سعودیہ موخر ادائیگی پر3ارب20کروڑ ڈالے تیل فراہم کریگا، حفیظ شیخ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سعودی عرب پاکستان کو موٴخر ادائیگی پر تین سال تک سالانہ 3 ارب 20 کروڑ ڈالر کا تیل فراہم کرے گا۔
مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ ٹویٹ میں یہ خوشخبری سنائی ان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب یکم جولائی سے ہر ماہ 27 کروڑ 50…