وزیراعظم کے دیرینہ ساتھی نعیم الحق انتقال کر گئے
فوٹو : فائل
کراچی (زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان کے دیرینہ ساتھی اور معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق انتقال کرگئے۔
نعیم الحق وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی سمجھے جاتے تھے جن کے انتقال کی تصدیق گورنر سندھ عمران!-->!-->!-->!-->!-->…