شاہ محمود قریشی کے عمر کوٹ سے کاغذات نامزدگی منظور

فائل:فوٹو ملتان: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء شاہ محمود قریشی کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 214 عمر کوٹ سے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے۔ الیکشن ٹربیونل میں ریٹرننگ افسر کے فیصلوں کے خلاف امیدواروں کی اپیلوں پر سماعت ہوئی۔ این…

تاحیات نااہلی کیس، فریقین کے دلائل مکمل،فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی کیس کا فیصلہ فریقین کے دلائل سننے کے بعد محفوظ کرلیا۔: چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ اس کیس کا شارٹ آرڈر آج نہیں سنائیں گے۔ کوشش ہے مختصر حکمنامہ جلد سے جلد سنائیں۔…

پاکستان ٹیم کو تیسرے ٹیسٹ میں بھی شرمناک شکست، آسٹریلیا کا وائٹ واش مکمل

فوٹو: اسکرین گریب سڈنی: پاکستان ٹیم کو تیسرے ٹیسٹ میں بھی شرمناک شکست، آسٹریلیا کا وائٹ واش مکمل،جیسا کپتان ایسا نتیجہ سامنے آیا، دوسری اننگز میں پاکستان ٹیم 115 رنز پر آؤٹ ہو گئی، رضوان 28 اور عامر جمال 18 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے. اسی اننگز…

سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،2دہشتگردہلاک

فائل:فوٹو راولپنڈی :سکیورٹی فورسز کے ٹانک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران2دہشتگردمارے گئے ۔دہشت گرد کمانڈر گل یوسف عرف طور انتہائی مطلوب اور اس کے سر کی قیمت 25 لاکھ روپے تھی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں…

بھارت میں دلہا بائیکس پر بارات لیکر دلہن کے گھر پہنچ گیا

فوٹو فائل بنگلورو:بھارت میں دولہا اور باراتی دلہن کے گھر بائیکس پر بیٹھ کر پہنچ گئے، اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جنوبی ریاست کرناٹک کے صدر مقام بنگلورو میں دولہا اور اسکی بارات نے…

مہنگائی کے ستائے عوام کو پھر بجلی کاجھٹکا،فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 12 پیسے اضافہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بری خبر آگئی ، ایک ماہ کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 12 پیسے کا اضافہ کردیا گیا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ نومبر کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے ، نیپرا اتھارٹی نے…

توشہ خانہ ریفرنس، بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

فائل:فوٹو راولپنڈی :توشہ خانہ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشری بی بی پر فرد جرم آج بھی عائد نہ کی جا سکی۔ مزید سماعت 6 جنوری تک کیلئے ملتوی کردی گئی۔ احتساب عدالت اسلام اباد کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ اور…

فیض آباد دھرنا کمیشن ، فیض حمید نے بیان ریکارڈ کرا دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:فیض آباد دھرنا کمیشن میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے بیان ریکارڈ کرا دیا۔ ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے کمیشن کے سوالنامے کے جوابات جمع کرا دیے۔ ذرائع نے بتایا کہ فیض حمید نے کہا کہ 2017ء میں ہونے…

نیب کے سزا یافتہ مجرم کے لئے 10 سالہ نااہلی کی مدت بحال

فوٹو:فائل اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کے سزا یافتہ مجرم کے لئے 10 سالہ نااہلی کی مدت بحال کر دی۔ سنگل بینچ کی جانب سے نااہلی مدت دس سال کے بجائے پانچ سال کرنے کا فیصلہ دو رکنی ڈویژن بینچ نے معطل کر دیا۔ عدالت نے اٹارنی جنرل کو…

امریکی ریاست نیو جرسی میں نامعلوم شخص کی فائرنگ ، امام مسجد شہید

فائل:فوٹو نیوجرسی: امریکا کی ریاست نیو جرسی میں امام مسجد کو فائرنگ کرکے شہید کردیا گیا۔نیو جرسی کے اٹارنی جنرل میتھیو جے پلاٹکن کاکہناہے کہ یہ واقعہ ہماری ریاست میں خوف اور خدشات کو بڑھا دے گا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست نیوجرسی…