اسٹریٹجک بلنڈر کردیا، یہ مودی اور بی جے پی کو بہت بھاری پڑے گا،عمران خان

مظفر آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے ہم مودی کی اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے اور وقت آگیا ہے کہ آپ کو ایک سبق سکھائیں۔ یوم آزادی کے موقع پر عمران خان کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی پہنچے جہاں

یوم آزادی، قومی کرکٹر شاداب خان نے بچوں میں تحائف تقسیم کیے

اسلام آباد (زمینی حقائق )یومِ آزادی کےموٹروے پولیس نے تحائف کا اہتمام کیا، مہمان خصوصی قومی کرکٹر  شاداب خان نے بچوں میں تحائف تقسیم کیے افسر تعلقات عامہ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس محمد رضا کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق ڈی

یوم آزادی،41 شخصیات کے لیے ایوارڈز کا اعلان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 73 ویں یوم آزادی کے موقع پر صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے 41 شخصیات کے لیے ایوارڈز کا اعلان کیا گیا ہے۔ ایوارڈز کے حوالے سے جاری سرکاری اعلامیے کے مطابق جشن آزادی کے موقع پر ان 41 شخصیات کے لیے ایوارڈز کا

مقبوضہ کشمیربھارتی اقدامات، دو قومی نظریے کو مزید تقویت ملی ہے،عمران خان

اسلام آباد (زمینی حقائق )وزیراعظم عمران خان نے کہاہے مقبوضہ کشمیر میں حالیہ بھارتی اقدامات سے ہمار آباو اجداد کے دو قومی نظریے کو مزید تقویت ملی ہے۔ پاکستان کے 73 ویں یوم آزادی پر اپنے پیغام میںوزیراعظم عمران خان نے اندرون و بیرون ملک

آج قوم یوم آزادی یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر منا رہی ہے

اسلام آباد (زمینی حقائق )پاکستان کا 73 واں یوم آزادی آج جوش و خروش اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے’یوم یکجہتی کشمیر‘ ملی جذبے سےمنایا جارہا ہے۔ پرچم کشائی کی مرکزی تقریب کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہوئی جس میں صدر مملک عارف علوی

پاکستان نے کشمیر پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کی درخواست کر دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان نے بھارت کے کشمیر سے متعلق غیر آئینی اقدامات کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کی درخواست کردی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سلامتی کونسل کے صدر کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے

زمین سے 10 فٹ بلندی پر اُڑنے والی کار

اسلام آباد (ویب ڈیسک) زمین پر چلنے والی گاڑیاں تو سب نے دیکھی ہیں لیکن جاپان میں اڑنے والی گاڑی نے آزمائشی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی ۔ ایک جاپانی الیکٹرونکس کمپنی کی جانب سے تیار کی گئی ڈرون نما پروٹوٹائپ کار نے تجربے کے دوران زمین

مقبوضہ کشمیر لاک ڈاون،بھارتی سپریم کورٹ نے سماعت ٹال دی

فوٹو:فائل نئی دہلی(ویب ڈیسک)مودی سرکار نے عدلیہ بھی اپنی مٹھی میں کرلی، مقبوضہ کشمیر میں صرف لاک ڈاو¿ن کے خلاف درخواست کی بھی سماعت کو دو ہفتے تک ٹال دیا گیا۔ یہ درخواست انڈین کانگریس کے تحسین پوناوالا نے بھارتی سپریم کورٹ میں مقبوضہ

وزیراعظم عمران خان 14اکست کا دن آزاد کشمیر میں گزاریں گے

اسلام آباد(زمینی حقائق) وزیراعظم عمران خان کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیےآج 14اگست یوم آزادی کا دن آزاد جموں کشمیر میں گزار یں گے۔ ترجمان پرائم منسٹرہاو¿س کے مطابق وزیر اعظم 14 اگست کا دن مظفر آبادمیں گزاریں گے، وزیر اعظم 14 اگست کی

ویمن کرکٹ کو کامن ویلتھ گیمز میں شامل کر لیا گیا

دبئی(نیٹ نیوز) خواتین کی کرٹ کےلئے اچھی خبر آ گئی، ویمن کرکٹ کو کامن ویلتھ گیمز 2022 میں شامل کر لیا گیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ایک ٹویٹ پیغام میں کامن ویلتھ گیمز 2022 میں ویمن کرکٹ کو شامل کرنے کی تصدیق کی ہے۔ آئی سی سی کے