سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، 3پاکستانی جاں بحق
ریاض(ابرار تنولی ) سعودی عرب میں خوفناک ٹریفک حادثے میں عمرہ پر جانے والے ایک ہی خاندان کے 3 پاکستانی معتمرین جاں بحق اور ڈرائیور سمیت 2 افراد شدید زخمی ہوگئے۔
جاں بحق افراد کی شناخت ہوگئی ہے جن کا تعلق اوکاڑہ کے علاقے فرید آباد گلزار!-->!-->!-->…