بھارت کے پاس صرف 10دن جنگ کا اسلحہ ہے، امریکی اخبار
واشنگٹن( ویب ڈیسک) امریکی اخبار نے پاک بھارت فضائی افواج اور لڑنے کی صلاحیت کے موازنہ پر مبنی رپورٹ شائع کی ہے،دونوں ممالک کی حالیہ جھڑ پ میں پاک فضائیہ کو فاتح قرار دیا گیا۔
رپورٹ میں بھارتی عسکری صلاحیت کی قلعی کھول کر رکھ دی اور کہا!-->!-->!-->…