سابق گورنر سردار مہتاب بھی نیب کے ریڈار میں آگئے
فوٹو: فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق گورنرنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب عباسی کے خلاف نیب نے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔
نیب کے سوالنامے میں مہتاب عباسی کو کہا گیا ہے کہ وہ اپنے ذرائع آمدن اور بچوں کی تعلیم پر اٹھنے والے اخراجات، بیرون!-->!-->!-->!-->!-->…