہے کہ افغانستان کو ایس سی او…

نکارا گوا نے اسرائیل کو فاشسٹ ریاست قرار دیدیا، سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان

فائل:فوٹو ماناگوا: وسطی امریکا کے ملک نکارا گوا نے اسرائیل کو فاشسٹ ریاست قرار دے کر سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کردیا۔نکارا گوا کی حکومت نے فلسطین اور لبنان پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت بھی کی۔ نکاراگوا کی حکومت کی جانب سے جاری…

شروتی ہاسن نجی ایئرلائن پر برس پڑیں ،غصے سے آگ بگولاہوگئیں

فوٹو:فائل ممبئی: بھارتی اداکارہ شروتی ہاسن نجی ایئرلائن انڈیگو کے کسی بھی اطلاع کے بغیر 4 گھنٹے تاخیر پر شدید برہم ہوگئیں۔اداکارہ نے کہا کہ اگر کسی بھی وجہ سے فلائٹ میں تاخیر تھی تو ایئرلائن کو مسافروں کو اپ ڈیٹ کرنا چاہیے تھا۔ شروتی ہاسن…

آئینی عدالت پر حکومت کا ساتھ نہیں دیں گے، جے یو آئی نے ابہام ختم کر دیا،

فائل:فوٹو اسلام آباد: آئینی ترامیم پر مشاورت کے لیے قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے، اجلاس میں پیپلز پارٹی کے آئینی مسودے اور حکومت کی آئینی ترامیم سے متعلق بار کونسل کی تجاویز بھی زیر غور لائی جائیں گی۔  آئینی عدالت پر حکومت…

نمبرز پورے ہیں لیکن حکومت تمام جماعتوں سے مشاورت چاہتی ہے، بلاول بھٹو

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس نمبرز پورے ہیں تاہم تمام جماعتوں سے مشاورت چاہتی ہے۔اگر اتفاق رائے نہ ہوا تو حکومت کا یہ موقف کہ وقت ضائع نہ کیا جائے درست ہو گا۔ میڈیا سے گفتگو…

آئینی کمیٹی پر مشاورت کے لیے خصوصی کمیٹی کا اجلاس بے نتیجہ ختم،ڈیڈ لاک برقرار

فائل:فوٹو اسلام آباد: آئینی کمیٹی پر مشاورت کے لیے قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا، سیاسی جماعتوں کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے، حکومت نے اپنا مسودہ پیش کردیا مگر جے یو آئی اور پی ٹی آئی نے مسودے پیش نہیں کیے۔ کمیٹی…

کے پی کے گرفتار سرکاری ملازمین کیخلاف درج مقدمے کے اخراج اور ملازمین رہائی کے لیے درخواست دائر

فائل:فوٹو اسلام آ باد:خیبرپختونخواہ کی صوبائی حکومت نے ڈی چوک احتجاج کے دوران کے پی کے گرفتار سرکاری ملازمین کیخلاف درج مقدمے کے اخراج اور ملازمین رہائی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں گرفتار صوبائی ملازمین…

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن نظرثانی کیس،چیف جسٹس کامزید التوادینے سے انکار، تاخیری حربے استعمال کیے…

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پی ٹی آئی وکلا کو انٹرا پارٹی الیکشن نظرثانی کیس میں مزید التوا دینے سے انکار کردیا اور کہا ہے کہ تاخیری حربے استعمال کیے جارہے ہیں انھیں ہیڈ لائن چاہیے لیکن سپریم کورٹ ایسی کوئی ہیڈ لائن…

فتنہ الخوارج اور کالعدم تنظیم کا گٹھ جوڑ کھل کر سامنے آگیا، گھناوٴنے عزائم آشکار

فائل:فوٹو اسلام آباد: دشمن ایجنسیوں کی فنڈنگ اور حمایت سے وجود میں آنے والی فتنہ الخوارج اور کالعدم تنظیم کا گٹھ جوڑ کھل کر سامنے آگیا۔ خارجی طارق محمود عرف ابو ہشام اور کالعدم تنظیم کے کارندے کی خفیہ کال میں گھناوٴنے عزائم آشکار ہوگئے۔…

ملتان ٹیسٹ، انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 47 رنز سے شکست دے دی

فائل:فوٹو ملتان: ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 47 رنز سے شکست دے دی۔ ملتان کے انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں آخری روز پاکستان نے اپنی دوسری نامکمل اننگز کا آغاز 152 رنز 6 کھلاڑی آوٴٹ سے کیا۔ گزشتہ روز…

ممکنہ آئینی ترمیم کا مسودہ عام کرنے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممکنہ آئینی ترمیم کا مسودہ عام کرنے اور عوامی رائے لینے کا حکم دینے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز…

سابق سپرنٹنڈنٹ جیل اڈیالہ کی گرفتاری سامنے آنے پر درخواست خارج

فائل:فوٹو راولپنڈی: سابق سپرنٹنڈنٹ جیل اڈیالہ محمد اکرم کی گرفتاری سامنے آنے پر درخواست واپس لے لی گئی۔ اسلام آبادہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جج چودہری عبدالعزیز نے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی ہے۔ ادھر اینٹی کرپشن شیخوپورہ نے…

اداکارہ شازل شوکت کا لائیو شو کے دوران اظہارِ محبت، شادی کا اعلان

فائل:فوٹو کراچی :پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی اداکارہ شازل شوکت نے لائیو شو کے دوران اظہارِ محبت کرتے ہوئے اپنی شادی کا اعلان کر دیا۔ اداکارہ نے حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنی نجی زندگی کے حوالے…

کان پر حملے میں ملوث شرپسند عناصر قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکیں گے، وزیر داخلہ

فائل:فوٹو دکی: دکی میں کوئلے کی کانوں پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 20 مزدور جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے لیکر حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی۔ بلوچستان کے علاقہ دکی…