مستونگ ٹریفک حادثہ میں جاں بحق14افراد کراچی میں سپرد خاک
کراچی( ویب ڈیسک)بلوچستان کے علاقے مستونگ کے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ایک ہی خاندان کے 14 افراد کی نماز جنازہ کراچی میں ادا کر دی گئی۔
کراچی میں ہونے والی نماز جنازہ میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔
المناک حادثے میں جاں بحق ہونیوالے!-->!-->!-->!-->!-->…