افغان امن عمل، طالبان وفد کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے افغان طالبان کے سیاسی دفتر کے عمائدین پر مشتمل وفد نے ملا برادر کی قیادت میں وزیرِ اعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔
اس حوالے سے برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق وزیراعظم ہاو¿س کے ایک!-->!-->!-->!-->!-->…