۔18۔لاکھ مقدمات زیر التواء ہیں

شمشادمانگٹ ملک میں اس وقت انصاف کی فراہمی کا ”سٹیرائیڈ“ نظام چل رہا ہے ۔عملی طورپر انتظامی مشینری اورماتحت عدالتیں عوام کو فوری اور سستے انصاف کی فراہمی میں مکمل طورپر ناکام ہو چکے ہیں۔ بڑھتے ہوئے ظلم اور ناانصافی نے عوام کو ”ازخود نوٹس“…

میرا جسم میری مرضی۔ اخلاق باختہ ریلی

اخلاقیات کسی مذہب قوم و معاشرے کی بنیادی اساس ہے جو اقوام اخلاقی گراوٹ کاشکار ہوجائیں تباہی ان کا مقدر بن جاتی ہے۔ پاکستان اسلام کے نام پر وجود میں آیا اور اس کا نام بھی اسلامی جمہوریہ پاکستان رکھاگیا۔ جس کا مطلب ومقصد اسلامی اصولوں…

بھارتی اداکار سلمان خان کو 5سال قید کی سزا

ممبئی (ویب ڈیسک )بھارتی اداکار سلمان خان کو چنکارہ ہرن شکار کیس میں مجرم قرار دیتے ہوئے 5 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے عدالتی حکم کے بعد سلمان خان کو گرفتار کر لیا۔ اداکار سلمان خان اور دیگر سات اداکاروں پر…

فاروق عبدللہ نے شاہدآفریدی کےبیان کی حمایت کر دی

فائل فوٹو اسلام آباد (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ نے بھی شاہد آفریدی کے بیان کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے قتل و غارت گری کی مذمت کر رہی ہے۔ اس حوالے سےفاروق عبداللہ سے جب پوچھا…

شاہد آفریدی کشمیر سے متعلق اپنے بیان پر ڈٹ گے

فائل فوٹو اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کشمیریوں کے ساتھ ہونے والے انسانیت سوز مظالم کے خلاف سوشل میڈیا پر بیان دے کر بھارتی حکمرانوں،کھلاڑیوں اور میڈیا کو ایک نئی بحث میں مبتلا کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا اور کئی بھارتی…

امیر مقام کے آمدن سے بڑھ کر اثاثوں کی جانچ پڑتال کا حکم

فائل فوٹو اسلام آباد(ویب ڈیسک )نیب نے مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام کے خلاف بھی آمدن سے بڑھ کر اثاثے بنانے کی شکایت کی جانچ پڑتال کا حکم دے دیا۔ چیئرمین نیب جاوید اقبال کی صدارت میں نیب ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں اہم…

بھارتی ہائی کمشنر کی ناصر جنجوعہ سے ملاقات پر چوہدری نثار کا سخت ردعمل

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ کی بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ سے ملاقات پر کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں بھارتی ہائی کمشنر سے ملاقات سمجھ سے بالاتر ہے۔ یاد رہے کہ…

قومی سلامتی کمیٹی کامسلہ کشمیر موثر انداز سے عالمی سطح پر اٹھانے کافیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک )قومی سلامتی کمیٹی کا وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت میں اجلاس، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر تشویش کا اظہار کیا گیا ۔ اجلاس کے بعد ترجمان وزیراعظم ہاوٴس کے مطابق نیشنل سیکیورٹی اجلاس میں تینوں۔مسلح افواج کے…

آرمی چیف کی سیدھی بات کرتے ہیں ان کے کام کی تعظیم ہونی چایئے، شہباز شریف

لاہور(ویب ڈیسک ) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ آرمی چیف سیدھی بات کرتے ہیں ان کے کام کی تعظیم کرنی چاہیے۔ شہباز شریف نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی فلاح و بہبود کے لیے ہر ممکن قدم اٹھائیں گے، موقع ملا تو سندھ…

امریکہ کے بین الا قوامی کھلونے

شمشاد مانگٹ آج کل کھلونا ہونے کاطعنہ تمام لیڈر ایک دوسرے کو دے رہے ہیں اور حقیقت یہ ہے کہ بحیثیت قوم ہم 70 سال سے کھلونا بنے ہوئے ہیں۔جنوبی ایشیاء میں غیر ملکی طاقتوں کے لئے بہترین کھلونے کا کردار ہم نے ہی ادا کیا ہے۔ آزادی کے بعد ایک بار…

