سابق بھارتی جج کا بھی عمران خان کو نوبل انعام دینے کا مطالبہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان کے بعد بھارت سے بھی وزیراعظم عمران خان کو نوبل انعام دینے کی آواز بلند ہوگئی، بھارت سے یہ مطالبہ بھارت کی سپریم کورٹ کے سابق جج مرکنڈے کاٹجو نے کیا۔
بھارت کے سابق جج جیو نیوز میں حامد میر سے گفتگو کر رہے!-->!-->!-->…