خادم حرمین شریفین شاہ سلمان سے جنرل ندیم رضا کی ملاقات

فوٹو : پاکستانی سفارتخانہ الریاض(ابرار تنولی)سعودی عرب کے دورہ پر آئے پاک فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نےخادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز  سے ملاقات کی ہے. ریاض میں ہونے والی اس ملاقات میں

مختلف ممالک کی جیلوں میں قید 8608 پاکستانیوں کو رہائی مل گئی

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)حکومت نے بیرون ملک قید پاکستانیوں کی رہائی سے متعلق رپورٹ جاری کردی، وزیراعظم عمران کی خصوصی کوششوں سے بیرون ملک قید 8608 پاکستانیوں کو قید سے آزادی مل گئی. بیرون ملک قید پاکستانیوں کی

رابی پیرزادہ نے عمرہ ادائیگی کی سعادت حاصل کر لی

فوٹو : انسٹاگرام اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)شوبز چھوڑ کر مذہب کی طرف لوٹنے والی سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ گلوکارہ نے گزشتہ برس اکتوبر میں اپنی ہی بنائی کچھ تصاویر اور ویڈیوز لیک ہونے پر نالاں ہو

لاہور، فیکٹری میں آتشزدگی، 13 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

فوٹو : سکرین گریب لاہور(ویب ڈیسک)لاہور کی فیکٹری میں آگ لگنے سے 13 افراد جھلس کر جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، آگ کے شعلوں نے بڑے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے. آگ فیروزوالا میں امامیہ کالونی کے قریب نجی ڈائننگ فیکٹری میں لگی

ٹرین جلنے پر شیخ رشید کو استعفیٰ دینا چاہیے تھا، چیف جسٹس

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے وزیر ریلوے شیخ رشید کو طلب کر ریلوے حادثہ میں 70 جانوں کے ضیاع کا حساب مانگ لیا، حساب آپ سے کیوں نہ لیا جائے، 70لوگ جل گئے بتائیں کیا کارروائی ہوئی؟ آج چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی

منظور پشتین کورہا کیا جائے، محسن داوڑ اور علی وزیر کا مطالبہ

فوٹو : زمینی حقائق ڈاٹ کام اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)قبائلی اضلاع سے ارکان اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر نے منظور پشتون کو عدالت میں پیش کرنے اور رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے. نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس میں انھوں نے گرفتاری

وزیراعظم کے دورہ ملائشیا کا شیڈول طے، 3فروری کو ملائیشیا جائیں گے

فوٹو : فائل اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے دورہ ملائشیا کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا، عمران خان 2 روزہ سرکاری دورے پر 3 فروری کو ملائشیا جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے ہمراہ اعلٰی سطح کا وفد بھی ملائشیا جائے گا،

سعودی عرب میں شیطان کو گرفتار کر لیا گیا

فوٹو : سوشل میڈیا ریاض(شاہ جہاں شیرازی) سعودی عرب کی پولیس نے انوکھا کام کر دکھایا، پولیس نے ابلیس(شیطان) کو گرفتار کرکے پابند سلاسل کردیا ہے۔ ایک سعودی شہری نے خود کو ابلیس (شیطان) ظاہر کرکے ٹک ٹاک پر عجیب و غریب میک اپ کر کے

کرونا وائرس کی روک تھام کے اقدامات کر لئے ہیں، سعودی عرب

فوٹو : فائل ریاض (زمینی حقائق ڈاٹ کام )سعودی وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب ابھی تک کرونا وائرس سے پاک ہے لیکن اس کے باوجود ملک کو وائرس سے بچانے کے لیے تمام تر حفاظتی تدابیر اختیار کی گئی ہیں۔

سعودی عرب میں شدید سردی، سکولوں کے اوقات کار تبدیل، اسمبلی نہیں ہو گی

فوٹو : فائل ریاض (شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب کے طول و عر ض میں سردی کی شدید لہر، بیشتر شہروں کے تعلیمی اداروں نے شدید سردی کے باعث اسمبلی معطل کردی جبکہ شمالی علاقوں میں واقع سکولوں نے اپنے اوقات کار موخر کر لیے۔