فلسطینیوں کی نسل کشی پر اسرائیل کو قابل احتساب قرار دینا چاہیے،جلیل عباس جیلانی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کاکہناہے کہ اس وقت اسرائیل اور مغربی ممالک کے بیانیے کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔ اسرائیل کو قابل احتساب قرار دینا چاہیے۔
سینیٹ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس…