ادویات ذخیرہ اندوز مہنگی بیچتے تھے اس لئے قیمتیں بڑھائیں،ڈاکٹر فیصل
فوٹو:فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی حکومت نے ادویات کی قیمتوں کی ذخیرہ اندوزی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادویات کی دستیابی ممکن بنانے کیلئے ان کی قیمتوں میں اضافہ کیاہے تاکہ یہ بوقت ضرورت میسر ہوں۔
وزیراعظم کے معاون خصوصی!-->!-->!-->…