انگین التان سلطنت عثمانیہ کے ایک اور ڈرامہ میں جلوہ گرہونے کو تیار
					
لاہور( ویب ڈیسک)ترک ڈرامہ ارطغرل غازی میں ارتغل کے کردار سے شہرت پانے والے ترکی کے اداکار اداکار انگین التان سلطنت عثمانیہ کی کہانی پر مبنی ایک اور ڈرامے سے دوبارہ اسکرین پر جلوہ گر ہونے والے ہیں۔
اس حوالے سے میڈیا رپورٹس کے مطابق التان!-->!-->!-->…				
						