نوازشریف کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل خارج کرنے کا فیصلہ چیلنج
فائل:فوٹو
لاہور: قائد مسلم لیگ ن وسابق وزیراعظم محمد نوازشریف کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل خارج کرنے کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔
سابق وزیراعظم نوازشریف کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 130 سے کاغذات نامزدگی…