ورلڈ کپ، قومی ٹیم کااعلان، عامر آوٹ جنید اور حسنین شامل
لاہور(سپورٹس ڈیسک) ا ورلڈ کپ 2019 کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ، محمد عامر کو ڈراپ، جنید خان کو ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب۔
چیف سلیکٹر انضمام الحق کا لاہور میں پریس کانفرنس میں ٹیم کااعلان کیا، ٹیم میں کپتان سرفراز احمد، شاداب!-->!-->!-->…