سمندر کے بیچ ہو ٹل۔ کشتیوں کے زریعے رساہسا

لندن(نیٹ نیوز) برطانیہ میں سمندر کے بیچوں بیچ ایک ایسا منفرد ہوٹل ہے جس تک پہنچنے کیلئے کشتیوں کے سوائے کوئی ذریعہ نہیں ہے۔ ’’نو مینز لینڈ فورٹ‘‘ کے نام سے مشہور یہ ہوٹل حقیقت میں 1880 میں حکومت برطانیہ نے ایک قلعہ کے طور پر تعمیر کیا تھا…

حلقہ بندیوں پر 800سے زیادہ اعتراضات

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) آئندہ عام انتخابات کیلئے مجوزہ حلقہ بندیوں پراعتراضات جمع کرانے کا وقت ختم ہوگیا۔حلقہ بندیوں پر 8 سو سے زائد اعتراضات جمع کرائے گئے۔الیکشن کمیشن کل سے اعتراضات پرسماعتوں کا آغاز کرے گا الیکشن کمیشن میں حلقہ بندیوں پر…

وفاقی کابینہ کو سی پیک پر تفصیلی بر یفنگ

فائل فوٹو اسلام آباد (ویب ڈیسک )وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس مہاجرت اور اسمگلنگ آرڈیننس دوہزار اٹھارہ کی منظوری دے دی گئی، پاک چین اقتصادی راہداری پر کابینہ کو تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی ترجمان وزیراعظم ہاوٴس کے مطابق وفاقی…

ویسٹ انڈیز کے خلاف کلین سویپ مکمل، پاکستان عالمی نمبر ون برقرار

کراچی (ویب ڈیسک )پاکستان نے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کو آٹھ وکٹوں سے ہرا کر سیریز تین صفر سے جیت لی۔ عالمی نمبر ایک کی پوزیشن بھی مستحکم بنا لی کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے گے تیسرے ونڈ ے میچ میں ویسٹ انڈین کپتان جیسن محمد نے…

کاش میں صحافی نہ ہو تا

دل حقیقتاً رو رہا ہے، انتہائی بوجھل دل کے ساتھ لکھ رہا ہوں، کسی کام میں دل نہیں لگ رہا۔ سوچا ایسے ہی دل ہلکا ہو جائے ۔ کاش علی فرقان کی بھیجی ہوئی آڈیو سنی ہی نہ ہوتی۔ مجھے نہ پتا چلتا یہ ذیشان بٹ کون تھا، کیسے مارا گیا؟۔ سمبڑیال کا نوائے…

پاکستان نے ٹی ٹونٹی سیریز جیت لی، ویسٹ کو 82رنز سے شکست

فائل فوٹو کراچی (ویب ڈیسک )کراچی میں کھیلے گے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 82 رنز سے شکست دیکر 3 میچوں کی سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی ہے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں دوسرے میچ میں پاکستان نے بابراعظم اور حسین طلعت کی شاندار…

کشمیر پر وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس، 6اپریل کو یوم یکجہتی کا اعلان

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی کابینہ کا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت پر یک نکاتی ہنگامی اجلاس، مذمتی قرار داد منظور کی، چھ اپریل کو یوم یکجہتی کشمیر منانے کااعلان کیا گیا وزیراعظم شاہد خاقان کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ…

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمت

راولپنڈی(ویب ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کی شدید مذمت ، کہتے ہیں بھارت کشمیری عوام کے حق خود ارادیت کو مظالم کے ذریعے نہیں دبا سکتاہے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی طرف سے جاری…

آرمی چیف نے10دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

راولپنڈی(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے معروف قوال امجد صابری کے قاتلوں سمیت 10 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق جن کی سزائے موت میں توثیق کی گئی ان دہشت گردوں میں محمداسحاق، محمدعارش،…

پاکستان نے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کو ہرا دیا

کراچی(ویب ڈیسک ) پہلے میچ میں پاکستان نے یک طرفہ مقابلے کے بعد ویسٹ انڈیز کو 143 رنز سے شکست دیدی۔ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے  نقصان پر 203 رنز بنائے۔…