مینگورہ اور گرد و نواح کے علاقے میں زلزلے کے جھٹکے
فائل:فوٹو
مینگورہ اور گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق مینگورہ شہر اور اس کے قریبی علاقوں میں ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارد کی گئی ہے جب کہ زلزلے کی زیر زمین 140 کلومیٹر تھی۔
زلزلے…