اسماعیل ہانیہ کی شہادت،ایران بدلہ لینے کے لیے آئندہ 24 گھنٹے میں اسرائیل پر حملہ کر سکتا ہے،برطانوی…

فائل:فوٹو لندن: برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اسماعیل ہانیہ کی شہادت کا بدلہ لینے کے لیے آئندہ 24 گھنٹے میں اسرائیل پر حملہ کر سکتا ہے۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں حکام یہ سمجھتے ہیں کہ اسرائیل پر حملے کا وقت آ…

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد کی الیکشن ترمیمی ایکٹ کے خلاف دائر درخواست سننے سے معذرت

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد نے الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 کے خلاف دائر درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد نے شہری منیر احمد کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کی جانب سے…

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی نائٹ پریڈآج ہوگی

فائل:فوٹو راولپنڈی :پاکستان کے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر آج رات پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی نائٹ پریڈ کاانعقاد ہوگا ،آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر آزادی پریڈ تقریب کے مہمان خصوصی ہونگے۔ پاکستان کی 77 ویں سالگرہ پر، پاکستان ملٹری…

فیض حمید کو تحویل میں لیتے ہی وزیر دفاع خواجہ آصف کی یاداشت لوٹ آئی

فوٹو : فائل اسلام آباد: فیض حمید کو تحویل میں لیتے ہی وزیر دفاع خواجہ آصف کی یاداشت لوٹ آئی، نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا ریٹائرڈ جنرل فیض حمید نے نواز شریف اور شہباز شریف کو پیغام بھجوائے تھے کہ…

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے لیا گیا، کورٹ مارشل کی کارروائی شروع

فوٹو: فائل راولپنڈی: سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے لیا گیا، کورٹ مارشل کی کارروائی شروع،آئی ایس پی آر کے مطابق سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں پاک فوج نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف ٹاپ سٹی کیس میں کی گئی…

کمار سانو نے عمران خان کے لیے گانا گانے سے متعلق خبروں پرخاموشی توڑ دی

فائل:فوٹو ممبئی: بھارت کے لیجنڈری گلوکار کمار سانو نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے لیے گانا گانے کی تردید کردی۔ کمار سانو نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر وضاحتی پوسٹ جاری کی جس میں کمار سانونے کہا کہ میں نے پاکستان کے سابق وزیراعظم…

ہر آئینی ادارہ اور آئینی عہدے دار احترام کا مستحق ہے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ہر آئینی ادارہ اور آئینی عہدے دار احترام کا مستحق ہے چیئرمین الیکشن کمیشن اور ممبران احترام کے حق دار ہیں مگر بدقسمتی سے کچھ ججز تضحیک آمیز ریمارکس دیتے ہیں۔ سپریم کورٹ…

اسپیس ایکس نے 21 سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیں

فائل:فوٹو فلوریڈا: اسپیس ایکس نے فلوریڈا سے اپنا 52واں راکٹ لانچ کردیا ہے جس سے 21 سیٹلائٹس مسنلک تھیں۔ 230 فٹ کا راکٹ فلوریڈا سے روانہ ہوا۔ یہ اس سال اسپیس ایکس کا فلوریڈا سے 52 واں لانچ کردہ راکٹ ہے۔ آٹھ منٹ بعد راکٹ بحر اوقیانوس میں…

پی ایس او میں غیرقانونی بھرتیوں کا ریفرنس ، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری

فائل:فوٹو کراچی: پی ایس او میں غیرقانونی بھرتیوں کے ریفرنس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری ہوگئے۔ شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نیب کو ختم کریں ورنہ ملک نہیں چلے گا، عدلیہ کے نظام کو درست کرنے کی ضرورت ہے۔ نیب…

صدرمملکت نے یوم آزادی پر قیدیوں کی سزاوٴں میں 90 روز کی کمی کی منظوری دیدی

فائل:فوٹو اسلام آباد:صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے یوم آزادی پر قیدیوں کی سزاوٴں میں 90 روز کی کمی کی منظوری دیدی۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے یوم آزادی پر قیدیوں کی سزاوٴں میں 90 روز کی چھوٹ دے دی۔ اعلامیے کے مطابق صدرِ مملکت نے سزاوٴں…