گڑھی خدا بخش۔۔۔عقیدت مندوں کا جم غفیر

وقار فانی مغل 27 دسمبر 2007 کو ہمیشہ ملکی تاریخ میں المناک دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا اور یاد رکھا جاتا ہے۔ بے نظیر بھٹو صاحبہ کو شہید کر دیا گیا ۔ایک توانا آواز ختم کر دی گئی،کیس داخل دفتر کر دیا گیا،لاڑکانہ میں سوگواریت ہے،پارٹی ترانے…

بھارت کا سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کے انتقال پر 7 روزہ سرکاری سوگ کا اعلان

فائل:فوٹو نئی دہلی بھارت نے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کے انتقال پر 7 روزہ سرکاری سوگ کا اعلان کردیا جب کہ ان کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی جائیں گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 2004 سے 2014 تک وزیر اعظم رہنے…

سال 2024 ہر میدان کی طرح انتخابی میدان میں بھی تاریخ ساز رہا

فائل:فوٹو فہیم خان اسلام آباد : سال 2024 ہر میدان کی طرح انتخابی میدان میں بھی تاریخ ساز رہا،اس سال پاکستان کے بارویں عام انتخابات ہوئے اور ہر بار کی طرح اس بار بھی اس کے نتائج کو متعدد سیاسی جماعتوں نے مسترد کردیا۔ سال 2024 اپنی تمام تر…

افغانستان کو کالعدم ٹی ٹی پی کیخلاف کارروائی کرنا ہوگی،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خواہش ہے افغانستان کے ساتھ تعلقات بہتر ہوں، کالعدم ٹی ٹی پی افغانستان سے کام کر رہی ہے، افغانستان کو کالعدم ٹی ٹی پی کیخلاف کارروائی کرنا ہوگی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال…

جاپان کے تعلیمی اداروں میں ملالہ یوسفزئی کی زندگی اور جدوجہد نصاب میں شامل

فائل:فوٹو ٹوکیو:جاپان کے تعلیمی اداروں میں امن، تعلیم اور خواتین کے حقوق کے حوالے سے آگاہی کے لیے ملالہ یوسفزئی کی زندگی اور جدوجہد کو نصاب میں شامل کر دیا گیا ہے۔ دنیا کی سب سے کم عمر نوبل انعام یافتہ، پاکستانی ملالہ یوسفزئی کو جاپانی…

سابق سینئر بیوروکریٹ رستم شاہ مہمند انتقال کر گئے

فائل:فوٹو پشاور:سابق سینئر بیوروکریٹ رستم شاہ مہمند انتقال کر گئے۔ اہل خانہ کے مطابق رستم شاہ مہمند کچھ عرصے سے علیل تھے۔ رستم شاہ مہمند کی نمازِ جنازہ آج سہ پہر سوا چاربجے شامی روڈ فیملی پارک میں ادا کی جائے گی۔ رستم شاہ مہمند…

ڈی جی پاسپورٹس کاملک بھر میں پاسپورٹس کا بیک لاگ ختم کرنے کا دعویٰ

فائل:فوٹو اسلام آباد:ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹس مصطفیٰ جمال قاضی نے ملک بھر میں پاسپورٹس کا بیک لاگ ختم کرنے کا دعویٰ کردیا۔ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے کہا کہ فاسٹ ٹریک کیٹگری کے تحت اپلائی کیے گئے 7 لاکھ 3 ہزار 656 درخواستوں کو نمٹایا…

وزیراعظم کی موسم سرما میں گھریلو صارفین کو گیس کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے موسم سرما میں گھریلو صارفین کو گیس کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔وزیراعظم نے کہاہے کہ گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت…

۔9 مئی کے منصوبہ سازوں کو سزاوٴں تک انصاف کا عمل مکمل نہیں ہوگا،ڈی جی آئی ایس پی آر

فائل:فوٹو راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو سزاوٴں تک انصاف کا عمل مکمل نہیں ہوگا، 26 نومبر 2024 کی سازش 9 مئی 2023 کا تسلسل ہے، نومبر کی سازش کے پیچھے سیاسی دہشتگردوں کی سوچ…

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان 59 برس کے ہوگئے

فائل:فوٹو ممبئی :بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے زندگی کی 59 بہاریں دیکھ لیں ۔ ایکشن ہو یا تھرل، رومینس ہو یا ٹریجڈی سلمان خان کی تمام فلمیں ہی بھارت سمیت بیرون ملک ہٹ ہوئیں۔ دنیا فلم انڈسٹری کے چمکتے دمکتے اس ستارے کو بھائی جان، دبنگ…