کورونا سے مزید56افراد جاں بحق، مجموعی تعداد8ہزار603
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد بڑھ کر 46 ہزار سے زائد ہوگئی ہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اس مہلک وائرس سے مزید 56 افراد انتقال کر گئے ہیں۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے!-->!-->!-->…