راولپنڈی میں موسلادھاربارش اور ژالہ باری، سڑکوں پر پانی جمع
راولپنڈی(ویب ڈیسک)راولپنڈی میں موسلادھار بارش اورژالہ باری نے ہر طرف جھل تھل کردیا، اہم شاہراہوں پرپانی کھڑا ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔
آج جمعرات کی شام شروع ہونے والی موسلادھار بارش نے راولپنڈی کے نکاسی آب کے ناقص انتظام کا پول!-->!-->!-->…