تاندلیانوالہ میں کار اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ،ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق
فائل:فوٹو
تاندلیانوالہ: تاندلیانوالہ میں کار اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث نواحی علاقے 393 گ ب کے قریب پیش آیا، 3 افراد زخمی بھی ہوئے، حادثے کی اطلاع پر پولیس اور…