اورنج ٹرین،20مئی تک کام مکمل نہ ہوا تو گارنٹی ضبط ، سپریم کورٹ
سلام آباد(ویب ڈیسک )سپریم کورٹ کی 20مئی تک کام مکمل نہ ہونے کی صورت میں گارنٹی ضبط کرنے کا کہہ دیا۔
جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے اورنج لائن میٹرو ٹرین پراجیکٹ کیس کی سماعت کی۔
عدالت نے 3 تعمیراتی!-->!-->!-->!-->!-->…