عرفان صدیقی جیل منتقل، بھینس چوری مقدمہ کی یاد تازہ ہو گئی،مریم اورنگزیب
اسلام آباد(ویب ڈیسک) کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر گرفتار سابق وزیراعظم نواز شریف کے معاون خصوصی عرفان صدیقی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔
پولیس کے مطابق رات گئے عرفان صدیقی کو کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی!-->!-->!-->…