پاکستان کے 39 رنز پر3آوٹ، شکست کے آثار نمایاں، بارش کا انتظار
ایڈیلیڈ(ویب ڈیسک)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگ میں پاکستان 39 رنز پر 3 اہم بلے باز آؤٹ ہو گئے، شکست کے آثار نمایاں ہیں، مسلسل بارش ہی شکست ٹال سکتی ہے.
پاکستان کا فالو آن کے بعد دوسری اننگ میں بھی برا آغاز!-->!-->!-->…